لاہور کی مختصر تاریخ

لاہور کی تاریخ

لاہور کی تاریخ کا جائزہ لیا جائے تو لاہور پاکستان کا دوسرا بڑاشہر اور اس وقت  صوبہ پنجاب کا دارالحکومت ہے۔ یہ پاکستان کا تاریخی اور ثقافتی شہر ہے ۔ جسے دیکھنے کیلئے پاکستان اور دنیا بھر سے سیا ح یہاں آتے ہیں۔ لاہور کوپاکستان کا دل اور باغوں کا شہربھی کہاجاتاہے۔اس کے بارے مشہور […]

بھارتی تاجر گوتم اڈانی دنیا کے چوتھے امیر شخص بن گئے

گوتم ابانی دنیا کے چوتھے امیر

کراچی (نیوز ڈیسک) بھارتی صنعت کار گوتم اڈانی دنیا کے چوتھے امیر ترین شخص بن گئے ، اثاثوں کی مالیت 113 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ، بل گیٹس کو پیچھے چھوڑ دیا ۔ اثاثوں کی مالیت 113 ارب ڈالر تک پہنچ گئی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ گوتم اڈانی کے اثاثوں میں […]

عربوں کی عجمی عالم سے محبت اور عربی عالم سے نفرت

عربوں کی عجمی عالم سے محبت

عرب میڈیا کی دو خبریں میرے سامنے ہیں۔ دونوں مذہبی شخصیات کے متعلق۔ ایک عربی ہیں۔ سعودی شہری اور ریاض کے پیدائشی اور دوسرے ایک عجمی عالم ہیں۔ انڈیا سے تعلق۔ اول الذکر پر عرب سوشل میڈیا میں تنقید کا طوفان اٹھا ہوا ہے۔ جبکہ دوسرے کو خراج عقیدت پیش کیا جا رہا ہے۔ اس […]

سودی نظام کے خاتمے کے لئے ٹاسک فورس قائم

کراچی (ایجو تربیہ ڈیسک)وفاقی حکومت نے ملک سے سودی نظام کے خاتمے کے حوالے سے ایک کمیٹی قائم کر لی ہے جو سود کے خلاف وفاقی شرعی عدالت کے فیصلے پر عمل درآمد کے لئے سفارشات مرتب کرے گی ۔کمیٹی میں ممتاز عالم دین اور ماہر معاشیات جسٹس (ر) مفتی محمد تقی عثمانی بھی شامل […]

خلیفہ سوم حضرت عثمان ذوالنورین

خلیفہ سوم حضرت عثمان ذوالنورین

نسب مبارک   خلیفۂ سوم سیدنا حضرت عثمان غنی کا تعلق قریش کے معزز قبیلے سے تھا۔ سلسلہ نسب عبد المناف پر رسول اللہ ﷺ سے جا ملتا ہے ۔ سیدنا عثمان ذوالنورین کی نانی نبی ﷺ کی پھوپھی تھیں۔ آپ کا نام عثمان اور لقب ” ذوالنورین “ ہے۔ اسلام کی خاطر اذیتیں  اسلام […]

عید قربان کا پیغام

عید قربان کا پیغام

ضیاء چترالی دنیا کے تقریباً تمام مذاہب و ادیان میں خوشی منانے کیلئے تہوار کے کچھ ایام مقرر ہیں۔ اسلام چونکہ ایک کامل و مکمل دین اور انسانی فطرت کے عین مطابق ضابطۂ حیات ہے، اس لئے اس نے بھی اپنے ماننے والوں کو خوشی منانے کے لئے سال میں دو دن عید الاضحی اور […]

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی موت کے اسباب

Aamir Liyaqat Husain

تحریر: لطیف الرحمن لطف رکن قومی اسمبلی اور معروف ٹی وی میزبان ڈاکٹر عامر لیاقت حسین اچانک انتقال کر گئے۔ انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 9 جون کو ڈاکٹر عامر لیاقت حسین اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے ان کے ملازمین نے انہیں اسپتال منتقل کیا ۔تاہم ڈاکٹروں نے ان کی موت کی […]

قاری سعد نعمانی

قاری سعد نعمانی

 تحریر: لطیف الرحمن لطف وہ اس وقت صرف پانچ سال کا بچہ تھا جب اس نے آئمہ حرمین کے لہجے میں تلاوت کرنے کی معصومانہ کوشش شروع کی تھی وہ اس چھوٹی عمر میں اپنی توتلی زبان سے مسجد حرام اور مسجد نبوی کے موذنین کی اذانوں کی نقالی کیا کرتا تھا اس کا استاد […]

“گوشئہ تنہائی ایک خوب صورت شعری مجموعہ

گوشئہ تنہائی

گوشئہ تنہائی ایک خوب صورت شعری مجموعہ امام شافعی رحمہ اللہ ایک فقیہ اور صاحب مذہب امام ہونے کے علاوہ ایک اچھے شاعر بھی تھے لیکن  شاعری کو بہ طور پیشہ، کل وقتی مشغلہ اور پہل ترجیح کے طور پر اپنانے کو معیوب سمجھتے تھے، چنانچہ اپنے ایک شعر میں فرماتے ہیں ولولا الشعر بالعلماء […]