جامعہ ازہر اور علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے مابین مفاہمت پر دستخط

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اور عالم اسلام کی مشہور درسگاہ مصر کی جامعہ ازہر کے مابین مفاہمت کی یادداشت(ایم او یو) پر دستخط کی تقریب منعقد ہوئی۔ معاہدے کے مطابق تعلیم و تحقیق، فیکلٹی اور طلبہ کے ایکسچینج پروگرامز کے لئے مشاورت اور مل کر کام کیا جائے گا۔
غیر معیاری کتابیں طلباء کے اخلاق کو بگاڑ رہی ہیں ،سوڈان میں لائبریری بند کر دی گئی

ویب ڈیسک ؛ سوڈان میں یونیورسٹی کی لائبریری کو طلباء کو بگاڑنے کی وجہ قرار دے کر بند کر دیا گیا
طالبہ پر تشدد کا واقعہ ، ڈی سی لاہور نے متعلقہ اسکول کی رجسٹریشن معطل کر دی

ویب ڈیسک ؛ لاہور میں اسکول کی طالبہ پر تشدد کا واقعہ ، متعلقہ اسکول کی رجسٹریشن معطل کر دی گئی ۔
بچوں کو نماز کی ترغیب کیسے دیں ؟

آپ میں سے بہت سے بچّے اسکولز سے فارغ ہیں اس لئے مسجد معمول سے زیادہ بھری ہوئی ہے۔ اور مجھ سے یہ درخواست کی گئی ہے کہ یہاں بہت سے بچّے موجود ہیں توکیا آپ ایک خطبہ دے سکتے ہیں اور انہیں نماز پڑھنے کی تلقین کر سکتے ہیں؟ اس لئے کہ بچّے گھر پہ ہیں اور وہ والدین کی بات نہیں مانتے، اور نماز نہیں پڑھتے۔ کیا آپ کسی بھی طرح انہیں نماز پڑھنے پہ آمادہ کر سکتے ہیں؟
پنجاب میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانی پرچوں کی مارکنگ ڈیجیٹل کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک ؛پنجاب بورڈز آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کے امتحانی پرچوں کی مارکنگ کو ڈیجیٹل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
کراچی میں کھوار زبان میں طرحی و غیر طرحی مشاعرے کا انعقاد

کراچی ، نمائندہ ایجو تربیہ ،اکراچی میں مقیم چترال اور گلگت کے شعراء اور ادیبوں کی تنظیم “کھوار اہل قلم حلقہ کراچی” کے تحت “علوم الحکمۃ اسکول” گلشن اقبال میں ایک طرحی و غیر طرحی مشاعرے کا انعقاد کیا گیا جس میں کراچی میں مقیم چترال اور گلگت کے ” کھوار” بولنے والے شعراء ، علماء ، دانش ور ، مختلف طبقات زندگی سے تعلق رکھنے والی ممتاز شخصیات اور عوام الناس نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔
آزاد کشمیر حکومت کا تعلیمی اداروں کے طلبا کے لئے اسکالر شپس کا اعلان

سرکاری، نیم سرکاری یا نجی اداروں میں داخلہ لینے والے طلباء اے جے کے اسٹیٹ ٹیلنٹ اسکالرشپ کے لیے درخواست دینے کے اہل ہیں۔
پانچویں سندھ کالج گیمز کا آغاز کل سے ہوگا

محکمہ کالج ایجوکیشن، حکومت سندھ کے زیر اہتمام پانچویں سندھ کالج گیمز کا ڈسٹرکٹ سطح کے مقابلوں کا سندھ بھر کے تمام ریجنز میں افتتاح 16 جنوری کو ہوگا، جبکہ گرانڈ افتتاحی تقریب 17 جنوری کو کراچی میں ہوگی
اردو ہندوستان کے ہندی بولنے والے نوجوانوں میں مقبول ہو رہی ہے ، جاوید صدیقی

ویب ڈیسک؛ بھارتی مصنف، مکالمہ نویس، صحافی اور خاکہ نگار جاوید صدیقی نے کہا ہے کہ اردو بھارت کے ہندی پڑھنے والے نوجوانوں میں مقبول ہورہی ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے انجمن ترقی اردو پاکستان کے دفتر ’اردو باغ‘ میں اپنے اعزاز میں منعقدہ تقریبِ سے خطاب کرتے ہوئے کیا
سردی سے اسکول کے بچے بے ہوش ،بلوچستان میں تین روزہ ہنگامی تعطیلات کا اعلان

ویب ڈیسک ؛ بلوچستان کے علاقے چاغی میں شدید سردی کی وجہ سے اسکول میں دو بچے بے ہوش ہوگئے ، صوبائی محکمہ تعلیم نے تین روزہ ہنگامی تعطیلات کا اعلان کر دیا ۔
جامعہ کراچی میں ترکی زبان کا شعبہ قائم کرنے پر غور

، ویب ڈیسک ؛ جامعہ کراچی میں ترکی زبان سکھانے کے لئے شعبہ قائم کرنے پر غور ، استنبول یونیورسٹی کے شعبہ اردو کے سربراہ کا وفد کے ہمراہ جامعہ کراچی کا دورہ ، وائس چانسلر ڈاکٹر خالد عراقی سے ملاقات
پنجاب میں اسموگ کے باعث دی گئی جمعے اور ہفتے کی چھٹی ختم

ویب ڈیسک ؛لاہور سمیت پنجاب بھر میں اسموگ کی وجہ سے دی جانے والی جمعے اور ہفتے کی چھٹی ختم ، اب ان دنوں میں تعلیمی اداروں میں ورکنگ ڈے ہوگا