کربلا کا اندوہناک سانحہ

حضرت امیر معاویہؓ کے انتقال کے بعد ان کا بیٹا یزید اول 60ءمیں تخت نشین ہوا، ی میسون بنت سجدل کے بطن سے تھا، اس کی پیدائش حضرت امیر معاویہؓ کے دور امارت میں ہوئی تھی، سیرو شکار کا بڑا شائق تھا، لیکن سپہ گری کے جوہر موجود تھے۔ لڑائیوں میں شریک ہوتا تھا، قسطنطنیہ […]
محرم الحرام اور ہماری حساسیت

محرم الحرام کا مہینہ جب بھی آتا ہے ہمارے ہاں مختلف قسم کے فرقہ وارانہ بحث ومباحثے سر اٹھاتے ہیں، کہیں رافضیت کے طعنے تو کہیں ناصبیت کی فقرے بازیاں ، دونوں جانب حساسیت ہی حساسیت نظر آتی ہے، تشدد اور بے اعتدالی ہی دکھائی دیتی ہے ،اعتدال ان دو انتہاؤں کے بیچ کہیں پس […]
محرم الحرام اور عاشوراء کے احکام ومسائل

محرم کی دس تاریخ کو یومِ عاشوراء کہا جاتا ہے ،جس کے معنیٰ ہیں دسواں دن ۔ویسے تو ماہِ محرم پورا ہی حرمت اور عظمت کا مہینہ ہے ،قران کریم میں جن چار مہینوں کو حرمت والا قرار دیا گیا ہے ان میں سے ایک محرم الحرام کا مہینہ بھی ہے۔ اس مہینے کو محرم […]
ام المؤمنین حضرت جویریہ رضی اللہ تعالی عنہا

ام المؤمنین حضرت جویریہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بنت اقبال احمد ام المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: میں نے ان سے بڑھ کر کوئی عورت اپنے خاندان والوں کے لئے بابرکت نہیں دیکھی۔ یہ کون ہیں جن کے حق میں ام المؤمنین رضی اللہ عنہا یہ گواہی دے رہی ہیں، اور ایسی […]
مافیا بارش کا جمع شدہ پانی شہریوں کو فروخت کرنے لگی

کراچی (ویب ڈیسک)کراچی میں ٹینکر مافیا بارشِ کا جمع شدہ پانی فروخت کرنے لگی،شہری نے ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر چلا دی، حکام سے نوٹس کا مطالبہ کراچی کے علاقے ڈیفنس میں مافیا کی واردات پکڑی گئی تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس کے قریب ایک نشیبی جگہ پر بارش کا پانی جمع […]
کرونا نے دنیا کو کیسے تبدیل کیا

ادیب اور لکھاری کی سب سے بڑی ذمہ داری یہ ہوتی ہے کہ اپنے دور کے احوال مستقبل کے قاری کے لیے محفوظ کرے ،مستقبل کا انسان اپنے ماضی کو کتاب ہی کے ذریعے جان سکتا ہے آج اگر ہم گزرے ہوئے ادوار کے بارے میں کچھ جانتے ہیں تو یہ کتاب اور لکھاری ہی […]
تعزیت کا فلسفہ اور غیر اسلامی رویے

اسلام دین فطرت ہے،اسی وجہ سے اپنے پیرو کاروں کے فطری اور جبلی جذبات کا ہر موقع پر خیال رکھا ہے،غم کے موقع پر ہر انسان اپنے غم کو بانٹنا چاہتا ہے،غم ہلکا کرنے کی تدبیر سوچتا ہے،اسلام نے اس کے اس فطری جذبے کو نظر انداز نہیں کیا، غم کا سب سے کرب ناک […]
اسلام میں صدقے کا تصور اور اہمیت

اسلام میں صدقہ کی ترغیب اور اہمیت کسی سے مخفی نہیں،اور ساتھ ساتھ صدقہ کو دفع ِ بلا کا ذریعہ بھی فرما دیا گیا ہے،چنانچہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے کہ’’ صدقہ بلاؤں کو ٹالتا ہے‘‘۔یعنی جب ایک مسلمان صدقہ ادا کرتا ہے اور کسی کی حاجت پوری کرتا […]
ترکی میں طلباء کے لئے قابل تقلید تربیتی کورسز

یہ اردگان کا ترکیہ ہے، کمال اتا ترک کا نہیں۔ جہاں حکومتی سطح پر نسلوں کی دینی تربیت کا بھرپور اہتمام کیا جاتا ہے۔ آج کل گرمیوں کی چھٹیاں ہیں۔ اس دوران ترکیہ کی 90 ہزار سے زائد مساجد میں بچوں کیلئے خصوصی تربیتی کلاسز کا اہتمام کیا گیا ہے۔ جس میں بچوں کو قرآن […]
لاہور کا تعلیمی وتفریحی سفر

لاہور کا تعلیمی وتفریحی سفر تعلیم وتربیت کے بے شمار ذرائع میں سے سب سے اہم ذریعہ سفر ہے۔ سفر سے انسان وہ کچھ سیکھتا ہے جو حضر میں نہیں سیکھ سکتا۔ کیونکہ سفر میں تھیوریز کو پریکٹیکل کرنے کا موقع ملتا ہے۔ سب سے پہلے سفر کیلئے پلاننگ کرنی پڑتی ہے جو بذات خود […]
ٹیلیفون اور موبائل فون کے استعمال کے آداب اور مسائل

مفتی فرحان فاروق ٹیلی فون خصوصاً موبائل فون آج کے دور میں ہماری روز مرہ زندگی کا ایک ضروری حصہ بن چکا ہے ، شاید ہی کوئی ایسا ہو جو اس کے استعمال کا محتاج نہ ہو، حقیقت میں یہ جدید دور کی ان ایجادات میں سے ہے جن کی وجہ سے لوگوں کی زندگیوں […]
ایشیا کرکٹ کپ سری لنکا سے عرب امارات منتقل
کراچی (ویب ڈیسک) ایشین کرکٹ کونسل نے ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ سری لنکا سے متحدہ عرب امارات منتقل کرنے کا اعلان کر دیا ، سری لنکا نے ملک میں جاری سیاسی اور معاشی بحران کے باعث ٹورنامنٹ کی میزبانی سے معذرت ظاہر کی تھی ۔ ٹورنامنٹ 27اگست کو شروع ہوگا،ٹوئنٹی فارمیٹ میچز ہوں گے ایشیا […]