امت مسلمہ کی اصل ضرورت

امت مسلمہ اس دور میں جبکہ پوری دنیا میں اسلامی شعائر کی کھلی توہین کی جارہی ہے ،فحاشی و عریانی ، حرام خوری و قتل و غارت گری کا بازار گرم ہے، ہر جگہ مسلمانوں کے مابین باہمی جنگ و جدال ، اختلاف اور تشتت کا ماحول ہے،ایسے وقت میں کچھ عناصر گڑے مردوں کو […]
شیخ محمود نقشبندی آفندی رحمہ اللہ

شیخ محمود آفندی کی پہلی زیارت یہ مئی 2017 کی ایک شب تھی،مسجد نبوی میں روضہ اقدس پر حاضری اور واپسی کا اذن لینے پہنچا اگرچہ دلی تڑپ واپس آنے نا دیتی تھی فقط اگلے سفر تک کی اجازت کے لیے پہنچا تھا ۔ جیسے ہی سلام پیش کرکے واپس یا تو امی میرے انتظار […]
ضمنی انتخابات میں عمران خان کی کامیابی اور نون لیگ کی ناکامی کے اسباب

عمران خان نے پنجاب کے ضمنی انتخابات کا اہم معرکہ سر کرلیا ہے، بیس حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کو پندرہ نشستوں پر کامیابی حاصل ہوئی ہے جبکہ پنجاب اور وفاق میں حکومت کرنے والی جماعت مسلم لیگ ن صرف چار نشستیں جیتنے میں کامیاب ہوئی ہے جبکہ ایک حلقے میں […]
ڈرائیونگ کے آداب

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے : مؤمن کی نیت اس کے عمل سے بہتر ہے ۔ایک اور حدیث میں ارشاد ہے کہ: اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے ،یہی وجہ ہے کہ اگر ایک مسلمان کسی دنیاوی کام میں بھی اپنی نیت درست کر لے تو وہ کام اس […]
اختلافات کی حقیقت اور اقسام کا جائزہ

اختلاف کیا ہوتا ہے؟ اختلاف کا مطلب یہ ہے کہ کسی بھی مسئلے میں دوسرے کی رائے سے انحراف کرکے دلیل کی بنیاد پر اپنی الگ رائے قائم کی جائے۔ یعنی رائے اور نکتہ نظر میںفرق اور تفاوت کو اختلاف کہا جاتاہے۔ اختلاف کا مادہ (خلف) ہے ، اسی سے خلاف اور مخالفت کے الفاظ […]
خلیفہ سوم حضرت عثمان ذوالنورین

نسب مبارک خلیفۂ سوم سیدنا حضرت عثمان غنی کا تعلق قریش کے معزز قبیلے سے تھا۔ سلسلہ نسب عبد المناف پر رسول اللہ ﷺ سے جا ملتا ہے ۔ سیدنا عثمان ذوالنورین کی نانی نبی ﷺ کی پھوپھی تھیں۔ آپ کا نام عثمان اور لقب ” ذوالنورین “ ہے۔ اسلام کی خاطر اذیتیں اسلام […]
استخارہ، اس کی حقیقت اور دعا
استخارہ، دعا، حقیقت اور اہمیت کا بیان، نیز استخارہ کا طریقہ اور کن امور کے لئے استخارہ کیا جاتا ہے تفصیل کے ساتھ بتایا گیا ہے مفتی فرحان فاروق استخارہ ایک مسنون عمل ہے ،آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کو اس کی بہت تاکید فرمائی ہے ،لیکن آجکل استخارہ کے بارے میں لوگوں […]
حجاج کی قربانی کا گوشت کہاں جاتا ہے؟

ہر سال حجاج کرام منیٰ میں لاکھوں جانوروں کی قربانی کرتے ہیں۔ پہلے اپنے ہاتھ سے یہ عمل سرانجام دیا جاتا تھا۔ مگر اب سارا عمل ایک منظم نیٹ ورک کے تحت انجام پاتا ہے۔ جانوروں کی خریداری سے لے کر گوشت کی تقسیم تک تمام امور کا ذمہ دار ”ادارہ اضاحی پروجیکٹ“ ہے۔ ہر […]
ووکیشنل ایجوکیشن کی اہمیت

تحریر: جبران عباسی ووکیشنل ایجوکیشن کیا ہے؟ ووکیشنل ایجوکیشن مختصر اور طویل دورانیے کے ٹیکنیکل اور مختلف ” فنی تربیت” پر مشتمل کورسز ہوتے ہیں۔ ان کورسز کے ذریعے افراد کو ہنر مند بنایا جاتا ہے۔ یہ ہنر مند افراد کئی اہم ذمہ داریاں ادا کرتے ہیں اور ملازمت کے مواقع سے مستفید ہوتے […]
بھارتی استاد نے دیانت داری کی اعلیٰ مثال قائم کر دی

کراچی (ایجو تربیہ ڈیسک)آج کل میڈیا پر ایک بھارتی استاد کا بڑا چرچا ہے ،بھارت کی ریاست بہار کے ایک شہر مظفر پور کے ایک اسسٹنٹ پروفیسر نے دیانت داری کی اعلیٰ مثال قائم کی ۔پروفیسر نے کالج کو 33 ماہ کی تنخواہ واپس کر دی،جس کی مالیت دو ملین سے زائد بنتی ہے ۔ […]
بچوں کی تربیت میں حلال وطیب غذا کا کردار

تربیت میں حلال غذا کا کردار بچوں کی اچھی تربیت والدین پر اللہ کی طرف سے عائد کردہ فرائض میں سے ایک ہے۔ قرآن مجید میں اللہ رب کریم نے فرمایا “ایمان والو! بچاو اپنے آپ کو اور اپنے اہل وعیال کو جہنم کی آگ سے۔”آیت کی تفسیر میں فرمایا کہ اہل وعیال کو جہنم […]
عید قربان کا پیغام

ضیاء چترالی دنیا کے تقریباً تمام مذاہب و ادیان میں خوشی منانے کیلئے تہوار کے کچھ ایام مقرر ہیں۔ اسلام چونکہ ایک کامل و مکمل دین اور انسانی فطرت کے عین مطابق ضابطۂ حیات ہے، اس لئے اس نے بھی اپنے ماننے والوں کو خوشی منانے کے لئے سال میں دو دن عید الاضحی اور […]