Columns

اپنے کمزور ذہن بچوں کو ذہین کیسے بنائیں؟

اپنے کمزور ذہن بچوں کو ذہین کیسے بنائیں؟

آج کا دور معیار اور قابلیت کا دور ہے، بڑوں سے لے کر بچوں تک ہر ایک کامیابی کی دوڑ میں ہے۔ مقابلہ بازی ہے ، آگے بڑھنے کی جستجو ہے ، بڑی منزلیں حاصل کرنے کی خواہش ہے۔ ہر انسان اپنی قابلیت اور استعداد میں اضافہ کرنے کا خواہش مند ہے تاکہ وہ کامیابی کے بہتر مواقع حاصل کر سکے۔

اپنے کمزور ذہن بچوں کو ذہین کیسے بنائیں؟ Read More »

ماں بولی کی اہمیت

ماں بولی کی اہمیت

کھیتوں میں سرسوں کے پھولوں سے محبت رکھنے والی ڈاکٹر شازیہ اکبر ماں بولی کے حوالے سےکہتی ہیں… ’’مائوزے تنگ کو انگریزی بہت اچھی آتی تھی مگر انہیں چینی زبان سے اتنی محبت تھی کہ کوئی انہیں انگریزی میں لطیفہ سناتا تو وہ سمجھنے کے باوجود خاموش رہتے اور پھر جب انہیں ترجمہ کرکے وہی لطیفہ چینی زبان میں سنایا جاتا تو وہ خوب ہنستے‘‘

ماں بولی کی اہمیت Read More »

اردوکا ڈی این اے

اردوکا ڈی این اے

اردو زبان کے وطن،خاندان اور پیدائش کی بابت جس قدر موشگافیاں ہوئیں ،شاید ہی کسی اور زبان کے بارے میں کی گئیں ہوں ۔ اردو زبان کہاں پیدا ہوئی اور ارتقاء کیسے ہوا اس کا حتمی و قطعی فیصلہ نہیں ہو پایا بلکہ عمومی تصور ہے کہ یہ ایک کھچڑی زبان ہے جو ہندی ،عربی ،فارسی ،ترکی اور بہت سی علاقائی بولیوں کے الفاظ سے وجود میں آئی ۔ کوئی زبان اور علاقہ نہ رہا جس سے اردو کے تعلقات استوار نہ کرائے گئے ۔

اردوکا ڈی این اے Read More »

اینکر حضرات ٹاک شو انگریزی میں کیوں نہیں کرتے؟

اینکر حضرات ٹاک شو انگریزی میں کیوں نہیں کرتے؟

اکثر محترم اینکرز ٹوئٹر پر موجود ہیں۔ وہاں یہ انگریزی زبان میں ابلاغ فرماتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ پھر یہ اینکر حضرات ٹاک شوز بھی اسی زبان میں کیوں نہیں کرتے؟وجہ کیا ہے؟

اینکر حضرات ٹاک شو انگریزی میں کیوں نہیں کرتے؟ Read More »

امارات کا سفر

عرب امارات میں کیا دیکھا؟

عبدالخالق ہمدرد گزشتہ سے پیوستہ– فجر کے لئے اٹھا تو طبیعت بحال ہو چکی تھی۔ اس پر شکر ادا کیا اور نماز کے لئے کمرے سے نکلا۔ یہ کمرہ ایک سکول نما لمبی دو منزلہ عمارت میں واقع تھا جہاں مختلف لوگوں کی رہائش تھی۔ یہ لوگ دن کو اپنے اپنے کام پر جاتے ہیں

عرب امارات میں کیا دیکھا؟ Read More »

مدرسے کے بچے کیسے فری لانسنگ کر سکتے ہیں؟

مدرسے کے بچے کیسے فری لانسنگ کر سکتے ہیں؟

مدرسہ کے طالب علم خود کو درس و تدریس سے ہی منسلک نہ رکھیں بلکہ وہ دیگر ڈیجیٹل سکلز بھی سیکھ کر اپنی آمدن میں اضافہ کر سکتے ہیں۔ مثلاً گرافک ڈیزائننگ، وڈیو ایڈیٹنگ، ورچول اسسٹنس ، ای کامرس ، ایس ای او کنسلٹنٹ ، ویب سائٹ ڈیزائننگ وغیرہ۔

مدرسے کے بچے کیسے فری لانسنگ کر سکتے ہیں؟ Read More »