Parenting Tips

پیرنٹنگ ٹپس، یہ بھی پیرنٹنگ اینڈ تربیہ کی سب کے ٹیگری ہے۔ اس میں بچوں کی تربیت اور پیرنٹنگ کے حوالے سے ٹپس  شئیر کی گئ ہیں۔ جو آرٹیکلز کی شکل میں اس کے ٹیگری کے اندر موجود ہیں۔

ماحول کا تربیت پر اثر

ماحول کا تربیت پر اثر

تربیت انسانی بڑے جان جوکھوں کا کام ہے تربیت اور انسانی پر اثر انداز ہونے والے عوامل میں سے ایک بنیادی عنصر ماحول بھی ہے ماحول اس ارد گرد کی فضاءاس جگہ جہان کوئی انسان رہتا ہے یا وہ لوگ جو اس کے ساتھ رہتے ہیں مل کر بناتے ہیں تربیت انسانی میں ماحول کا […]

ماحول کا تربیت پر اثر Read More »

اچھی-نیند-اچھی-تعلیم-کی-ضمانت

اچھی نیند اچھی تعلیم کی ضمانت

اچھی نیند اچھی تعلیم کی ضمانت آخر کیوں؟ خالق کائنات نے حضرت انسان کو پیدا فرما کر اس دنیا میں بھیجا تو اس کے لیے اپنی نعمتوں کو بھی اس پر نچھاور کردیا تا کہ وہ ان سے بھر پور استفادہ کرے اور پرسکون زندگی گزارے نیند بھی اللہ تعالی کی نعمتوں میں سے ایک 

اچھی نیند اچھی تعلیم کی ضمانت Read More »

سفر تعلیم وتربیت کا ذریعہ

سفر تعلیم وتربیت کا ذریعہ

تعلیم وتربیت اور سفر بچوں اور بڑوں کی تعلیم وتربیت کے بے شمار ذرائع میں سے ایک اہم ذریعہ سفر  اور سیر وسیاحت کرنا ہے۔ سفر سے انسان وہ کچھ سیکھتا ہے جو حضر میں نہیں سیکھ سکتا۔ کیونکہ سفر میں سیلف مینجمنٹ اور سلیف کنٹرول کے خوب مواقع ملتے ہیں ، جو عام وقت

سفر تعلیم وتربیت کا ذریعہ Read More »

بچہ فیل ہوجائے تو کیا کریں؟

بچہ فیل ہوجائے تو کیا کریں؟

 ہمارے تعلیمی نظام میں کسی بچے کا فیل ہوجانا بہت ہی برا تصور کیا جاتا ہے۔ امتحان میں ناکام ہونے والے  بچوں کے بارے والدین اچھی رائے رکھتے ہیں اور نہ ہی اساتذہ انہیں اچھا سمجھتے ہیں۔ یوں وہ بچہ معاشرے کی ستم  ظرفی کا شکار ہوجاتاہے۔  جب بچہ کسی امتحان میں فیل ہوجائے تو  سب مل کر اسے مورد الزام ٹھہرانا شروع کر دیتے ہیں۔

بچہ فیل ہوجائے تو کیا کریں؟ Read More »

کھیل سے بچوں کا سیکھنا

کیا کھیل سے بچے سیکھتے ہیں؟

       بچوں میں بھرپور توانائی اور تحریک کا مادہ پایا جاتا ہے۔ بلاشبہ ان کے لیے توانائی کے مثبت اخراج کا سب سے اہم ذریعہ کھیل ہی ہے۔ بچے کی فطرت ہے کہ وہ نچلا کبھی نہیں بیٹھ سکتا۔ وہ بچہ ہی کیا جو شوخ، اچھل کود کرنے والا نہ ہو۔ ظاہر ہے کہ اگر اسے اپنی توانائی کو خرچ کرنے کا مناسب موقع  نہیں ملے گا،  تو وہ توانائی کسی نامناسب مقام پر غلط استعمال ہو کر لا محالہ توڑ پھوڑ، لڑائی اور دیگر  نقصانات کا باعث بنے گی۔ کھیل کے دوران جو حرکت، بھاگ دوڑ ہوتی ہے وہ اس توانائی کے استعمال کا بہترین ذریعہ ہے۔

کیا کھیل سے بچے سیکھتے ہیں؟ Read More »

وقتا فوقتاً اپنے بچوں کے اسکول بیگز اور سٹیشنری چیک کیا کریں

وقتا فوقتاً اپنے بچوں کے اسکول بیگز اور سٹیشنری چیک کیا کریں

وقتا فوقتاً اپنے بچوں کے اسکول بیگز چیک کریں اگر کوئی چیز ایکسٹرا نظر آئے تو بچے سے پوچھیں کہ “بیٹا یہ آپ نے کہاں سے لی ہم نے تو نہیں لے کر دی

وقتا فوقتاً اپنے بچوں کے اسکول بیگز اور سٹیشنری چیک کیا کریں Read More »

اپنے کمزور ذہن بچوں کو ذہین کیسے بنائیں؟

اپنے کمزور ذہن بچوں کو ذہین کیسے بنائیں؟

آج کا دور معیار اور قابلیت کا دور ہے، بڑوں سے لے کر بچوں تک ہر ایک کامیابی کی دوڑ میں ہے۔ مقابلہ بازی ہے ، آگے بڑھنے کی جستجو ہے ، بڑی منزلیں حاصل کرنے کی خواہش ہے۔ ہر انسان اپنی قابلیت اور استعداد میں اضافہ کرنے کا خواہش مند ہے تاکہ وہ کامیابی کے بہتر مواقع حاصل کر سکے۔

اپنے کمزور ذہن بچوں کو ذہین کیسے بنائیں؟ Read More »

تخلیقی صلاحتیوں کو کیسے اجاگر کریں ؟

تخلیقی صلاحیتوں کو کیسے اجاگر کریں ؟

تخلیقیت کا بنیادی انحصار دوچیزوں پر ہوتا ہے نیا سوچنا اور نئی چیز وجود میں لانا۔ یعنی تخلیقی ذہن کا حامل انسان پہلے نہایت گہرائی میں جا کر کسی چیز پر غور وفکر کرتا ہے دنیا میں پہلے سے پائے جانے والے اس چیز کے تمام ماڈلز کو سامنے رکھتا ہے اور پھر ان ماڈلز سے ہٹ کر کوئی نیا ماڈل پیش کرتا ہے یہی تخلیق کہلاتی ہے۔

تخلیقی صلاحیتوں کو کیسے اجاگر کریں ؟ Read More »

بچوں کی تربیت میں بڑوں کاکردار

بچوں کی تربیت میںبڑوں کا کردار (آخری قسط)

بچوں کی تربیت میںبڑوں کا کردار (آخری قسط) تحریر: سعیدالرحمن ثاقب کمزور بچوں کی ہمت افزائی کے مثبت نتائج ایک کلاس روم میں پڑھنے والے تمام بچے ظاہر ہے سب ایک جیسی استعداد کے مالک نہیں ہوتے ، کچھ بچے بہت ذہین، کچھ متوسط درجے کے ذہین اور کچھ بالکل غبی بھی ہوتے ہیں جن

بچوں کی تربیت میںبڑوں کا کردار (آخری قسط) Read More »