Education Mazameen

ایجوکیشن مضامین۔ یہ بھی ایجوکیشن کی ذیلی کیٹیگری ہے۔ جس میں تعلیم اور نظام تعلیم سے متعلق متفرق مضامین جو کسی بھی کیٹیگری سے براہ راست تعلق نہ رکھتے ہوں ۔ وہ سب اس میں رکھے جائیں گے۔

تعلیم کی ضرورت و اہمیت

موجودہ دور میں تعلیم کی ضرورت و اہمیت

 فہمیدہ ویانی۔  موجودہ صدی تیزرفتارترین صدی ہے،جس میں چیزیں واقعات اور حالات تیزی سے تبدیل ہو رہے ہیں۔ جہاں سب کچھ سالوں ،مہینوں اور دنوں میں تبدیل ہوتا تھا ۔وہاں گھنٹوں،منٹوں اور سکینڈوں میں تبدیلی واقع ہو رہی ہے۔ ہم ہر لمحہ بدلتی ہوئی اس دنیا کے باسی ہیں۔اس لئے موجودہ صدی یعنی اکیسویں صدی […]

موجودہ دور میں تعلیم کی ضرورت و اہمیت Read More »

علم روشنی اور طاقت

علم روشنی اور طاقت ہے

علم روشنی اور طاقت ہے تحریر: قراۃالعین کامران خدا کے دربار میں سراسیمگی پھیلی نظر آتی ہے ۔ فرشتہ محو حیرت ہیں۔ خدا کے فرمان “انی جاعل فی الارض خلیفہ” سننے کے بعد ہر ایک انگشت بدنداں ہے۔ سرگوشیاں سی ہیں : خلیفہ کا مطلب  خدا کا نائب  ، غالبا کوئی اختیار والی مخلوق بنائی

علم روشنی اور طاقت ہے Read More »

خبروں میں زہر، کیا تعلیم بے روزگاری

کیا تعلیم بے روزگاری پھیلا رہی ہے ؟

کیا تعلیم بے روزگاری پھیلا رہی ہے ؟ عبد الخالق ہمدرد ہمارے گاؤں میں کسی زمانے میں لوگوں کے پاس بھیڑ بکریوں کے گلے ہوا کرتے تھے، ڈھور ڈنگر ہوتے تھے اور وہ محنت کر کے ان کے لئے سردیوں کے لئے چارے کا بندوبست کیا کرتے تھے اور زمین پر محنت کرتے اور ضرورت

کیا تعلیم بے روزگاری پھیلا رہی ہے ؟ Read More »

موسم گرما کی تعطیلات کو کیسے کارآمد بنائیں؟

موسم گرما کی تعطیلات کو کیسے کارآمد بنائیں؟

موسم گرما کی تعطیلات کو کیسے کارآمد بنائیں؟ اسکول، کالج اور دیگر تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات ملک کے اکثرحصوں میں شروع ہوچکی ہیں۔ یہ تعطیلات ہمارے لئے اور ہمارے بچوں کے لئے چیلنج بھی ہیں اور مواقع بھی۔ چیلنج اس معنی میں کہ بچے جب زیادہ وقت کیلئے فارغ ہوجاتے ہیں تو

موسم گرما کی تعطیلات کو کیسے کارآمد بنائیں؟ Read More »

تعلیم اور تربیت کے درمیان بنیادی فرق

تعلیم اور تربیت میں سات فرق 

تعلیم کسی کو علم دینے کی سرگرمی کا نام ہے۔ یعنی اپنی نسل کو ایسا علم یا ذہنی شعور عطاکیا جائے، جس سے وہ زندگی میں اچھی صفات اپنے اندر پیداکرنے کے قابل ہوسکے۔ وہ نہ صرف اپنے لئےبلکہ معاشرے کیلئے بھی مفید اور کارآمد انسان بن سکے۔ مارٹن لوتھر کنگ نے اپنی کسی تقریر میں کہا تھا کہ تعلیم اعلی شعور اور بہترین کردار کے مجموعے کا نام ہے۔

تعلیم اور تربیت میں سات فرق  Read More »