نجی میڈیکل کالجوں کو سرکاری کالجوں میں داخلے بند ہونے سے قبل فیس وصولی سے روک دیا گیا

نجی میڈیکل کالجوں کو سرکاری کالجوں میں داخلے بند ہونے سے قبل فیس وصولی سے روک دیا گیا

پاکستان میڈیکل کمیشن اسلام آباد نے نجی میڈیکل کالجوں کو متنبہ کیا ہے کہ وہ سرکاری میڈیکل کالجوں میں داخلے بند ہونے سے قبل طلباء سے فیس کا مطالبہ نہ کریں۔ پرائیویٹ میڈیکل کالج طلباء کو داخلہ فیس ادا کرنے پر مجبور کر رہے ہیں جو کہ تمام میڈیکل کالجوں کو بتائی گئی پی ایم سی داخلہ پالیسی کے خلاف ہے

پنجاب کے کالجوں میں سی آئی ٹی کی سیٹوں پر بھرتی کا عمل آج سے شروع

ویب ڈیسک ؛ حکومت پنجاب کے محکمہ اعلیٰ تعلیم نے پنجاب میں کالج ٹیچنگ انٹرنز کی بھرتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ تقریباً تمام شعبوں میں سی ٹی آئی سیٹوں (کالج ٹیچنگ انٹرنز) کے لیے بھرتی کا عمل 21 دسمبر 2022 کو شروع ہوگا

ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹر کامرس ریگولر کے نتائج کا اعلان کر دیا

ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹر کامرس ریگولر کے نتائج کا اعلان کر دیا

کراچی ، ویب ڈیسک ؛اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹر کامرس ریگولر کے سالانہ امتحانات برائے 2022 کے نتائج کا اعلان کردیا ہے.امتحانات میں 43366 نے شرکت کی۔ جن میں سے 26151 امیدوار کامیاب اور 16467 ناکام ہوئے جبکہ 748 غیر حاضر رہے۔