Columns

ایم فل اور پی ایچ ڈی مقالے کا عنوان کیسے چنا جائے؟

ایم فل اور پی ایچ ڈی مقالے کا عنوان کیسے چنا جائے؟

ایم فل / پی ایچ ڈی کے بہت سے طلبا کو مقالے کا عنوان چننے میں پریشانی کا شکار ہوتے دیکھا یہاں تک کہ بہت سے سپر وائزر بھی اس حوالے سے پریشانی کا شکار دکھائی دیتے ہیں کہ اپنے طالب علموں کو کیا عنوان منتخب کرکے دیا جائے کہ وہ ایم فل یا پی ایچ ڈی کے معیار کا مقالہ تحریر کر سکیں۔

ایم فل اور پی ایچ ڈی مقالے کا عنوان کیسے چنا جائے؟ Read More »

روحانی عملیات کی اثر آفرینی اور بعض مغالطے

روحانی عملیات کی اثر آفرینی اور بعض مغالطے

یو ٹیوب پر دیکھیں تو ایسے ایسے روحانی عملیات ہیں جو لمحوں میں تحت الثری سے اوج ثریا پر پہنچا دیتے ہیں. جبکہ حضرت غوث پانی پتی کہتے ہیں کہ اگر وظائف بادشاہتیں دیتے ہوں تو کسی کو بتانے کے بجائے ہم خود کیوں نہ بادشاہ بن جائیں.

روحانی عملیات کی اثر آفرینی اور بعض مغالطے Read More »

یوم چترال (Chitral Day)

گزشتہ تین چار سالوں سے چترال کے نوجوان اور فلاحی تنظیمات چترال ڈے کے نام سے پشاور شہر میں ایک جشن کا انتظام کر رہے ہیں۔ جس میں مختلف مروجہ کھیلوں، قراءت، حمدو نعت خوانی اور تقریری مقابلے کرواتے ہیں۔ اول دوئم سوئم پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ اور طالبات کو انعامات دینے کے علاؤہ چترال کے اندر صحت، تعلیم، ادب، موسیقی وغیرہ شعبوں میں اچھی کارکردگی کے حامل خواتین و حضرات کو تعریفی ایوارڈ بھی دیتے ہیں۔

یوم چترال (Chitral Day) Read More »

وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے زیر اہتمام مسابقات کا انعقاد۔۔ایک تاریخ ساز فیصلہ

وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے زیر اہتمام مسابقات کا انعقاد ۔ ایک تاریخ ساز فیصلہ

اللہ ربّ العزت کے فضل و کرم سے وفاق المدارس العربیہ پاکستان کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ وفاق المدارس سے ملحقہ مدارس و جامعات سے ہر سال دنیا میں سب سے زیادہ تعداد میں خوش قسمت بچے اور بچیاں حفظ قرآن کریم کی سعادت حاصل کرتے ہیں-

وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے زیر اہتمام مسابقات کا انعقاد ۔ ایک تاریخ ساز فیصلہ Read More »

ملکی تعلیمی نظام بہتر کرنے کے لئے ایک کوشش

ملکی تعلیمی نظام بہتر کرنے کے لئے ایک کوشش

وطن عزیز کا سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ ہمارا نظام تعلیم بہت فرسودہ ہے۔ ہم ترقی یافتہ ممالک سے تعلیمی میدان میں بہت پیچھے ہیں۔اسکولز میں جو سلیبس پڑھایا جاتا ہے وہ جدید تقاضوں سے ہم آہنگ نہیں ہے۔ ملک کی تعمیر و ترقی کے لیے ناگزیر ہے کہ ہمارا نظام تعلیم ہمیں درپیش چیلنجز کے لئے تیار کر سکے اور ملکی ضروریات کو پورا کر سکے۔

ملکی تعلیمی نظام بہتر کرنے کے لئے ایک کوشش Read More »

چیٹ جی بی ٹی

چیٹ جی بی ٹی سافٹ ویئر، کیا اب لکھاریوں کا مستقبل خطرے میں ہے؟

گوگل پر اس وقت شدید دباؤ ہے کیونکہ گوگل کی حریف کمپنی مائیکروسافٹ نے چیٹ جی بی ٹی پر دس ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مائکروسافٹ اس سافٹ ویئر کو اپنے مختلف پراڈکٹس میں استعمال کرے گا

چیٹ جی بی ٹی سافٹ ویئر، کیا اب لکھاریوں کا مستقبل خطرے میں ہے؟ Read More »

سوڈان کا ساحلی شہر جو سیاحت کے علاوہ جاسوسوں کا بھی مرکز رہا ہے

سوڈان افریقہ کا ایک خوبصورت ملک ہے۔ اس کا کل رقبہ 1886068 مربع کلومیٹر ہے اور آبادی تقریباً 47,958,856 نفوس پر مشتمل ہے۔ خرطوم ملک کا دارالحکومت ہے۔

سوڈان کا ساحلی شہر جو سیاحت کے علاوہ جاسوسوں کا بھی مرکز رہا ہے Read More »

پاکستان کے دیوالیہ ہونے کی خبریں اور معیشت کے استحکام کا چیلنج

ورلڈ بینک کی ایک رپورٹ کے مطابق موسمی اثرات کی وجہ سے پاکستان کو 2050 تک قومی پیداوار میں مسلسل کمی کا سامنا رہے گا اس تنزلی کا تخمینہ اٹھارہ سے بیس فیصد تک لگایا گیا ہے۔

پاکستان کے دیوالیہ ہونے کی خبریں اور معیشت کے استحکام کا چیلنج Read More »