ہائیر ایجوکیشن کمیشن کا بلوچستان کے طلباء کے لئے ملکی و غیر ملکی اسکالر شپس کا اعلان

ویب ڈیسک ؛ہائر ایجوکیشن کمیشن ایچ ای سی اسلام آباد نے ایل ایل بی، ایل ایل ایم اور پی ایچ ڈی کے لیے مقامی اور غیر ملکی وظائف کا اعلان کیا ہے
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہر زمانے کے لئے مشعل راہ ہیں ،افتخار عارف

کراچی ،ویب ڈیسک؛ ہمارے لئے ہر زمانے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مشعل راہ ہیں اور رہیں گے۔ان خیالات کا اظہار معروف شاعر، ادیب اور دانشور افتخار عارف نے
آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں جاری پندرہویں عالمی اردو کانفرنس میں کتاب کی تقریب رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے کہا
ثانوی تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ سال دوم کے نتائج جاری کر دئیے

کراچی ،ویب ڈیسک ؛اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ سال دوم آرٹس پرائیویٹ و ریگولر کے خصوصی امیدواروں کے سالانہ امتحانات برائے 2022ء کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔
اردو زبان کا آغاز روحانی شاعری سے ہوا ،افتخار عارف

کراچی،ویب ڈیسک؛ اردو زبان کا آغاز ہی روحانی شاعری سے ہوا، حمد، نعت، مرثیہ شاعری کی صفت ہیں، رہیں گی لیکن یہ شاعری ادب کی جمالیات کے ساتھ لکھنا بہت ضروری ہے ۔
سندھ کے تمام کالج پرنسپلز کو بائیو میٹرک حاضری لگانے کی ہدایت

کراچی ،ویب ڈیسک ؛صوبائی سیکریٹری کالجز کی جانب سے محکمہ کالجز سندھ کے تمام پرنسپلز کو بائیو میٹرک حاضری لگانے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے ۔
پاکستان کی جانب سے افغان طلباء کے لئے مزید 4500 اسکالر شپس کا اعلان

ویب ڈیسک ؛افغانستان میں نئی نسل کی تربیت کےلیے پاکستان کا بڑا اقدام ، حکومت کی جانب سے افغان طلبہ کیلیے مزید 4 ہزار 500 اسکالرشپس کا اعلان کردیا گیا ۔
پنجاب ٹیکسٹ بورڈ نے گیارہویں جماعت کی عمرانیات کی کتاب پر پابندی لگا دی

کراچی (ویب ڈیسک)پنجاب ٹیکسٹ بورڈ کی جانب سے گیارہویں جماعت کی عمرانیات کی کتاب پر قابل اعتراض مواد کی وجہ سے پابندی عائد کر دی گئی ۔
خیبر پختونخوا اسمبلی میں قران کے علاقائی زبانوں میں ترجمے کرنے کی قرارداد منظور

ویب ڈیسک؛ خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلی میں قران مجید کے علاقائی زبانوں میں تراجم کرنے کی قرارداد منظور ۔ قرار داد عوامی نیشنل پارٹی کے رکن کی جانب سے پیش کی گئی ۔
زندگی اس مبارک سفر میں تمام ہو

مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے دیدار کا ارمان ہر مسلمان کے دل میں موجزن رہتا ہے۔ حرمین شریفین میں گزرا ہر ہر لمحہ اتنا پرلطف، پرکیف اور پرنور ہوتا ہے کہ ان کیفیات کو صرف بیان کیا جاسکتا۔
عدالتی حکم پر اسلامیہ کالج کراچی کی عمارت طلبا سے خالی کرالی گئی

کراچی (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ کے حکم پر اسلامیہ کالج کراچی کی عمارت خالی کرا لی گئی ۔
عدالتی عملہ عمارت خالی کرانے کیلئے پہنچا تو طلبہ نے مزاحمت کی،
مفتی محمد رفیع عثمانی انتقال کر گئے،صدر،وزیراعظم ویگر کا اظہار تعزیت

کراچی (ویب ڈیسک) مفتی اعظم پاکستان مولانا مفتی محمد رفیع عثمانی جمعے کی شب کراچی میں انتقال کر گئے، وہ کافی عرصے سے علیل تھے۔
جامعہ دارالعلوم کراچی کے متوسطہ کے طلباء کے درمیان مقابلہ نعت کا انعقاد
کراچی (ویب ڈیسک) جامعہ دارالعلوم کراچی کے درجہ متوسطہ کے طلباء کے درمیان مقابلہ نعت کا انعقاد ، پوزیشن لینے والے طلباء میں انعامات تقسیم ،پانچ کلاسوں کے کل 14 طلباء نے مقابلے میں حصہ لیا ۔