امارات میں ساڑھے سات دن

عبد الخالق ہمدرد کا سفر نامہ امارات میں ساڑھے سات دن کی یہ بارہویں قسط ہے یہ دلچسپ سفرنامہ متحدہ عرب امارت کے بارے مفید معلومات اور دلچسپ واقعات پر مشتمل ہے۔
اپنے کمزور ذہن بچوں کو ذہین کیسے بنائیں؟

آج کا دور معیار اور قابلیت کا دور ہے، بڑوں سے لے کر بچوں تک ہر ایک کامیابی کی دوڑ میں ہے۔ مقابلہ بازی ہے ، آگے بڑھنے کی جستجو ہے ، بڑی منزلیں حاصل کرنے کی خواہش ہے۔ ہر انسان اپنی قابلیت اور استعداد میں اضافہ کرنے کا خواہش مند ہے تاکہ وہ کامیابی کے بہتر مواقع حاصل کر سکے۔
ماں بولی کی اہمیت

کھیتوں میں سرسوں کے پھولوں سے محبت رکھنے والی ڈاکٹر شازیہ اکبر ماں بولی کے حوالے سےکہتی ہیں… ’’مائوزے تنگ کو انگریزی بہت اچھی آتی تھی مگر انہیں چینی زبان سے اتنی محبت تھی کہ کوئی انہیں انگریزی میں لطیفہ سناتا تو وہ سمجھنے کے باوجود خاموش رہتے اور پھر جب انہیں ترجمہ کرکے وہی لطیفہ چینی زبان میں سنایا جاتا تو وہ خوب ہنستے‘‘
اردوکا ڈی این اے

اردو زبان کے وطن،خاندان اور پیدائش کی بابت جس قدر موشگافیاں ہوئیں ،شاید ہی کسی اور زبان کے بارے میں کی گئیں ہوں ۔ اردو زبان کہاں پیدا ہوئی اور ارتقاء کیسے ہوا اس کا حتمی و قطعی فیصلہ نہیں ہو پایا بلکہ عمومی تصور ہے کہ یہ ایک کھچڑی زبان ہے جو ہندی ،عربی ،فارسی ،ترکی اور بہت سی علاقائی بولیوں کے الفاظ سے وجود میں آئی ۔ کوئی زبان اور علاقہ نہ رہا جس سے اردو کے تعلقات استوار نہ کرائے گئے ۔
لاہور میں فیض میلہ ،کراچی میں ادبی فیسٹیول اختتام پذیر

ویب ڈیسک؛ ممتاز شاعر فیض احمد فیض کی یاد میں منعقدہ تین روزہ فیض فیسٹیول اپنی ادبی اور ثقافتی رعنائیوں کے ساتھ ختم ہوگیا۔ لاہور کے الحمرا آرٹس کونسل میں منعقد ہونے والے اس ادبی اور ثقافتی میلے میں اندرون ملک اورئ بیرون ملک سے اہم شخصیات نے شرکت کی ۔
سی ایس ایس کے مختلف مراحل

ہر وہ شخص جو پاکستانی ہو جس کی عمر اکیس سے تیس سال کے درمیان اور تعلیم بی اے (کم از کم سیکنڈ ڈویژن) ہو، وہ سی ایس ایس کےلئے درخواست دے سکتا ہے۔
میٹرک کی طالبہ بچہ جننے کے فوری بعد پرچہ دینے امتحان سینٹر پہنچ گئی

ویب ڈیسک ؛بھارتی ریاست بہار میں 22 سالہ لڑکی بیٹے کی پیدائش کے فوری بعد ایمبولینس میں دسویں جماعت کے بورڈ کا امتحان دینے سینٹر پہنچ گئی
امت کی معراج رسول اللہ کے نقش قدم کی پیروی ہے ، علمائے کرام

کراچی ، نمائندہ ایجو تربیہ ڈاٹ کام؛ ؛معراج پیغمبر اسلام کا عظیم الشان معجزہ ہے، امت کی معراج رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نقش قدم کی پیروی ہے
اینکر حضرات ٹاک شو انگریزی میں کیوں نہیں کرتے؟

اکثر محترم اینکرز ٹوئٹر پر موجود ہیں۔ وہاں یہ انگریزی زبان میں ابلاغ فرماتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ پھر یہ اینکر حضرات ٹاک شوز بھی اسی زبان میں کیوں نہیں کرتے؟وجہ کیا ہے؟
جامعہ کراچی،بی ایس فرسٹ اور تھرڈ کی داخلہ فیس جمع کرانے کی تاریخ میں مزید توسیع

کراچی ، ویب ڈیسک ؛جامعہ کراچی نے بی ایس فرسٹ اور بی ایس تھرڈ ایئر ایوننگ پروگرام کے طلباوطالبات کے لئے داخلہ فیس جمع کرانے کی تاریخ میں مزید توسیع کر دی
بلوچستان کے خوبصورت رنگ اور معدنی وسائل پاکستان کا اثاثہ

صوبہ بلوچستان رقبے کے اعتبار سے پاکستان کا سب سے بڑا اور تمام صوبوں میں خوبصورت ترین صوبہ ہے
عرب امارات اور شیخ زاید کی رہائش گاہ

عرب امارات اور شیخ زاید کی رہائش گاہ امارات میں ساڑھے سات دن کی گیارہویں قسط ہے یہ دلچسپ سفرنامہ متحدہ عرب امارت کے بارے میں ہے۔