Columns

پاکستانی بچے میتھ میں کیوں کمزور ہیں؟

پاکستانی بچے میتھ میں کیوں کمزور ہیں؟ ماہرین سر جوڑ کے بیٹھ گے

گزشتہ برس آغا خان یونیورسٹی کے شعبہ ایجوکیشن ڈویلپمنٹ کی طرف سے ایک سروے منعقد کیا گیا جس میں 15 ہزار پاکستانی بچوں کو شریک کیا گیا۔ اعداد و شمار کے مطابق 90 فیصد بچے میتھ اور سائنس کے بیسک کنسپٹ بتانے میں ناکام رہے۔

پاکستانی بچے میتھ میں کیوں کمزور ہیں؟ ماہرین سر جوڑ کے بیٹھ گے Read More »

قرآن کی ایک آیت

قرآن کی ایک آیت نے ہندو تاجر کو مالا مال کیا

ڈیڑھ ارب ڈالر سے زائد کے اثاثوں کا مالک یہ اَن پڑھ شخص پہلے انتہائی غریب تھا اور اب یہ 11 ہزار غریبوں کی کفالت کے ساتھ کئی رفاہی کام کرتا ہے۔ اس ہندو بزنس مین کا کہنا ہے کہ قرآن کریم کی ایک آیت نے میری قسمت بدل دی

قرآن کی ایک آیت نے ہندو تاجر کو مالا مال کیا Read More »

استنبول

استنبول یورپ اور ایشیا کو ملانے والا تاریخی شہر

استنبول وہ بابرکت شہر ہے جس کی فتح کی خوشخبری خود ہمارے پیغمبر دے چکے ہیں۔ بازنطینی سلطنت کا یہ عظیم شہر کسی زمانے میں عیسائیت کا مرکز تھا پر اب یہ مسلمانوں کا مرکز ہے

استنبول یورپ اور ایشیا کو ملانے والا تاریخی شہر Read More »

کابل

کابل ، افغانستان کا دارالحکومت جس کے رنگ ہی نرالے ہیں

افغانستان ہمارا پڑوسی برادر اسلامی ملک ہے، پاکستان میں چاہے کوئی بھی پارٹی برسرِ اقتدار ہو افغان پالیسی یہ رہی ہے کہ افغان بھائیوں کا دوست ہمارا دوست اور ان کا دشمن ہمارا دشمن ہوگا۔ پر یہ بھی حقیقت ہے کہ افغانستان کا نام سنتے ہی عموماً ایک جنگ زدہ اور پسماندہ خطے کا نقشہ ذہن میں ابھرتا ہے لیکن حقیقت اس کے برعکس ہے۔

کابل ، افغانستان کا دارالحکومت جس کے رنگ ہی نرالے ہیں Read More »

بنگلہ دیشی حکومت کی جانب سے پاکستانی طلباء کے لئے اسکالر شپس کا اعلان 

ویب ڈیسک ؛بنگلہ دیشی حکومت نے پاکستانی طلباء کے لیے ملک کے سرکاری میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں 23 نشستیں مختص کر دی ہیں۔ منتخب پاکستانی طلباء کو ڈگری پروگرام کی تکمیل کے لیے وظائف بھی پیش کیے

بنگلہ دیشی حکومت کی جانب سے پاکستانی طلباء کے لئے اسکالر شپس کا اعلان  Read More »

ڈیجیٹل مردم شُماری

پہلی بار ڈیجیٹل مردم شُماری ایک نئے دور کا آغاز ؟

میرے لیے یہ اعزاز کی بات ہے کہ پہلی ڈیجیٹل مردم شُماری کا میں بھی حصہ ہوں اور شمار کنندہ کی حیثیت سے اپنے فرائض بخوبی سر انجام دوں گا۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ اس ڈیجیٹل مردم شماری میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور ٹھیک سے اپنے اعداد و شمار درج کروا کر اپنی قومی ذمہ داری ادا کریں۔

پہلی بار ڈیجیٹل مردم شُماری ایک نئے دور کا آغاز ؟ Read More »

اردو قومی زبان

اردو کو حقیقی معنوں میں قومی زبان بنانے کے لئے ہم کیا کر سکتے ہیں؟

پاکستان بننے کے بعد ہم نے عملی طور پر نہ اسلام کے لیے کچھ کیا، نہ پاکستان کے لیے کوئی خاص کام کیا اور نہ اردو زبان کو اس کا آئینی مقام دلا سکے۔ شاید ہماری ملکی قیادت غلط ہاتھوں میں چلی گئی جو غیر ملکی آقاؤں کی باقیات تھے۔ ہم پاکستانی قوم بننے کی بجائے سندھی، بلوچ، پنجابی، سرئیکی، ہزارہ، پختون ، کشمیری وغیرہ وغیرہ قومیتوں کے گھروندوں میں گھس کر رہ گئے۔

اردو کو حقیقی معنوں میں قومی زبان بنانے کے لئے ہم کیا کر سکتے ہیں؟ Read More »