Self development

سیلف ڈویلپمنٹ ذاتی زندگی کو بہتر بنانے کی کوشش کا عمل ہے۔ اس میں ذاتی صلاحیتوں اور خوبیوں کا اندازہ لگا کران میں مزید بہتری لانے اور اپنی ہی خامیوں کا اندازہ لگاکر ان کو دور کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ نیز زندگی میں مقصدیت پیدا کرتے ہوئے کامیابی کے لئے بڑے اہداف مقرر کرنا اور موثر حکمت عملی بناکر ان اہداف کو حاصل کرنے کی جدوجہد کرنا بھی سیلف ڈویلمپمنٹ کے دائرے میں داخل ہے۔

ایجوتربیہ کی یہ اہم کیٹیگری ہے، جس میں قارئین کیلئے سیلف ڈویلپمنٹ سے متعلق متعدد تحقیقی ارٹیکلز رکھے گئے ہیں۔

سیلف مینجمنٹ اور ٹائم مینجمنٹ کامیابی کی کلید

سیلف مینجمنٹ اور ٹائم مینجمنٹ کامیابی کی کلید

زندگی کے لئے متعین کردہ اہداف اور مقاصد کو حاصل کرنا کامیابی کہلاتا ہے جس کی خواہش دنیاکا ہرانسان رکھتا ہے لیکن مقاصد کے حصول تک کا سفر یاجدوجہد سیلف مینجمنٹ کے بغیر ممکن نہیں ۔سلیف مینجمنٹ مستقل مزاجی کے ساتھ درست سمت میں جہدمسلسل کرنے کا نام ہے۔

سیلف مینجمنٹ اور ٹائم مینجمنٹ کامیابی کی کلید Read More »

تخلیقی صلاحتیوں کو کیسے اجاگر کریں ؟

تخلیقی صلاحیتوں کو کیسے اجاگر کریں ؟

تخلیقیت کا بنیادی انحصار دوچیزوں پر ہوتا ہے نیا سوچنا اور نئی چیز وجود میں لانا۔ یعنی تخلیقی ذہن کا حامل انسان پہلے نہایت گہرائی میں جا کر کسی چیز پر غور وفکر کرتا ہے دنیا میں پہلے سے پائے جانے والے اس چیز کے تمام ماڈلز کو سامنے رکھتا ہے اور پھر ان ماڈلز سے ہٹ کر کوئی نیا ماڈل پیش کرتا ہے یہی تخلیق کہلاتی ہے۔

تخلیقی صلاحیتوں کو کیسے اجاگر کریں ؟ Read More »

خود اعتمادی مضبوط شخصیت کی ضمانت

خود اعتمادی مضبوط شخصیت کی ضمانت

خوداعتمادی یہ ہے کہ ہم اپنی ذات اور صلاحیتوں کے بارے میں اچھا اور مثبت گمان کرنے لگیں اپنے بارے میں ہم یہ محسوس کرنے لگیں کہ اللہ نے ہمیں بہترین صلاحیتوں اور امکانات سے نوازا ہے چنانچہ ہم کسی دوسرے انسان سے کمتر نہیں ہیں بلکہ دوسروں کی طرح بہترین صلاحیتوں کا مظاہرہ کرسکتے ہیں۔یعنی انسان اپنے بارے میں یہ مثبت گمان رکھےکہ خدا نے اس کے اندر صلاحیتوں اور امکانات کے جوبیج رکھے ہیں ان کوپروان چڑھا کر وہ ہر میدان میں بہترین کارکردگی دکھانے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے اسی سوچ اور کیفیت کا نام خوداعتمادی ہے۔

خود اعتمادی مضبوط شخصیت کی ضمانت Read More »

کردار کی اہمیت اور کردار سازی کے رہنما اصول

کردار کی اہمیت اور کردار سازی کے رہنما اصول

تعمیرشخصیت کااہم ترین پہلو کرداری سازی ہے، کردار پر سمجھوتہ شخصیت کی تعمیر پر سمجھوتے کے مترادف ہے۔ اگرکردار نہیں تو تعمیر شخصیت کا وجود ہی نہیں۔

کردار کی اہمیت اور کردار سازی کے رہنما اصول Read More »

