Fundamentals

فنڈا مینٹلز، پیرنٹنگ اینڈ تربیہ کی سب کیٹیگری ہے۔ اس کیٹگری میں جیسے کہ نام سے ظاہر ہے، وہ تمام آرٹیکلز رکھے گئے ہیں۔ جو تعلیم وتربیت کے موضوع کے بنیادی تصورات سے متعلق ہیں۔ مثلا پیرنٹنگ کیا ہے؟ تربیہ کیا ہے؟ پیرنٹنگ اور تربیہ میں فرق کیا ہے؟ تعلیم اور تربیہ میں فرق کیا ہے؟

نیز تعلیم وتربیت کا بنیادی اسٹریکچر اور ڈھانچہ کیا ہے وغیرہ۔ تاکہ قارئین کو موضوع کے بنیادی تصورات ایک ساتھ ایک ہی کیٹیگری میں مل سکیں۔ تعلیم وتربیت کے بنیادی تصورا ت کو پڑھنے کیلئے اس کیٹیگری میں داخل ہوسکتے ہیں۔

از: ایڈمن

تحمل اور ثابت قدمی تربیت کی کلید  

تحمل اور ثابت قدمی تربیت کی کلید  

تحمل اور ثابت قدمی تربیت کی کلید   بچوں کی پرورش اور درست تربیت کہنے کوتو آسان لگتی ہے۔ لیکن حقیقت میں یہ بہت مشکل عمل ہے۔ کیونکہ اس میں جیتے جاگتے انسان کی نفسیات سے کھیلناپڑنا ہے۔ اس کے جذبات وخواہشات کے خلاف کام کرنا پڑتا ہے۔ وہ کب کیا موڈ اختیار کرتا ہے؟ کب […]

تحمل اور ثابت قدمی تربیت کی کلید   Read More »

گھرکاماحول تربیت کے لئے موافق بنائیں

گھر کا ماحول تربیت کے لئے موافق بنائیں

گھر کا ماحول تربیت کے لئے موافق بنائیں بچوں کی تربیت میں ماحول کا کردار بنیادی ہوتا ہے۔ ماحول عربی زبان کا لفظ ہے۔ جس کے معنی ہیں چاروں طرف، آس پاس، ارد گرد یا گرد وپیش وغیرہ۔ قرآن کریم میں بھی یہ لفظ اسی معنی میں استعمال ہوا ہے۔ چنانچہ فرمایا: مثلھم کمثل الذی

گھر کا ماحول تربیت کے لئے موافق بنائیں Read More »

تربیت کے لئے ترجیحات کا تعین

تربیت کے لئے ترجیحات کا تعین

تربیت کے لئے ترجیحات کا تعین ترجیحات کا تعین کیے بغیر کسی بھی کام کو کامیابی سےمنطقی انجام تک نہیں پہنچایا جاسکتا۔ترجیحات کا تعین ہی انسانی سرگرمیوں کو سمت فراہم کرکے انہیں  منزل تک پہنچانے میں مددفراہم کرتا ہے۔جولوگ کسی بھی کام کو منظم، موثر، منضبط اور دیئے گئے وقت کے اندر مکمل کرنا چاہتے

تربیت کے لئے ترجیحات کا تعین Read More »

تربیت اولاد کے چند رہنما اصول

تربیت اولاد کے چند رہنما اصول

تربیت اولاد کے چند رہنما اصول تربیت انسان سازی کا عمل ہے۔ اولاد کی تربیت کا دوسرا نام انسان سازی، شخصیت سازی یاتعمیرشخصیت ہے۔انسان جسم وروح، فکروعمل، جذبات و کیفیات، طبیعت ومزاج اور خواہشات وتمناوں کے مجموعے کا نام ہے۔ وہ بچہ ہویا بڑا، مرد ہو یا عورت، عالم ہویا جاہل ہرانسان اپنی پیدائش کے

