ایجوتربیہ پیرنٹس کمیونٹی میں خوش آمدید
الحمدللہ! آپ نے اس کمیونٹی کو جوائن کرکے اپنے بچوں کی بہتر تعلیم و تربیت کی طرف ایک اہم قدم اٹھایا ہے۔ براہِ کرم درج ذیل مراحل اسی ترتیب سے مکمل کریں تاکہ آپ ہماری کمیونٹی سے بھرپور فائدہ اٹھا سکیں۔
🎥 Step 1: Welcome Video
سب سے پہلے ہماری مختصر ویلکم ویڈیو دیکھیں۔
- ایجوتربیہ کا مقصد
- کمیونٹی سے بھرپور فائدہ کیسے اٹھائیں؟
- آگے آپ کا سیکھنے کا سفر کیسے ہوگا؟
📘 Step 2: Free Parenting Starter Kit – PDF
آپ کیلئے خصوصی طور پر تیار کردہ پیرنٹنگ اسٹارٹر پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں۔
- 12 اسٹپس پر مشتمل اسلامی پیرنٹنگ گائیڈ
- منتخب پیرنٹنگ ریسورسز کا تعارف
- عملی رہنمائی اور پیرنٹنگ آڈٹ لنک
- چیک لسٹس اور دیگر مفید مواد
📋 Step 3: Complete Your Parenting Audit
اپنے موجودہ پیرنٹنگ اسٹائل اور تربیت کے انداز کا جائزہ لیں۔ یہ مختصر آڈٹ آپ کے پیرنٹنگ اسٹائل کو 100 میں سے نمبر دے گا۔
- آپ کا بنیادی پیرنٹنگ اسٹائل کیا ہے؟
- کن ایریاز میں آپ کی پیرنٹنگ بہتر ہے؟
- کن شعبوں میں بہتری کی ضرورت ہے؟
- آگے آپ کو کس سمت میں کام کرنا چاہیے؟
نوٹ: درست رزلٹ کیلئے تمام سوالات کے حقیقی جواب دیجئے۔
✅ Start Parenting Audit👨👩👧 Step 4: Introduce Yourself
اب کمیونٹی میں اپنا مختصر تعارف ضرور کروائیں تاکہ دوسرے اراکین آپ کو جان سکیں اور ہم آپ کی بہتر رہنمائی کر سکیں۔
تعارف کیلئے یہ فارمیٹ استعمال کریں:
میرا نام: ________
شہر / ملک: ________
میں والد / والدہ / استاد / تربیت کار ہوں۔
میرا اہم پیرنٹنگ ایشو یا سیکھنے کا مقصد: ________
🌱 ایجوتربیہ کمیونٹی کا عزم
آپ کا سفر ابھی شروع ہوا ہے۔ ہم چاہتے ہیں کہ ہر گھر علم، ایمان، کردار، محبت اور حکمت کا مرکز بنے، اور ہماری نئی نسل کی بہترین تربیت ہوسکے۔
EduTarbiyah Parents Community میں ایک بار پھر خوش آمدید۔
آئیے، مل کر اگلی نسل کی بہترین تعلیم و تربیت کا سفر شروع کرتے ہیں۔