سال نو کی قرار دادیں

جب بھی نیا سال آنے والا ہوتا ہے تو نیو ایئر ریزولوشنز پر بات شروع ہو جاتی ہے، مختلف احباب اپنی قراردادیں شئیر کرتے ہوۓ پاۓ جاتے ہیں اور کچھ لوگ بڑے جوش و خروش کا بھی مظاہرہ کر رہے ہوتے ہیں
بلوچستان یونیورسٹی کے اساتذہ اور ملازمین تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے

ویب ڈیسک ؛ بلوچستان یونیورسٹی میں مالی بحران شدت اختیار کر گیا ۔ یونیورسٹی کے اساتذہ اورملازمین تنخواہوں کی عدم فراہمی کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے
مندروں کے شہر جموں میں اولیاء کرام کا راج

جموں کشمیر پاکستان اور بھارت کے درمیان میں تنازعے کی اہم ترین وجہ ہے۔ پاکستان اور بھارت دونوں جوہری طاقتیں ہیں۔جو کشمیر کو دنیا کے خطرناک ترین علاقائی تنازعات میں سے ایک شمار کرتے ہیں۔
سندھ کے تمام سرکاری اساتذہ کا بائیو میٹرک ریکارڈ چار ہفتوں میں پیش کرنے کی ہدایت
، ویب ڈیسک؛ سندھ حکومت نے چار ہفتوں میں صوبے بھر صوبہ سندھ کے اساتذہ کا مکمل بائیو میٹرک ریکارڈ طلب ۔ڈی ای اوز کو چار ماہ میں اساتذہ کا مکمل ریکارڈ پیش کرنے کی ہدایت
محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے تیار پریکٹیکل نوٹ بک پر پابندی عائد کر دی

ویب ڈیسک ؛محکمہ تعلیم خیبر پختو نخوا نے تیار پریکٹیکل نوٹ بک پر پابندی لگا دی ہے۔
محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ تیار پریکٹیکل نوٹ بک سے طلبہ عملی طور پر سیکھنے سے محروم ہو جاتے ہیں۔
ماضی کی صاحب دیوان شاعرات

ہم میں سے بہتوں کو یہ تک معلوم نہیں تھا کہ ماضی میں صاحب دیوان شاعرات بھی گزری ہیں۔ جب رضا علی عابدی کی تصنیف “کتابیں اپنے آبا کی” پڑھی تو میں حیران رہ گیا کہ اردو زبان کی کیسی کیسی با عظمت شاعرات متحدہ ہندوستان کی خاک سے اٹھی تھیں
کے پی کے حکومت کی جانب سے ساتویں سے بارہویں جماعت کے طلباء کے لئے اسکالر

کے پی کے حکومت کی جانب سے ساتویں سے بارہویں جماعت کے طلباء کے لئے اسکالر شپس ویب ڈیسک ؛خیبرپختونخوا کی حکومت خیبرپختونخوا کے طلباء کو وظائف کی پیشکش ۔ کے پی کے اعلیٰ سرکاری اسکولوں میں کلاس 7 میں داخلے کے لیے سیٹلڈ اضلاع اور ضم شدہ اضلاع کے لیے سیٹیں مختص۔ اسکالرشپ کے […]
چین تائیوان کشیدگی اور امریکہ کا کردار

تائیوان مشرقی چین کے ساحل پر ایک خود مختار جزیرہ ہے جس کے بارے میں بیجنگ کا دعویٰ ہے کہ یہ چین کا حصہ ہے۔ چین اسے اپنے سے الگ ہونے والے ایسے صوبے کے طور پر دیکھتا ہے جو بالآخر دوبارہ اس کا حصہ بن جائے گا۔یہ جزیرہ چینی سرزمین (مین لینڈ) کے جنوب مشرقی ساحل سے تقریباً 120 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔
لاہور کے تعلیمی اداروں کی سرمائی تعطیلات میں سات روز کی توسیع

ویب ڈیسک ؛ لاہور کے تعلیمی اداروں کی سرمائی تعطیلات میں سات روز توسیع کی جائے گی، دھند کی وجہ سے لاہور ہائی کورٹ کا حکم ۔
جامعہ کراچی نے بی کام ریگولر سال دوم کے نتائج کا اعلان کر دیا

کراچی ،ویب ڈیسک ؛ جامعہ کراچی نے بی کام ریگولر دوم وباہم برائے سال 2021 کے نتائج کا اعلان کر دیا ۔کامیابی کا تناسب 31.37 رہا ۔
فورٹ ولیم کالج ،نو آبادیاتی ہندوستان کا پہلا تعلیمی

فورٹ ولیم کالج نے اردو کو فروغ دیا ، اورینٹل ازم کے نظریہ کو پروان چڑھایا اور ہندوستان میں ایک پڑھے لکھے مقامی طبقات کو متعارف کیا۔ ان طبقات میں ایک طبقہ سرکاری بابووں کا تھا جو انگریز سامراج کے وفادار تھے اور دوسرا طبقہ سوشل ریفارمرسٹ کا تھا جنہوں نے ہندوستانی معاشرے کی خرابیاں دور کرنے کی کوشش کیں۔
ایچ ای سی کے تحت لاء ایڈمشن ٹیسٹ 22 جنوری کو ہوں گے

ایچ ای سی کے لاء داخلہ ٹیسٹ 22 جنوری 2023 کو ہوں گے۔ لاء داخلہ ٹیسٹ کے لیے درخواست دینے کی آخری تاریخ 10 جنوری 2023 ہے۔ درخواستیں ایچ ای سی کی ویب سائٹ پر آن لائن جمع کرائی جا سکتی ہیں۔