رمضان ریزولیوشن 2023

رمضان ریزولیوشن کے میرے خیال میں تین حصے ہونے چاہئیں۔سب سے پہلے تو اسی مہینے کو فوکس کر کے بنایا جائے۔ اس مہینے میں اور خاص کر آخری عشرے کی راتوں میں کیا کیا اعمال کئے جائیں؟

رمضان کی قدر کیسے کریں؟

رمضان کی قدر کیسے کریں؟ مولانا امداد الحق بختیار قاسمی رمضان المبارک کا مہینہ اللہ جل شانہ کی بڑی عظیم نعمت ہے۔اللہ کے باتوفیق بندے ہی اس قدر جانتے ہیں اور اس کے انوار وبرکات سے پورے طور پر مستفید ہوتے ہیں؛ چنانچہ رسول اللہ … جب رجب کے مہینہ کا چاند دیکھتے تو یہ […]

اقبال مسیح ، بارہ برس کا ایک گمنام ہیرو

اقبال مسیح

جب دنیا اقبال مسیح کی عظمت اور جہدوجہد کو مزاحمت کا استعارہ بنا رہی تھی تو اقبال مسیح پاکستان کی کارپٹ اور چائلڈ لیبر مافیا کی آنکھوں میں کھٹک رہا تھا۔ اقبال مسیح نے پاکستانی کارپٹ مافیا کی کروڑوں روپوں کی انڈسڑی کےلئے مشکلات کھڑی کر دی تھیں۔ چائلڈ لیبر کی صورت میں جو انھیں سب سے سستی لیبر دستیاب تھی وہ اب ناممکن نظر آ رہی تھی۔

رمضان المبارک کیسے گزاریں؟

رمضان المبارک کیسے گزاریں؟

رحمتوں، برکتوں، سعادتوں کا مہینہ سایہ فگن ہونے کو ہے اب رمضان المبارک کیسے گزاریں؟ اس مضمون میں تفصیل سے بیان کیا گیا ہے۔

کھرپوچو قلعہ اسکردو کی خستہ حالی

کھرپوچو قلعہ اسکردو کی خستہ حالی

اسکردو شہر کے بالکل دامن میں ہی کھرپوچو قلعہ ہے. اسکردو شہر کے مرکزی اڈے پر اترتے ہی کھرپوچو قلعہ نظر نواز ہوجاتا ہے. کوئی شخص اسکردو جائے اور قلعہ کھرپوچو نہ دیکھیں ، وہ بد ذوق ہی کہلائے گا. کھرپوچو قلعہ کی تاریخی حیثیت مسلم ہے. کھرپوچو قلعہ پہاڑی چٹان پر ایستادہ ہے.

سیرت چیئر

سیرت چیئر

ٓٓشفاء یونیورسٹی میں ’’سیرت چیئر ‘ کی افتتاحی تقریب تھی ، برادر محترم ڈاکٹر محمد مشتاق کی دعوت پر وہاں حاضر ہوا تو پہلا تاثر ہی دل کی دنیا آسودہ کر گیا۔ سرکار دو جہاں ﷺ سے جس تقریب کو نسبت ہو، بلا شبہ ، اس کا اہتمام ایسا ہی ہونا چاہیے تھا۔

مہکتی کتابیں اور خوشبو جیسے لوگ

مہکتی کتابیں اور خوشبو جیسے لوگ

مہکتی کتابیں چھاپنے والے لوگ چلے گئے۔ ان کی خوشبو فضاﺅں میں بکھر گئی۔ خوشبو کا یہ سفر ان شاءاللّٰہ جاری رہے گا۔ اچھی، معیاری، خوبصورت کتابیں چھپتی رہیں گی۔

بر صغیر کے تین بڑے نظامِ تعلیم

بر صغیر کے تین بڑے نظامِ تعلیم

تقسیم سے پہلے ہندوستان میں تین بڑے نظامِ تعلیم معروف تھے: ایک دارالعلوم دیوبند کا نظامِ تعلیم، دوسرا مسلم یونیورسٹی علی گڑھ کا نظامِ تعلیم اور تیسرے دارالعلوم ندوۃ العلماء کا نظامِ تعلیم۔