تربیت اولاد کے چند رہنما اصول Read More »

بچوں کے  حقوق اسلام کی نظر میں

بچوں کے  حقوق اسلام کی نظر میں (حصہ اول) 

  بچوں کے  حقوق اسلام کی نظر میں (پہلاحصہ)  تحریر : ڈاکٹرمحمد یونس خالد بچہ جیسے ہی پیدا ہوجائے اسے غسل دیا جائے اچھی طرح صفائی کا اہتمام کیاجائے اور کپڑے پہنائے جائیں۔ اس کے بعد اس کے داہنے کان میں مناسب آواز سے اذان دی جائے اور بائیں کان میں اقامت کہی جائے یہ

بچوں کے  حقوق اسلام کی نظر میں (حصہ اول)  Read More »

اولاد کے حقوق

اولاد کے حقوق اور ذمہ داریاں والدین پر کیا ہیں؟

اولاد کے حقوق اولاد، ان کے حقوق اور ذمہ داریاں والدین پر کیا ہیں یہ جاننا بہت ضروری ہے کہ کیسے شروع سے ہی والدین بچوں کے ان حقوق کی ادائیگی کا اہتمام کرسکیں اولاد پر والدین کے کیا حقوق عائد ہیں؟ یہ بات ہم سنتے رہتے ہیں اورقرآن وحدیث میں والدین کے حقوق کا

اولاد کے حقوق اور ذمہ داریاں والدین پر کیا ہیں؟ Read More »

 موثر تربیت میں علم نافع اور مزاج موزوں کا کردار

 موثر تربیت میں علم نافع اور مزاج موزوں کا کردار تحریر : ڈاکٹرمحمد یونس خالد یہ دونوں چیزیں والدین، اساتذہ، مبلغین،مصلحین اور ہروہ آدمی جو کسی دوسرے کی تربیہ پر کام کرنا چاہتا ہےاسکےلئےلازمی ہیں ان دونوں کے بغیر تربیہ کا کوئی کام درست طریقے سے انجام نہیں دیاجاسکتا۔پہلی چیز علم نافع اور دوسری چیز

 موثر تربیت میں علم نافع اور مزاج موزوں کا کردار Read More »

والدین کی تنظیم ذات

والدین کی تنظیم ذات

والدین کی تنظیم ذات تنظیم ذات کی بنیاد یہ ہے کہ انسان کی زندگی کا کنٹرول اس کے اپنے پاس ہو، کسی دوسرے کے پاس نہ ہو ۔ وہ اپنی زندگی کے تمام فیصلوں کو اپنے اختیار اور ارادے سے کرنے کے قابل ہو۔ اس  کا مطلب یہ بھی ہے کہ انسان اپنے وجود اور

والدین کی تنظیم ذات Read More »

تربیت اولاد میں ماں کی اہمیت

تربیت اولاد میں ماں کی اہمیت

تربیت اولاد میں ماں کی اہمیت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے۔ کہ ماں کے پاوں تلے جنت ہے ۔ ایک اور حدیث میں جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا۔ کہ والدین میں سے کس کا حق زیادہ ہے؟ تو آپ نے فرمایا: ماں کا ۔اسی طرح سائل

تربیت اولاد میں ماں کی اہمیت Read More »

تربیت کیلئے ذہنی آمادگی

تربیت کے لئے ذہنی آمادگی

تربیت کے لئے ذہنی آمادگی پہلے ذہن پھر خارج میں دنیا کا کوئی بھی کام ہو اس کا منصوبہ پہلے ذہن میں بنتا ہے۔ پھر خارج میں وہ کام وجود میں آتاہے۔ ایسا ممکن نہیں کہ ذہن میں خاکہ بنے بغیر وہ شے خارجی دنیا میں وجود میں آئے۔ مثلا ہمیں کوئی بلڈنگ بنانی ہو

تربیت کے لئے ذہنی آمادگی Read More »