لطیف الرحمن لطف

کراچی میں کھوار زبان میں مشاعرہ

کراچی میں کھوار زبان میں طرحی و غیر طرحی مشاعرے کا انعقاد

کراچی ، نمائندہ ایجو تربیہ ،اکراچی میں مقیم چترال اور گلگت کے شعراء اور ادیبوں کی تنظیم “کھوار اہل قلم حلقہ کراچی” کے تحت “علوم الحکمۃ اسکول” گلشن اقبال میں ایک طرحی و غیر طرحی مشاعرے کا انعقاد کیا گیا جس میں کراچی میں مقیم چترال اور گلگت کے ” کھوار” بولنے والے شعراء ، علماء ، دانش ور ، مختلف طبقات زندگی سے تعلق رکھنے والی ممتاز شخصیات اور عوام الناس نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔

کراچی میں کھوار زبان میں طرحی و غیر طرحی مشاعرے کا انعقاد Read More »

چترال کی ثقافت حیا اور شرافت میں گندھی ہوئی ہے ، مولانا نقیب اللہ رازی

چترال کی ثقافت حیا اور شرافت میں گندھی ہوئی ہے ، مولانا نقیب اللہ رازی

ایجو تربیہ ڈیسک ؛ چترال کی تہذیب و ثقافت حیا، پاکدامنی اور شرافت میں گندھی ہوئی ہے۔ چترال کی تہذیب و ثقافت اسلامی رنگ و مزاج رکھتی ہے جسے برقرار رکھنا ہماری ذمہ داری ہے۔

چترال کی ثقافت حیا اور شرافت میں گندھی ہوئی ہے ، مولانا نقیب اللہ رازی Read More »

ہاشم آملہ

ریکارڈ ساز بیٹسمین ہاشم آملہ پاکستانی قاری کے فین نکلے

جنوبی افریقہ سے تعلق رکھنے والے مشہور کرکٹر ہاشم محمد آملہ قرآن کریم کے مشہور قراء کی تلاوت سننے کے شوقین ہیں وہ پاکستان سے تعلق رکھنے والے حدر کے مشہور قاری ،شیخ محمد سعد نعمانی کے بڑے فین نکلے۔

ریکارڈ ساز بیٹسمین ہاشم آملہ پاکستانی قاری کے فین نکلے Read More »

حکیم محمد سعید ایک عہد ساز شخصیت

حکیم محمد سعید ایک عہد ساز شخصیت

حکیم محمد سعید 9 جنوری 1920 کو متحدہ ہندوستان کے شہر دہلی میں پیدا ہوئے ، ان کے والد ایک جدید تعلیم یافتہ تھے، دو سال کی عمر میں والد کا سایہ شفقت سر سے اٹھ گیا ، ان کی پرورش ان کی والدہ اور بڑے بھائی حکیم عبد الحمید خان نے کی۔

حکیم محمد سعید ایک عہد ساز شخصیت Read More »

گوشئہ تنہائی

“گوشئہ تنہائی ایک خوب صورت شعری مجموعہ

گوشئہ تنہائی ایک خوب صورت شعری مجموعہ امام شافعی رحمہ اللہ ایک فقیہ اور صاحب مذہب امام ہونے کے علاوہ ایک اچھے شاعر بھی تھے لیکن  شاعری کو بہ طور پیشہ، کل وقتی مشغلہ اور پہل ترجیح کے طور پر اپنانے کو معیوب سمجھتے تھے، چنانچہ اپنے ایک شعر میں فرماتے ہیں ولولا الشعر بالعلماء

“گوشئہ تنہائی ایک خوب صورت شعری مجموعہ Read More »