اس فارم کی مدد سے اپنے بچے کے رویّے، اپنی والدینی چیلنجز، اور اس بات پر غور کریں کہ آیا ون ٹو ون پیرنٹ کوچنگ آپ کے خاندان کے لیے مفید ہوسکتی ہے۔
اگر آپ بچے کے غصے، ضد، اسکرین ٹائم، نماز، روٹین، پڑھائی، یا جذباتی مسائل میں practical guidance چاہتے ہیں تو EduTarbiyah Parent Coaching آپ کے لیے مددگار ہوسکتی ہے۔
فری پیرنٹنگ آڈٹ، چیک لسٹ، تربیتی ٹپس اور بچوں کی تربیت کے عملی حل حاصل کرنے کے لیے
ہماری EduTarbiyah WhatsApp Community جوائن کریں۔