Columns

معمر قذافی کا لیبیا

معمر قذافی کا لیبیا اور اس کا قدیم شہر صحرا کا موتی غدامس

لیبیا افریقہ میں ایک خوشحال اور طاقتور ملک تھا اور معمر قذافی نے اپنے طویل اقتدار میں اس کو کافی حد تک ترقی یافتہ بھی بنا لیا تھا لیکن عرب سپرنگ کے نام پر جب انقلاب کی لہر نے تیونس سے شروع ہو کر لیبیا کا رخ کیا جہاں کے حکمران امریکہ کا حکم ماننے سے انکار کر چکے تھے اور اس کو آنکھیں دکھانے لگے تھے تو ان کو اس جرات کی سزا دینے کے لیے باغیوں کی مدد کی گئی

معمر قذافی کا لیبیا اور اس کا قدیم شہر صحرا کا موتی غدامس Read More »

رمضان کی قدر کیسے کریں؟

رمضان کی قدر کیسے کریں؟ مولانا امداد الحق بختیار قاسمی رمضان المبارک کا مہینہ اللہ جل شانہ کی بڑی عظیم نعمت ہے۔اللہ کے باتوفیق بندے ہی اس قدر جانتے ہیں اور اس کے انوار وبرکات سے پورے طور پر مستفید ہوتے ہیں؛ چنانچہ رسول اللہ … جب رجب کے مہینہ کا چاند دیکھتے تو یہ

رمضان کی قدر کیسے کریں؟ Read More »

اقبال مسیح

اقبال مسیح ، بارہ برس کا ایک گمنام ہیرو

جب دنیا اقبال مسیح کی عظمت اور جہدوجہد کو مزاحمت کا استعارہ بنا رہی تھی تو اقبال مسیح پاکستان کی کارپٹ اور چائلڈ لیبر مافیا کی آنکھوں میں کھٹک رہا تھا۔ اقبال مسیح نے پاکستانی کارپٹ مافیا کی کروڑوں روپوں کی انڈسڑی کےلئے مشکلات کھڑی کر دی تھیں۔ چائلڈ لیبر کی صورت میں جو انھیں سب سے سستی لیبر دستیاب تھی وہ اب ناممکن نظر آ رہی تھی۔

اقبال مسیح ، بارہ برس کا ایک گمنام ہیرو Read More »

کھرپوچو قلعہ اسکردو کی خستہ حالی

کھرپوچو قلعہ اسکردو کی خستہ حالی

اسکردو شہر کے بالکل دامن میں ہی کھرپوچو قلعہ ہے. اسکردو شہر کے مرکزی اڈے پر اترتے ہی کھرپوچو قلعہ نظر نواز ہوجاتا ہے. کوئی شخص اسکردو جائے اور قلعہ کھرپوچو نہ دیکھیں ، وہ بد ذوق ہی کہلائے گا. کھرپوچو قلعہ کی تاریخی حیثیت مسلم ہے. کھرپوچو قلعہ پہاڑی چٹان پر ایستادہ ہے.

کھرپوچو قلعہ اسکردو کی خستہ حالی Read More »

سیرت چیئر

سیرت چیئر

ٓٓشفاء یونیورسٹی میں ’’سیرت چیئر ‘ کی افتتاحی تقریب تھی ، برادر محترم ڈاکٹر محمد مشتاق کی دعوت پر وہاں حاضر ہوا تو پہلا تاثر ہی دل کی دنیا آسودہ کر گیا۔ سرکار دو جہاں ﷺ سے جس تقریب کو نسبت ہو، بلا شبہ ، اس کا اہتمام ایسا ہی ہونا چاہیے تھا۔

سیرت چیئر Read More »

بچوں کےلئے کتب بینی

بچوں کےلئے کتب بینی کیوں ضروری ہے؟ نوجوانوں کے لئے کچھ اہم کتابیں

سب سے پہلے ہمیں سماجی اور سائنسی نقظہ نظر سے سمجھنے کی کوشش کرنی چاہیے ہے کہ کیا بچوں کےلئے واقعی کتب بینی ضروری ہے یا پھر یہ صرف ہمارا اپنا ناسٹلجیا ہے جو ہم اپنے بچوں پر بھی مسلط کرنا چاہتے ہیں۔

بچوں کےلئے کتب بینی کیوں ضروری ہے؟ نوجوانوں کے لئے کچھ اہم کتابیں Read More »

بھارت میں ہولی

بھارت میں ہولی کا تہوار مسلمان خواتین کے لیے ایک بھیانک خواب

ہولی بہار کا ایک ہندو تہوار ہے جس کی شروعات برصغیر سے ہوئی، جو زیادہ تر بھارت اور نیپال میں قومی سطح پر منایا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ ایشیا کے دیگر حصوں اور مغربی دنیا کے مختلف حصوں میں بھی منایا جاتا ہے۔

بھارت میں ہولی کا تہوار مسلمان خواتین کے لیے ایک بھیانک خواب Read More »