بچپن لوٹا دو

بچپن لوٹا دو

آج میں گھر کی چھت پر انگور کی خزاں رسیدہ بیل کے پاس بیٹھ کر “بچپن لوٹا دو” کی ورق گردانی کرنے لگا تو مجھے یوں محسوس ہوا کہ ہمارا بچپن بھی انگور کے ان بھورے پتوں کی طرح ہے جو شاخ سے گرے، کچھ وقت زمین پر رہے، کچھ دیر ہوا ان کو دائیں بائیں اڑاتے پھری اور نہ جانے اس کے بعد وہ اسی فضا میں کہیں کھو گئے

ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے اسرا یونیورسٹی کے تمام شعبوں اور کیمپسز میں داخلوں سے روکدیا

ہائر ایجوکیشن کمیشن اسلام آباد نے اسرا یونیورسٹی حیدرآباد کے تمام شعبوں اور اسلام آباد اور کراچی میں اس کے ذیلی کیمپسز میں داخلے روک دیے ہیں۔ ایچ ای سی نے اس سلسلے میں طلبہ کو الرٹ جاری کرتے ہوئے مشورہ دیا ہے کہ وہ حیدرآباد اور کراچی میں اسرا یونیورسٹی کی پرنسپل نشست پر پیش کردہ کسی بھی پروگرام میں داخلہ نہ لیں

سال نو کی قرار دادیں

سال نو کی قرار دادیں

جب بھی نیا سال آنے والا ہوتا ہے تو نیو ایئر ریزولوشنز پر بات شروع ہو جاتی ہے، مختلف احباب اپنی قراردادیں شئیر کرتے ہوۓ پاۓ جاتے ہیں اور کچھ لوگ بڑے جوش و خروش کا بھی مظاہرہ کر رہے ہوتے ہیں

مندروں کے شہر جموں میں اولیاء کرام کا راج

مندروں کے شہر جموں

جموں کشمیر پاکستان اور بھارت کے درمیان میں تنازعے کی اہم ترین وجہ ہے۔ پاکستان اور بھارت دونوں جوہری طاقتیں ہیں۔جو کشمیر کو دنیا کے خطرناک ترین علاقائی تنازعات میں سے ایک شمار کرتے ہیں۔

ماضی کی صاحب دیوان شاعرات

صاحب دیوان شاعرات

ہم میں سے بہتوں کو یہ تک معلوم نہیں تھا کہ ماضی میں صاحب دیوان شاعرات بھی گزری ہیں۔ جب رضا علی عابدی کی تصنیف “کتابیں اپنے آبا کی” پڑھی تو میں حیران رہ گیا کہ اردو زبان کی کیسی کیسی با عظمت شاعرات متحدہ ہندوستان کی خاک سے اٹھی تھیں

کے پی کے حکومت کی جانب سے ساتویں سے بارہویں جماعت کے طلباء کے لئے اسکالر

کے پی کے حکومت کی جانب سے ساتویں سے بارہویں جماعت کے طلباء کے لئے اسکالر شپس ویب ڈیسک ؛خیبرپختونخوا کی حکومت خیبرپختونخوا کے طلباء کو وظائف کی پیشکش ۔ کے پی کے اعلیٰ سرکاری اسکولوں میں کلاس 7 میں داخلے کے لیے سیٹلڈ اضلاع اور ضم شدہ اضلاع کے لیے سیٹیں مختص۔ اسکالرشپ کے […]

چین تائیوان کشیدگی اور امریکہ کا کردار

چین تائیوان کشیدگی اور امریکہ کا کردار

تائیوان مشرقی چین کے ساحل پر ایک خود مختار جزیرہ ہے جس کے بارے میں بیجنگ کا دعویٰ ہے کہ یہ چین کا حصہ ہے۔ چین اسے اپنے سے الگ ہونے والے ایسے صوبے کے طور پر دیکھتا ہے جو بالآخر دوبارہ اس کا حصہ بن جائے گا۔یہ جزیرہ چینی سرزمین (مین لینڈ) کے جنوب مشرقی ساحل سے تقریباً 120 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