Latest

اردو زبان کا آغاز روحانی شاعری سے ہوا ،افتخار عارف

کراچی،ویب ڈیسک؛ اردو زبان کا آغاز ہی روحانی شاعری سے ہوا، حمد، نعت، مرثیہ شاعری کی صفت ہیں، رہیں گی لیکن یہ شاعری ادب کی جمالیات کے ساتھ لکھنا بہت ضروری ہے ۔

اردو زبان کا آغاز روحانی شاعری سے ہوا ،افتخار عارف Read More »

سندھ کے تمام کالج پرنسپلز کو بائیو میٹرک حاضری لگانے کی ہدایت

سندھ کے تمام کالج پرنسپلز کو بائیو میٹرک حاضری لگانے کی ہدایت

کراچی ،ویب ڈیسک ؛صوبائی سیکریٹری کالجز کی جانب سے محکمہ کالجز سندھ کے تمام پرنسپلز کو بائیو میٹرک حاضری لگانے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے ۔

سندھ کے تمام کالج پرنسپلز کو بائیو میٹرک حاضری لگانے کی ہدایت Read More »

پاکستان کی جانب سے افغان طلباء کے لئے مزید 4500 اسکالر شپس کا اعلان

پاکستان کی جانب سے افغان طلباء کے لئے مزید 4500 اسکالر شپس کا اعلان

ویب ڈیسک ؛افغانستان میں نئی نسل کی تربیت کےلیے پاکستان کا بڑا اقدام ، حکومت کی جانب سے افغان طلبہ کیلیے مزید 4 ہزار 500 اسکالرشپس کا اعلان کردیا گیا ۔

پاکستان کی جانب سے افغان طلباء کے لئے مزید 4500 اسکالر شپس کا اعلان Read More »

پنجاب ٹیکسٹ بورڈ

پنجاب ٹیکسٹ بورڈ نے گیارہویں جماعت کی عمرانیات کی کتاب پر پابندی لگا دی

کراچی (ویب ڈیسک)پنجاب ٹیکسٹ بورڈ کی جانب سے گیارہویں جماعت کی عمرانیات کی کتاب پر قابل اعتراض مواد کی وجہ سے پابندی عائد کر دی گئی ۔

پنجاب ٹیکسٹ بورڈ نے گیارہویں جماعت کی عمرانیات کی کتاب پر پابندی لگا دی Read More »

خیبر پختونخوا اسمبلی میں قران کے علاقائی زبانوں میں ترجمے کرنے کی قرارداد منظور

خیبر پختونخوا اسمبلی میں قران کے علاقائی زبانوں میں ترجمے کرنے کی قرارداد منظور

ویب ڈیسک؛ خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلی میں قران مجید کے علاقائی زبانوں میں تراجم کرنے کی قرارداد منظور ۔ قرار داد عوامی نیشنل پارٹی کے رکن کی جانب سے پیش کی گئی ۔

خیبر پختونخوا اسمبلی میں قران کے علاقائی زبانوں میں ترجمے کرنے کی قرارداد منظور Read More »

عدالتی حکم پر اسلامیہ کالج کراچی کی عمارت طلبا سے خالی کرالی گئی

عدالتی حکم پر اسلامیہ کالج کراچی کی عمارت طلبا سے خالی کرالی گئی

کراچی (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ کے حکم پر اسلامیہ کالج کراچی کی عمارت خالی کرا لی گئی ۔
عدالتی عملہ عمارت خالی کرانے کیلئے پہنچا تو طلبہ نے مزاحمت کی،

عدالتی حکم پر اسلامیہ کالج کراچی کی عمارت طلبا سے خالی کرالی گئی Read More »

مفتی محمد رفیع عثمانی انتقال کر گئے،صدر،وزیراعظم ویگر کا اظہار تعزیت

کراچی (ویب ڈیسک) مفتی اعظم پاکستان مولانا مفتی محمد رفیع عثمانی جمعے کی شب کراچی میں انتقال کر گئے، وہ کافی عرصے سے علیل تھے۔ 

مفتی محمد رفیع عثمانی انتقال کر گئے،صدر،وزیراعظم ویگر کا اظہار تعزیت Read More »

جامعہ دارالعلوم کراچی کے متوسطہ کے طلباء کے درمیان مقابلہ نعت کا انعقاد

کراچی (ویب ڈیسک) جامعہ دارالعلوم کراچی کے درجہ متوسطہ کے طلباء کے درمیان مقابلہ نعت کا انعقاد ، پوزیشن لینے والے طلباء میں انعامات تقسیم ،پانچ کلاسوں کے کل 14 طلباء نے مقابلے میں حصہ لیا ۔

جامعہ دارالعلوم کراچی کے متوسطہ کے طلباء کے درمیان مقابلہ نعت کا انعقاد Read More »

جامعہ کراچی نے ایم اے کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا

جامعہ کراچی نے ایم اے کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا

کراچی (ویب ڈیسک) جامعہ کراچی کے ایم اے سال اول اور سال آخر (ریگولر وپرائیویٹ) کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری ، امتحانات 29 نومبر سے شروع ہوں گے ۔

جامعہ کراچی نے ایم اے کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا Read More »