Columns

لیڈرشپ کی اہمیت ،اقسام اور خصوصیات

لیڈرشپ کی اہمیت ،اقسام اور خصوصیات

لوگوں کے کسی گروپ ، جماعت، تنظیم یا ادارے میں تحریک پیدا کرکےآگے بڑھنے کے لئے ان کودرست رہنمائی فراہم کرنا تاکہ وہ طے شدہ منزل کو پاسکیں، لیڈرشپ یا قیادت کہلاتا ہے۔یعنی بصیرت اور وژن کی بنیاد پر لوگوں کو کسی اہم مقصد پر جمع کرکے ان میں تحریک پیداکرنا اور پھر ان کو منزل کی طرف بڑھانا لیڈرشپ ہے۔ جوشخص یہ سرگرمی سرانجام دے اسے قائد یا لیڈرکہتے ہیں

لیڈرشپ کی اہمیت ،اقسام اور خصوصیات Read More »

دنیا میں شدید ہوتا غذائی بحران اور قحط کا خطرہ

دنیا میں شدید ہوتا غذائی بحران اور قحط کا خطرہ

پوری دنیا کے اہل دانش اور اقوام متحدہ سمیت متعدد عالمی تنظیمیں متنبہ کر رہی ہیں کہ ہماری دنیا میں وسائل خطرناک حد تک کم ہو رہے ہیں اور بڑھتی آبادی کا بوجھ ہمارا یہ سیارہ نہیں اٹھا پا رہا ہے ۔ طاقتور ممالک سمیت ہر ذمہ دار ملک کو چاہیئے کہ بروقت اقدامات کر لے کہیں ایسا نہ ہو دیر ہو جائے اور دنیا کو ایک خطرناک غذائی بحران یا قحط کا سامنا کرنا پڑے۔

دنیا میں شدید ہوتا غذائی بحران اور قحط کا خطرہ Read More »

دنیاکاتباہ ہوتا ایکو سسٹم اور معدومیت کا شکار جنگلی حیات

دنیاکاتباہ ہوتا ایکو سسٹم اور معدومیت کا شکار جنگلی حیات

میں سیاست کی بات کیوں کروں ؟ کیا میرے لیے سب اچھا ہے اور کیا میری آنے والی نسلوں کے لیے سب اچھا ہے کہ میں سیاست جیسے دقیق موضوع پر بات کر کے اپنا اور اپنے قارئین کا وقت ضائع کروں ؟ نہیں میرے لیے اور میری آنے والی نسلوں کے لیے سب اچھا نہیں ہے ، میرے اردگرد کا ماحول تیزی سے خراب ہو رہا ہے، گلوبل وارمنگ کے نتیجے میں میرے وطن کے موسم شدید ہوتے جا رہے ہیں، میرے وطن میں جنگلات کاٹنے والا مافیا آزاد گھوم رہا ہے اور ایک نہر کا کنارہ ایسا نہیں بچا جہاں درخت صحیح سلامت ہوں۔

دنیاکاتباہ ہوتا ایکو سسٹم اور معدومیت کا شکار جنگلی حیات Read More »

دینی مدارس اور عصر حاضر کے تقاضے

دینی مدارس، عصرحاضر کے تقاضے

دینی مدارس نے دینی علوم کے فروغ اور معاشرے کی اصلاح کے لیے ہر دور میں انتہائی محنت اور جستجوکے ساتھ اپنی ذمے داریوں کو نبھانے کی بھرپورکوشش کی ہے۔ معاشرے نے بھی اعتماد کرتے ہوئے بچوں کی ایک بڑی تعداد دینی مدارس کے سپرد کی، یہی وجہ ہے ان کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہورہا ہے، تاہم دینی مدارس کو مقدار میں اضافے کے ساتھ معیار میں کمی کا مسئلہ ضرور درپیش ہے، کیونکہ تحقیقی و علمی مزاج ان سے مفقود ہوتا جارہا ہے۔

دینی مدارس، عصرحاضر کے تقاضے Read More »

