سافٹ ویئر

سافٹ ویئر

آپ یقین کریں آپ اور اچھی زندگی کے درمیان صرف ایک سافٹ ویئر کا فاصلہ ہے اور وہ سافٹ ویئر آپ خود ہیں‘ آپ اگر اپنے آپ کو اپ ڈیٹ کر لیں تو پوری دنیا بدل جائے گی

اپنے بچوں کو معذور بننے سے بچائیں

اپنے بچوں کو معذور بننے سے بچائیں

لڑکا یا لڑکی جوانی کی حدود میں قدم رکھ چکے ہیں، صحت قابل رشک مگر گھر میں ایسے رہتے ہیں جیسے خصوصی افراد، صبح اٹھیں گے، بستر ویسے ہی بے ترتیب چھوڑ دیں گے، ماں آ کر یہ درست کر دے گی

بےایمان معاشرے کا ایک ایمان دار فرد

بےایمان معاشرے کا ایک ایمان دار فرد

بھائی راجا اس قدیم پیڑھی کی نمایندگی کرتے تھے جس نے دہلی کالونی آباد کی۔ اسے پھلتے پھولتے دیکھا اور پھر اپنی آنکھوں سے اسے انسانوں کا جنگل بنتے اور برباد ہوتے دیکھا۔

غزوہ فتح مکہ

غزوہ فتح مکہ

غزوہ فتح مکہ کی کہانی کچھ اس طرح ہے کہ صلح حدیبیہ میں رسولؐ اللہ کا کفار مکہ کے ساتھ معاہدہ طے ہوا تھا کہ جو قبیلہ رسولؐ اللہ کے ساتھ شامل ہوا اور جو قریش کے ساتھ شامل ہوئے تھے ان کی ایک دوسرے کے خلاف کاروائی کو رسولؐ اللہ یا قریش کے خلاف کاروائی تصور کی جائے گی۔

رمضان المبارک کے آخری عشرہ کے خصوصی فضائل

رمضان المبارک

رمضان المبارک کے آخری عشرہ کی سب سے اہم فضیلت وخصوصیت یہ ہے کہ اس میں ایک ایسی رات پائی جاتی ہے جوہزار مہینوں سے بھیرمضان المبارک کے آخری عشرہ کی سب سے اہم فضیلت وخصوصیت یہ ہے کہ اس میں ایک ایسی رات پائی جاتی ہے جوہزار مہینوں سے بھی زیادہ افضل ہے اور اسی رات کو قرآن مجید جیسا انمول تحفہ دنیائے انسانیت کو ملا۔ زیادہ افضل ہے اور اسی رات کو قرآن مجید جیسا انمول تحفہ دنیائے انسانیت کو ملا۔