کامیابی میں سوچ ، رویوں اور عادتوں کا کردار

کامیابی میں سوچ ، رویوں اور عادتوں کا کردار

سوچ انسانی دماغ کی پیداوار ہوتی ہے جودماغی نیورونز کے باہمی تعامل یا کسی رونما ہونے والے خارجی واقعے کا مشاہدہ کرنے سے انسانی دماغ میں پیدا ہوتی ہے۔یعنی انسانی دماغ سوچوں کا کھیت ہوتا ہے جہاں سے مختلف سوچ اورپھر ان سوچوں کے انڈے بچے پیداہوتے رہتے ہیں،یوں ہمارے دماغ میں ہر وقت سوچیں ہی سوچیں پیدا ہوتی ہیں۔

کامیابی میں سوچ ، رویوں اور عادتوں کا کردار Read More »

سوشل جینیئس بننا کامیابی کی ضمانت

سوشل جینیئس بننا کامیابی کی ضمانت

سوشل جینیئس بنئے (Social Development) ڈاکٹر محمد یونس خالد (آرٹیکل “کامیاب شخصیت کی تعمیر” نامی زیر طبع کتاب سے ماخوذ ہے) انسان کے پانچ اہم ڈویلپمنٹ ایریاز (جن پرتعمیر شخصیت کے دوران باقاعدہ کام کرنے کی ضرورت ہوتی ہے)میں سے ایک اہم ایریاسوشل ڈویلپمنٹ کا ہے۔ یعنی انسان کو سوشل جینئس یا ایسا بننے کی

سوشل جینیئس بننا کامیابی کی ضمانت Read More »

اخلاقی تربیت

اخلاقی تربیت

اخلاقی تربیت ڈاکٹر محمد یونس خالد (یہ آرٹیکل کامیاب شخصیت کی تعمیر نامی زیر طبع کتاب سے ماخوذ ہے) اخلاق کا اعلی اور ادنی معیار ایمان کی پختگی کے ساتھ اخلاق وکردار کی تربیت کرنا بھی بہت ضروری ہے۔ اخلاقی تربیت کا اعلی معیار تو یہ ہے کہ آپ کا وجود معاشرے کے لئے فوائد

اخلاقی تربیت Read More »

شخصیت کی تعمیر میں ایمان و یقین کا کردار

شخصیت کی تعمیر میں ایمان و یقین کا کردار

شخصیت کی تعمیر میں ایمان و یقین کا کردار ڈاکٹر محمد یونس خالد (یہ آرٹیکل “کامیاب شخصیت کی تعمیر” نامی کتاب سے ماخوذ ہے) روحانی ترقی (Spiritual Development) دین کی بنیاد ایمان بالغیب یا یقین کی وہ کیفیت ہےجس میں اللہ تعالیٰ کو اس کی تمام صفات کے ساتھ ہرجگہ حاضر و ناظر محسوس کیا جائے۔

شخصیت کی تعمیر میں ایمان و یقین کا کردار Read More »

جذبات کیا ہیں؟ تحریر ڈاکٹر محمد یونس خالد

جذبات کیا ہیں؟

انسان کے قلبی، ذہنی وفکری عمل اور نتیجے میں ظاہر ہونے والے کردار اور رویوں کو نفسیات کا نام دیا جاتا ہے جس کے بعض پہلووں کو جذبات کہتے ہیں جذبات جذبہ کی جمع ہے۔  یہ عربی زبان سے اردو میں آیا ہے جس کے معنی ہیں کسی چیز کو اپنی طرف کھینچنا۔ جذبات اس

جذبات کیا ہیں؟ Read More »

جسمانی صحت کے لئے چار بنیادی چیزیں

جسمانی صحت کے لئے چار بنیادی چیزیں

جسمانی صحت کے لئے چار بنیادی چیزیں ڈاکٹر محمد یونس خالد (یہ آرٹیکل ایجو تربیہ ڈاٹ کام کے چیف ایڈیٹر ڈاکٹر محمد یونس خالد کی زیر طبع کتاب “کامیاب شخصیت کی تعمیر” سے ماخوذ ہے) جسم کو صحت مند، بیماریوں سے محفوظ ، متوازن، چاق وچوبند اور مہذب بنانے کے لئے بنیادی طور پر چار

جسمانی صحت کے لئے چار بنیادی چیزیں Read More »