تاریخ اسلامی

تاریخ اسلامی بھی اسلام کی ذیلی کیٹیگری ہے۔ اس کیٹیگری اسلامی تاریخ اور اس میں رونما ہونے والے واقعات اور ان کے تجزیے پرمبنی پوسٹیں اور آرٹیکلزرکھے جائیں گے۔

محرم الحرام

دس محرم الحرام یوم عاشورہ کی فضیلت واہمیت

اسلامی سال کی شروعات ماہ محرم الحرام  سے ہو تی ہے محرم کے لغوی معنی ہیں ممنوع ،حرام کیا گیا ،عزت وعظمت والا لائق احترام اس ماہ کی عزت وعظمت کا  اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ رسول ﷺ نے نے فرمایا کہ محرم الحرام کو اللہ تعالی نے اپنا مہینہ قرار دیا […]

دس محرم الحرام یوم عاشورہ کی فضیلت واہمیت Read More »

شہادت حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ

شہادت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ اور سانحہ کربلا

محمد راشد حسین رضوی دین اسلام کا دامن شہادتوں سے بھرا ہوا ہے جس میں سب سے بڑی شہادت  میدان کربلا میں امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ  کی شہادت ہے کربلا کے اس سانحہ نے دین  اسلام کے شیدائیوں میں شہادت کی نئی روح پھونک دی ان اسلام کے جانبازسپاہیوں نے  نے جب بھی

شہادت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ اور سانحہ کربلا Read More »

مختصر واقعہ کربلا

کربلا کا واقعہ

کربلا میں ہونے والے اس واقعے میں حضرت امام حسین کی اور دیگر اہل بیت اطہار کے ساتھ کربلا میں پیش آنے والے اندوہناک واقعے کو مختصرا بیان کیا گیا ہے۔ واقعہ کربلا تاریخ اسلامی کا وہ اندوہناک سانحہ ہے جو 10محرم الحرام 61 ہجری کوعراق میں کربلا کے مقام پر پیش  آیا سانحہ کربلا

کربلا کا واقعہ Read More »

نجف اشرف

دنیائے اسلام کا مقدس شہر نجف اشرف ، عراق

نجف عراقی دارالحکومت بغداد سے 160 کلومیٹر دور ہے۔ حضرت امام حسین علیہ السلام کے شہر کربلا سے جنوب مشرق میں قریباً 80 کلومیٹر اور موجودہ کوفہ کے جنوب میں 10 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ جبکہ قدیم کوفہ کے بالکل قریب اونچی جگہ پر واقع ہے۔ حیرہ جیسے قدیمی شہر جس کی روشن تہذیب کا عراق کی تاریخ میں بہت اعلی مقام ہے، کا نجف کی مجاورت میں ہونا اس شہر کی تاریخی قدامت کا آئینہ دار ہے۔

دنیائے اسلام کا مقدس شہر نجف اشرف ، عراق Read More »

حضرت ابو بکر صدیق

خلیفہ اول حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنه

حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالٰی عنہ اسلام سے قبل ایک تاجر کی حیثیت سے کام کرتے تھے گویا کہ تجارت آپ کا پیشہ تھا ، اہل مکہ میں ان کو ان کے علم ، تجربے اور حسن خلق کی بناء پر معززین میں شمار کیا جاتا تھا۔

خلیفہ اول حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنه Read More »

حیات محمدیﷺ کے درخشان پہلو

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک زندگی

آئیے اپنی آنکھوں یہ بڑے مغربی دھول کے تہ بہ تہ پردوں کو ہٹائیں اور حیات محمدیﷺ میں اپنے لئے راہ نجات اور راہ عمل تلاش کریں جس سے نہ صرف یہ کہ ہماری موجودہ زندگی پر سکون ہوگی بلکہ ہماری آخرت کی ابدی زندگی بھی سنور جائے ہوگی ۔

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک زندگی Read More »

مغل عہد سلطنت کا نظام تعلیم

مغل عہد سلطنت کا نظام تعلیم ، لائبریریاں اور سائنسی ایجادات

مغلوں کے بارے میں تاریخ دانوں ، قارئین اور عصر حاضر کے دانشوروں کی رائے شدید تلخ ہے۔ مغل حکمرانوں کو محض عیاش پرست اور دولت لٹانے والے جابر حکمران سمجھا جاتا ہے۔اس مضمون میں ہم مغلوں کی لائبریریوں اور ان کے ہاں رائج تعلیمی نظام اور ان کی سائنسی ایجادات کا جائزہ لیں گے اور اس الزام کی حقیقت سمجھنے کی کوشش کریں گے کہ مغل حکمران کس حد تک ہندوستان کے زوال کے ذمہ دار ہیں۔

مغل عہد سلطنت کا نظام تعلیم ، لائبریریاں اور سائنسی ایجادات Read More »

ہادی عالم کی محبت ہر امتی کا سرمایہ

ہادی عالم کی محبت ہر امتی کا سرمایہ

کرہ ارض پر موجود کوئی بھی کلمہ خواں ایسا نہیں جو محسن انسانیت، فخر دوعالم، مرسلین کے تاجدار، سیدابرار، نورمجسم، وجہ باعث تخلیق کائنات، فخر موجودات، مظہر رحمت، محسن عالم، مخزن رحمت، سرورکونین، محسن اعظم، مجسم رحمت، ہادی عالم رحمة للعالمین، آمنہ کے لال صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو خود سے زیادہ محبوب نہ رکھتا ہو

ہادی عالم کی محبت ہر امتی کا سرمایہ Read More »

رحمتہ للعالمین صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت باسعادت

رحمتہ للعالمین صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت باسعادت

آپؐ کی ولادت سے قبل عرب کے نجومیوں میں کسی بڑی شخصیت کی ولادت کا ذکر جاری تھا اور اہل کتاب بھی اپنی کتاب میں جس آخری نبی کی آمد کے متعلق پڑھتے آئے تھے، انہیں احساس ہوگیا تھا کہ اس نبی کی آمد کا وقت قریب آچکا ہے

رحمتہ للعالمین صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت باسعادت Read More »