تربیت کے لئے ذہنی آمادگی

تربیت کے لئے ذہنی آمادگی پہلے ذہن پھر خارج میں دنیا کا کوئی بھی کام ہو اس کا منصوبہ پہلے ذہن میں بنتا ہے۔ پھر خارج میں وہ کام وجود میں آتاہے۔ ایسا ممکن نہیں کہ ذہن میں خاکہ بنے بغیر وہ شے خارجی دنیا میں وجود میں آئے۔ مثلا ہمیں کوئی بلڈنگ بنانی ہو […]
اولاد سے پہلے والدین کی تربیت

تحریر : ڈاکٹرمحمد یونس خالد کیا آپ نے کبھی سنا ہے کہ کسی نے نئی گاڑی خریدی ہو۔ اور اسے کسی ایسے شخص کے حوالے کی ہو جو ڈرائیونگ نہ جانتا ہو؟ جی نہیں! لیکن اگر کوئی شخص یہ غلطی کر بیٹھے۔ اور ڈرائیونگ سیٹ پر کسی نااہل آدمی کو بٹھادے گا، تو کیا ہوگا؟جواب […]
ہماری دولت ہمارے بچے۔ کلام

ہماری دولت ہمارے بچے خدا کی نعمت ہمارے بچے یہی تو معمار ہیں وطن کے یہ کل کے سردار ہیں وطن کے ہمیں ہے ان کا خیال رکھنا مثال گوہر سنبھال رکھنا ہماری دولتْ ہمارے بچے خدا کی نعمت ہمارے بچے ہم اپنے بچوں کو دیں سکھائیں ضرور ان کو قرآں پڑھائیں پڑھائیں ان کو […]
یہ کتاب کیسے پڑھیں؟
یہ کتاب کیسے پڑھیں؟ یہ کتاب کیسے پڑھیں؟ ہرکتاب کو پڑھنے کا مقصد اور انداز مختلف ہوتا ہے کچھ کتابیں ایک نظر میں سرسری طور پر پڑھی جاتی ہیں اور کچھ کتابیں توجہ و انہماک کے ساتھ باربار پڑھنے کا تقاضا کرتی ہے ۔ یہ کتاب جو آپ کے ہاتھ ہے اس دوسرے قبیل […]
یہ کتاب کون پڑھے؟

یہ کتاب کون پڑھے؟ یہ کتاب کون پڑھے؟ یہ کتاب کسی بھی ایج گروپ کے بچوں کے والدین ، اساتذہ اور مربی حضرات کے لئے خاص تحفہ ہے۔خصوصا جو والدین اور اساتذہ ٹین ایجر بچوں(جوان لڑکوں اور لڑکیوں) کے مایوس کن رویوں کی وجہ سے پریشانی کا شکار ہیں ان کے لئے یہ […]
کتاب تحفہ والدین ضرور پڑھیےلیکن کیوں؟

اگر والدین اپنی سوچ وفکراورطرزعمل کو بہتر بنائیں۔ اور بچوں کو گھر کے ماحول میں صحت مند عادتوں اور متوازن رویوں کا نمونہ دکھلائیں گے۔ تو انشااللہ بچوں کی تربیت کی حالت بہت بہتر ہوتی جائے گی۔ ورنہ گھر کی غلط تربیت وہ سنگ بنیاد ثابت ہوسکتی ہے۔ جس پر فارسی شعرکا مصرع ؔ
Holistic parenting and its essential areas

Dr. Muhammad Younus Holistic parenting is a mindful and comprehensive approach to raising children that recognizes the interconnectedness of various aspects of a child’s well-being – including physical, emotional, mental, and spiritual dimensions. It goes beyond focusing solely on immediate childcare needs and addresses the child’s development in a more holistic and integrated manner. At […]
Parenting Power-ups by Edutarbiyah

Parenting is not an easy job. It is very hard and full of responsibilities for 24 hours a day, seven days a week and even for the whole age. Instead of that many responsibilities, it is a much more rewarding job as well. Good parents are those who strive to think and act for the […]
مثبت والدین کی مثبت تربیت کیا ہے؟

بچوں کی مثبت تربیت یہ ہے۔ کہ والدین ان کی جسمانی، ذہنی، جذباتی، دینی واخلاقی اور معاشرتی تربیت کرتے ہوئے ان کی نفسیات کا اس طرح خیال رکھیں، کہ کسی ایک پہلوپر توجہ دینے سے زندگی کا دوسرا کوئی پہلومتاثر یا خراب نہ ہو۔
مثالی والدین اور ان کی سات خصوصیات

مثالی والدین اور ان کی سات خصوصیات تحریر : ڈاکٹرمحمد یونس خالد والدین بننانہایت صبرآزماکام ہے۔ کیونکہ جواس منصب پر فائز ہوتا ہے، اس کی ذمہ داریاں دن کے چوبیس گھنٹے ،ہفتے کے ساتوں دن اور عمرکے ہرمرحلے میں جاری رہتی ہیں۔ یہ ذمہ داریاں بسااوقات انسان کے صبرکاپیمانہ لبریز کردینےوالی ہوتی ہیں۔ ہم یہاں […]
تعلیم اور تربیت میں بنیادی فرق کیا ہے؟

تعلیم وتربیت میں فرق کا حاصل یہ ہوا۔ کہ تعلیم انسانی فہم اورشعور کی سطح کی چیز ہے۔ جس سے انسان اچھائی کو اچھا اور برائی کو برا جان سکتاہے۔ یعنی اس چیزکی اچھائی یابرائی اس کے علم میں آتی ہے۔
جبکہ تربیت اس سے آگے کی سطح کی چیز ہے۔ جس میں شعوری علم اس کے مزاج کاحصہ بن جاتا ہے۔ جس کے نتیجے میں اچھائی اس کو اچھی لگنے لگتی ہے۔ اور برائی اسے بری لگنے لگتی ہے۔ یعنی اس کامزاج ومذاق اور اسکی طبیعت اس علم کے مطابق ڈھلنے لگ جاتی ہے۔
تربیت اولاد میں ماں کا کردار اوراس کی ذمہ داریاں

تربیت اولاد میں ماں کا کردار اوراس کی ذمہ داریاں بچے کی تربیت میں ماں کا کردار کسی وضاحت کا محتاج نہیں۔ ماں کی آغوش ہی بچے کیلئے پہلی درسگاہ اور پہلی تربیت گاہ ہوتی ہے۔ اسی وجہ سے ماں کے حقوق بھی بہت زیادہ رکھے گئے ہیں۔ ماں کے قدموں تلے جنت ہے۔ اس […]