Latest

جامعہ کراچی کے اساتذہ

جامعہ کراچی کے اساتذہ اور طلباء امریکی اسکالرشپ پیکیجز سے فائدہ اٹھائیں ،قونصلیٹ کی پیشکش

کراچی ، ویب ڈیسک ؛ جامعہ کراچی کے اساتذہ اور طلباء امریکی جامعات کے اسکالرشپ کے مختلف پیکیجز سے فائدہ اٹھائیں ،ان خیالات کا اظہار کراچی میں تعینات امریکی قونصلیٹ جنرل نے گزشتہ روز جامعہ کراچی کے دورے کے موقع پر کیا ۔

جامعہ کراچی کے اساتذہ اور طلباء امریکی اسکالرشپ پیکیجز سے فائدہ اٹھائیں ،قونصلیٹ کی پیشکش Read More »

ڈی جے سائنس کالج میں خلاف میرٹ ہونے والے داخلے منسوخ کرنے کا عمل شروع

ڈی جے سائنس کالج میں خلاف میرٹ ہونے والے داخلے منسوخ کرنے کا عمل شروع

کراچی ،ویب ڈیسک ؛ کالج ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سندھ نے ڈی جے گورنمنٹ سائنس کالج میں سی، ڈی اور ای گریڈ کے دیے گئے داخلوں کی منسوخی کا عمل شروع کردیا ہے ۔جمعرات کو 10 طلبہ کے داخلے منسوخ کر دئے گئے ۔

ڈی جے سائنس کالج میں خلاف میرٹ ہونے والے داخلے منسوخ کرنے کا عمل شروع Read More »

سندھ کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیاں 21 دسمبر سے شروع ہوں گی

،ویب ڈیسک ؛ محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا شیڈول جاری کر دیا ،21 دسمبر سے تعطیلات شروع ہوں گی ۔

سندھ کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیاں 21 دسمبر سے شروع ہوں گی Read More »

محکمہ تعلیم سندھ نے اساتذہ کی بھرتی سے متعلق پالیسی میں اہم تبدیلیاں کر دیں

محکمہ تعلیم صوبہ سندھ نے اساتذہ کی بھرتی سے متعلق پالیسی میں تبدیلی کردی، جس کے تحت بھرتی اساتذہ کی ترقی کے بعد کیڈر تبدیل نہیں ہوگا۔گزشتہ سال بھرتی ہونے والے 45 ہزار اساتذہ کی ترقی کے بعد کیڈر تبدیل نہیں ہوگا

محکمہ تعلیم سندھ نے اساتذہ کی بھرتی سے متعلق پالیسی میں اہم تبدیلیاں کر دیں Read More »

صوبائی وزیر تعلیم کی ہدایت پر نجی اسکولز کے سربراہان کے ساتھ سمپوزیم کا اہتمام

صوبائی وزیر تعلیم کی ہدایت پر نجی اسکولز کے سربراہان کے ساتھ سمپوزیم کا اہتمام

کراچی (ویب ڈیسک)صوبائی وزیر تعلیم سید سردارعلی شاہ کی ہدایت پر والدین کی جانب سے بڑھتی ہوئی شکایات پر ڈائریکٹوریٹ نے پرائیویٹ اسکولز کے سربراہان کے ساتھ آج پیر 5 دسمبر کواسکاؤٹ ہیڈ کورٹر میں ایک سمپوزیم کا اہتمام کیا۔

صوبائی وزیر تعلیم کی ہدایت پر نجی اسکولز کے سربراہان کے ساتھ سمپوزیم کا اہتمام Read More »

پنجاب کے گورنمنٹ میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں کے داخلوں کا شیڈول جاری

پنجاب کے گورنمنٹ میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں کے داخلوں کا شیڈول جاری

ویب ڈیسک ؛یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز UHS نے پنجاب کے گورنمنٹ میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز کے لیے MBBS/BDS کے داخلوں کے شیڈول 2022-23 کا اعلان کر دیا۔

پنجاب کے گورنمنٹ میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں کے داخلوں کا شیڈول جاری Read More »

ہائیر ایجوکیشن کمیشن کا بلوچستان کے طلباء کے لئے ملکی و غیر ملکی اسکالر شپس کا اعلان

ویب ڈیسک ؛ہائر ایجوکیشن کمیشن ایچ ای سی اسلام آباد نے ایل ایل بی، ایل ایل ایم اور پی ایچ ڈی کے لیے مقامی اور غیر ملکی وظائف کا اعلان کیا ہے

ہائیر ایجوکیشن کمیشن کا بلوچستان کے طلباء کے لئے ملکی و غیر ملکی اسکالر شپس کا اعلان Read More »

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہر زمانے کے لئے مشعل راہ ہیں

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہر زمانے کے لئے مشعل راہ ہیں ،افتخار عارف

کراچی ،ویب ڈیسک؛ ہمارے لئے ہر زمانے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مشعل راہ ہیں اور رہیں گے۔ان خیالات کا اظہار معروف شاعر، ادیب اور دانشور افتخار عارف نے
آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں جاری پندرہویں عالمی اردو کانفرنس میں کتاب کی تقریب رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے کہا

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہر زمانے کے لئے مشعل راہ ہیں ،افتخار عارف Read More »

ثانوی تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ سال دوم کے نتائج جاری کر دئیے

ثانوی تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ سال دوم کے نتائج جاری کر دئیے

کراچی ،ویب ڈیسک ؛اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ سال دوم آرٹس پرائیویٹ و ریگولر کے خصوصی امیدواروں کے سالانہ امتحانات برائے 2022ء کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔

ثانوی تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ سال دوم کے نتائج جاری کر دئیے Read More »