قومی سیرت کانفرنس 2022، آنکھوں دیکھا حال

قومی سیرت کانفرنس 2022، آنکھوں دیکھا حال

12 ربیع الاول 1444ھ بمطابق 9 اکتوبر 20122ع بروز اتوار قومی سیرت کانفرنس سیرینا ہوٹل اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔ وفاقی وزارت مذہبی امور اس کا ہر سال اہتمام کرتی ہے۔ اس کانفرنس میں سال کے دوران سیرت پر لکھی جانے والی کتابوں اور وزارت مذکورہ کی جانب سے سیرت طیبہ کے موضوع پر منعقد کرائے جانے والے مقابلوں میں اول دوم سوم آنے والے مقالہ نگاروں کو انعامات دئے جاتے ہی

قومی سیرت کانفرنس 2022، آنکھوں دیکھا حال Read More »

سیاست محبتوں کو کھا گئی

سیاست محبتوں کو کھا گئی

سیاست محبتوں کو کھا گئی عابد محمود عزام ہر انسان ہر سیاسی جماعت سے اتفاق نہیں کر سکتا سیاست میں اختلافات ہمیشہ سے ہوتے آئے ہیں اور یہ کوئی بری بات بھی نہیں ہے، مختلف جماعتوں کا نظریہ اور پالیسی مختلف ہوتی ہے۔ جماعت، رہنما اور کارکن اسی نظریے کے دفاع اور فروغ کے لیے

سیاست محبتوں کو کھا گئی Read More »

ہمارے معاشرے کے تضادات ، ہم ایسے کیوں ہیں ؟

ہمارے معاشرے کے تضادات ، ہم ایسے کیوں ہیں ؟

ہمارے معاشرے کے تضادات ، ہم ایسے کیوں ہیں ؟ عابد محمود عزام (کالم نگار ایک پروفیشنل صحافی ہیں ، ملک کے کئی مؤقر روزناموں سے وابستہ رہےہیں ،روزنامہ ایکسپریس سمیت مختلف اخبارات کے لئے کالم بھی لکھتے ہیں) کبھی تنہائی میں سوچیں کبھی کبھی یہ سوچتا ہوں کہ بحیثیت مجموعی ہم لوگ دوغلے اور

ہمارے معاشرے کے تضادات ، ہم ایسے کیوں ہیں ؟ Read More »

شیخ  قرضاوی  ؛جنازہ میں ہزاروں افراد امڈ آئے

شیخ قرضاوی کی دینی اور علمی خدمات

شیخ  قرضاوی  ؛جنازہ میں ہزاروں افراد امڈ آئے (دوسرا حصہ) ضیاء چترالی علامہ یوسف القرضاویؒ کی نماز جنازہ منگل کے روز دوحہ کی جامع مسجد الامام محمدبن عبدالوہاب میں بعد نماز ظہر ادا کی گئی۔ چوٹی کے علماء کی موجودگی میں موریطانیہ سے تعلق رکھنے والے جلیل القدر عالم دین اور متبحر فقیہ علامہ محمد

شیخ قرضاوی کی دینی اور علمی خدمات Read More »

تھر پارکر ،جہاں چوری کا ڈر اور نہ ہی ڈکیتی کا خوف

تھر پارکر ،جہاں چوری کا ڈر اور نہ ہی ڈکیتی کا خوف

تھر پارکر ،جہاں چوری کا ڈر اور نہ ہی ڈکیتی کا خوف نوید نقوی آئیے اس بار پاکستان کے پر امن خطے تھر پارکر اور اس کے میٹھے شہر مٹھی کی سیر کرتے ہیں۔ گیت‘سنگیت اور ریت کی سرزمین ،سسی، پنوں۔ ماروی، عمر اور مائی بھاگی کی سرزمین جہاں حد نگاہ ریت کے ٹیلے اور

تھر پارکر ،جہاں چوری کا ڈر اور نہ ہی ڈکیتی کا خوف Read More »