For Teachers

فار ٹیچرز، یہ ایجوکیشن کی ذیلی کیٹیگری ہے۔ جو اساتذہ / ٹیچرز کیلئے خاص ہے۔ اس میں وہ تمام  آرٹیکلز رکھے جائیں گے۔ جن کا تعلق بلواسطہ یا بلاواسطہ اساتذہ کی اہمیت، ان کی ذمہ داریوں یا ان کی امپرومنٹ  سے ہو۔

بچوں کی یادداشت کو بہتر بنانا

بچوں کی یادداشت کوکیسے بہتر بنائیں؟

بچوں کی یادداشت کوکیسے بہتر بنائیں؟ بچوں کی یادداشت کوکیسے بہتر بنائیں؟: بہتر یادداشت انسان کے لئے دنیا میں عطیہ خداوندی ہونے کے ساتھ ترقی کے حصول  کا ذریعہ بھی ہے۔ جس بچے کی یادداشت بہتر ہوتی ہے وہ کم محنت سے تعلیمی میدان میں زیادہ  ترقی کرتا ہے۔ ورنہ بہت محنت کے باوجود بسااوقات  […]

بچوں کی یادداشت کوکیسے بہتر بنائیں؟ Read More »

مزاج کیاہے؟ اور اسےکیسے بہتر بنایاجاسکتاہے؟ (حصہ دوم)

مزاج کیاہے؟ اور اسےکیسے بہتر بنایاجاسکتاہے؟ مزاج، موڈاورطبیعت تینوں اردو زبان میں ملتے جلتے الفاظ ہیں۔ ان کو بسا اوقات ایک دوسرے کے مترادف کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ تاہم ان میں تھوڑا سا فرق ہے۔ جذباتی مزاج کے بنیادی خدوخال بچپن سے  ہی متعین ہوجاتے ہیں۔ اور وقت گزرنے کے ساتھ اس

مزاج کیاہے؟ اور اسےکیسے بہتر بنایاجاسکتاہے؟ (حصہ دوم) Read More »

مزاج کیا ہے؟ کیا مزاج کو بہتر بنایاجاسکتاہے؟

مزاج کیاہے؟کیااسے بہتر بنایاجاسکتاہے؟(حصہ اول)

مزاج لوگوں سے برتاو میں ہمارا وہ مستقل رویہ ہوتا ہے جس کے لئے ہمیں سوچنا نہیں پڑتابلکہ وہ ازخود محرک کے طورپر وجود میں آتا ہے۔

مزاج کیاہے؟کیااسے بہتر بنایاجاسکتاہے؟(حصہ اول) Read More »

بچوں سےموثر گفتگو کیسے کریں؟

بچوں سےموثر گفتگو کیسے کریں؟

بچوں سے موثر گفتگو کیسے کریں؟ گفتگو کا مطلب خیالات کا تبادلہ ہوتا ہے۔ گفتگو زبانی بھی ہوسکتی ہے۔ اور باڈی لینگویج یا چہرے کے تاثرات کے ذریعے سے بھی پیغام رسانی ممکن ہے۔  بلکہ جدید ریسرچ کے مطابق باڈی لینگویج گفتگو پرسب سے زیادہ  اثرانداز ہوتی ہے۔ اس تحقیق کے مطابق گفتگو کی تاثیر

بچوں سےموثر گفتگو کیسے کریں؟ Read More »

زندگی میں مقصدیت کیسے پیداکریں؟

زندگی میں مقصدیت کیسے پیداکریں؟

زندگی کو بامقصد کیسے بنائیں؟ دنیامیں ہرچیز کا اپنا ایک مقصد ہوتا ہے، جس کے تحت وہ چیز چلتی ہے۔ اسی کو  مقصد کا نام دیا جاتاہے۔ بے مقصد کوئی چیز نہیں بنائی جاتی۔ مثلاگاڑی یا جہاز کا مقصد یہ ہے۔ کہ انسان کو آرام دہ سفر کی سہولت بہم پہنچائیں۔ اور ٹرانسپورٹیشن کو آسان

زندگی میں مقصدیت کیسے پیداکریں؟ Read More »

تعلیم اور تربیت کے درمیان بنیادی فرق

تعلیم اور تربیت میں سات فرق 

تعلیم کسی کو علم دینے کی سرگرمی کا نام ہے۔ یعنی اپنی نسل کو ایسا علم یا ذہنی شعور عطاکیا جائے، جس سے وہ زندگی میں اچھی صفات اپنے اندر پیداکرنے کے قابل ہوسکے۔ وہ نہ صرف اپنے لئےبلکہ معاشرے کیلئے بھی مفید اور کارآمد انسان بن سکے۔ مارٹن لوتھر کنگ نے اپنی کسی تقریر میں کہا تھا کہ تعلیم اعلی شعور اور بہترین کردار کے مجموعے کا نام ہے۔

تعلیم اور تربیت میں سات فرق  Read More »

 موثر تربیت میں علم نافع اور مزاج موزوں کا کردار

 موثر تربیت میں علم نافع اور مزاج موزوں کا کردار تحریر : ڈاکٹرمحمد یونس خالد یہ دونوں چیزیں والدین، اساتذہ، مبلغین،مصلحین اور ہروہ آدمی جو کسی دوسرے کی تربیہ پر کام کرنا چاہتا ہےاسکےلئےلازمی ہیں ان دونوں کے بغیر تربیہ کا کوئی کام درست طریقے سے انجام نہیں دیاجاسکتا۔پہلی چیز علم نافع اور دوسری چیز

 موثر تربیت میں علم نافع اور مزاج موزوں کا کردار Read More »

تربیت کیلئے ذہنی آمادگی

تربیت کے لئے ذہنی آمادگی

تربیت کے لئے ذہنی آمادگی پہلے ذہن پھر خارج میں دنیا کا کوئی بھی کام ہو اس کا منصوبہ پہلے ذہن میں بنتا ہے۔ پھر خارج میں وہ کام وجود میں آتاہے۔ ایسا ممکن نہیں کہ ذہن میں خاکہ بنے بغیر وہ شے خارجی دنیا میں وجود میں آئے۔ مثلا ہمیں کوئی بلڈنگ بنانی ہو

تربیت کے لئے ذہنی آمادگی Read More »