بر صغیر کے تین بڑے نظامِ تعلیم
تقسیم سے پہلے ہندوستان میں تین بڑے نظامِ تعلیم معروف تھے: ایک دارالعلوم دیوبند کا نظامِ تعلیم، دوسرا مسلم یونیورسٹی علی گڑھ کا نظامِ تعلیم اور تیسرے دارالعلوم ندوۃ العلماء کا نظامِ تعلیم۔
بر صغیر کے تین بڑے نظامِ تعلیم Read More »