گرمیوں کی چھٹیوں میں والدین اور طلباء کیا کریں ؟

گرمیوں کی چھٹیوں میں بیش قیمتی اوقات کا بہترین استعمال کے لیے والدین کو سنجیدہ ہونا پڑے گا اور بچوں کی چھٹیوں کو فائدہ مند بنانے کے لیے مکمل پلاننگ کرنی پڑے گی
وفاق المدارس العربیہ کے تحت مدارس کے اساتذہ کےلئے تربیتی ورکشاپس شروع

کراچی ، ویب ڈیسک؛ وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے زیر اہتمام ملک بھر میں مدارس کے اساتذہ کے لئے تربیتی ورکشاپس کا آغاز ، پہلے مرحلے میں بلوچستان کے منتخب ڈویژنژ میں تین ورکشاپس منعقد ۔
غصے کی وجوہات ، غصہ کنٹرول کرنے کے نفسیاتی اور روحانی طریقے

خارجی اسباب کی بناء پر انسان سے صادر ہونے والی اندرونی نا پسندیدہ کیفیات کے اظہار کا نام غصہ ہے غصہ انسانی جسم کی وہ حالت ہے جس کے براہ راست اثرات انسانی شخصیت ،مزاج، طبیعت اور دل و دماغ پر مرتب ہوتے ہیں۔
تعلیم کی اقسام

تعلیم ایک گلوبل تصور ہے، مگر منظم تعلیم ایک ملک کی دوسرے ممالک میں مختلف ہوسکتی ہےاس لحاظ سے تعلیم کی مختلف اقسام ہیں ۔یہاں کچھ اہم اقسام کی تفصیل بیان کی گئی ہے
بچوں کی تربیت کا درست انداز

بچوں کی تربیت کا درست انداز:جہاں غربت کے خوف سےاولاد کو قتل کرناگناہ کبیرہ ہے، وہاں اولاد کی درست تعلیم تربیت نہ کرنا بھی اسکے قتل کرنے کے مترادف ہے۔ایک پڑھا لکھا باشعوراور تربیت یافتہ فرد نہ صرف یہ کہ خود اپنے اور اپنے خاندان کیلئے سود مند ہوتا ہے،بلکہ وہ معاشرے کیلئے بھی بہترین […]
حسن اخلاق

اخلاق خلق کی جمع ہے۔ عربی زبان میں خلق خ کے زبر کے ساتھ اور خلق خ کے اوپر پیش کے ساتھ دونوں مستعمل ہیں۔ خلق چاہے زبر کے ساتھ ہو یا پیش کے ساتھ دونوں کے معنی پیدائیش کے آتے ہیں۔ البتہ خلق خ کے اوپر زبر کے ساتھ آجائے ہو تو اس کے […]
بچوں کےلئے 10 بہترین ویب سائٹس

آج کے اس بلاگ میں ہم آپ کو کچھ ایسی ویب سائٹس کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں جو آپ کے بچوں کےلئے بےحد مفید ثابت ہو سکتی ہیں۔
بچوں کی دلچسپ سائنسی ایجادات

اس مضمون میں ہم ولیم جیسے کچھ اور بچوں کے بارے میں بھی بتاتے ہیں جن کی انوکھی ایجادات نے کیسے سائنسی دنیا میں ہلچل مچائی اور انسانیت کی ترقی میں ان کا کردار اہم رہا۔
اولاد کی تعلیم وتربیت دینی فریضہ بھی اور ذخیرہ آخرت بھی

اولاد اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت ہے جو کسی بھی انسان کے دنیاوی اور اخروی مفاد کی ضامن ہے، اولاد کی تعلیم وتربیت والدین کے ضروری ہے
والدینیت ( پیرنٹگ ) کے زعم میں والدین کی چند کوتاہیاں

بچوں کی تربیت سے پہلے والدین کی تربیت ضروری ہے۔ والدین، والدینیت (parenting)کے زعم میں بعض اوقات اولاد کے معاملے میں اپنی کوتاہیوں کی طرف متوجہ نہیں ہوتے۔
امتحانی دباؤ کیسے بچوں کو ڈپریشن کی طرف لے جاتا ہے

امتحانی دباؤ کا فوری نتیجہ یہ ہے کہ بچے اپنے پیپرز میں بہتر پرفارم نہیں کر پا رہے ہوتے۔ اکثر بچوں سے آپ نے سنا ہو گا کہ پیپر میں آنے والا سوال وہ یاد کر کے گئے تھے مگر کمرہ امتحان میں وہ ان کے ذہن سے نکل گیا۔ یہ امتحانی دباؤ کا ہی نتیجہ ہے۔
بارلے ، دو ملکوں میں بٹا ہوا ایک منفرد اور دلکش شہر

آئیے اب انتہائی دلچسپ شہر بارلے کا رخ کرتے ہیں، یورپ کا منفرد شہر بارلے نیدرلینڈز اور بیلجیم کی سرحد پر واقع ہے۔