رمضان المبارک کیسے گزاریں؟

رحمتوں، برکتوں، سعادتوں کا مہینہ سایہ فگن ہونے کو ہے اب رمضان المبارک کیسے گزاریں؟ اس مضمون میں تفصیل سے بیان کیا گیا ہے۔
کھرپوچو قلعہ اسکردو کی خستہ حالی

اسکردو شہر کے بالکل دامن میں ہی کھرپوچو قلعہ ہے. اسکردو شہر کے مرکزی اڈے پر اترتے ہی کھرپوچو قلعہ نظر نواز ہوجاتا ہے. کوئی شخص اسکردو جائے اور قلعہ کھرپوچو نہ دیکھیں ، وہ بد ذوق ہی کہلائے گا. کھرپوچو قلعہ کی تاریخی حیثیت مسلم ہے. کھرپوچو قلعہ پہاڑی چٹان پر ایستادہ ہے.
سیرت چیئر

ٓٓشفاء یونیورسٹی میں ’’سیرت چیئر ‘ کی افتتاحی تقریب تھی ، برادر محترم ڈاکٹر محمد مشتاق کی دعوت پر وہاں حاضر ہوا تو پہلا تاثر ہی دل کی دنیا آسودہ کر گیا۔ سرکار دو جہاں ﷺ سے جس تقریب کو نسبت ہو، بلا شبہ ، اس کا اہتمام ایسا ہی ہونا چاہیے تھا۔
بچوں کےلئے کتب بینی کیوں ضروری ہے؟ نوجوانوں کے لئے کچھ اہم کتابیں

سب سے پہلے ہمیں سماجی اور سائنسی نقظہ نظر سے سمجھنے کی کوشش کرنی چاہیے ہے کہ کیا بچوں کےلئے واقعی کتب بینی ضروری ہے یا پھر یہ صرف ہمارا اپنا ناسٹلجیا ہے جو ہم اپنے بچوں پر بھی مسلط کرنا چاہتے ہیں۔
مہکتی کتابیں اور خوشبو جیسے لوگ

مہکتی کتابیں چھاپنے والے لوگ چلے گئے۔ ان کی خوشبو فضاﺅں میں بکھر گئی۔ خوشبو کا یہ سفر ان شاءاللّٰہ جاری رہے گا۔ اچھی، معیاری، خوبصورت کتابیں چھپتی رہیں گی۔
بھارت میں ہولی کا تہوار مسلمان خواتین کے لیے ایک بھیانک خواب

ہولی بہار کا ایک ہندو تہوار ہے جس کی شروعات برصغیر سے ہوئی، جو زیادہ تر بھارت اور نیپال میں قومی سطح پر منایا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ ایشیا کے دیگر حصوں اور مغربی دنیا کے مختلف حصوں میں بھی منایا جاتا ہے۔
آغا خان یونیورسٹی کے اسٹاف اور طلباء کی بڑی تعداد کرونا کا شکار ہونے لگی

کراچی ،ویب ڈیسک ؛ آغاخان اسپتال اور یونیورسٹی کا عملہ، اساتذہ اور طالبعلم بڑی تعداد میں کورونا میں مبتلا ہوگئے ہیں۔
بر صغیر کے تین بڑے نظامِ تعلیم

تقسیم سے پہلے ہندوستان میں تین بڑے نظامِ تعلیم معروف تھے: ایک دارالعلوم دیوبند کا نظامِ تعلیم، دوسرا مسلم یونیورسٹی علی گڑھ کا نظامِ تعلیم اور تیسرے دارالعلوم ندوۃ العلماء کا نظامِ تعلیم۔
دنیا بھر میں بولی جانے والی زبانوں کا جائزہ

اللہ تعالیٰ نے زبانوں کے اختلاف کو اپنی ایک نشانی قرار دیا ہے۔ اس مضمون میں دنیا بھر میں بولی جانے والی زبانوں کا جائزہ سے آپ کو اندازہ ہوجائے گا کہ یہ نشانی کیوں ہے؟
شجرکاری عظیم صدقہ اور وسیع کاروبار

آج کی محفل میں ہم شجرکاری کا دینی حکم، سنت و ثواب اور اس کے طبی و سائنسی پہلوؤں پر مختصر بات کریں گے تاکہ اس کار خیر میں مصروف تمام احباب اور ادارے مزید عزم کیساتھ اس عمل خیر کو جاری رکھ سکیں.
ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے ایل ایل بی پروگرام میں داخلوں کا اعلان

ویب ڈیسک ؛ہائر ایجوکیشن کمیشن نے تسلیم شدہ سرکاری اور نجی شعبے کی یونیورسٹیوں/ اداروں اور ان کے تسلیم شدہ الحاق شدہ کالجوں میں پانچ سالہ انڈرگریجویٹ LLB ڈگری پروگرام میں داخلہ لینے کے خواہشمند امیدواروں کے لیے لاء ایڈمیشن ٹیسٹ (Law- LAT) کا انعقاد کر رہا ہے۔
بچوں کے وہ نفسیاتی مسائل جنہیں ہم نظر انداز کر دیتے ہیں

ہمارے بچے کئی نفسیاتی مسائل سے گزرتے ہیں مگر ہم ان سے لاعلم ہوتے ہیں۔ جسں بچہ کا ذہن نفسیاتی صدمات سے دوچار ہو اس بچہ میں خود اعتمادی کی کمی ہوتی ہے جو براہ راست اس کے کرئیر اور گروتھ پر منفی اثرات مرتب کرتی ہے۔