والدین اور بچوں کے درمیان ایک مثبت، محبت بھرا اور عملی معاہدہ، جس کا مقصد موبائل، گیمز، یوٹیوب اور دیگر اسکرینز کے استعمال کو متوازن بنانا ہے۔
فارم submit کرنے کے بعد Community link open ہوگا اور download buttons ظاہر ہوجائیں گے۔
پہلے WhatsApp Community join کرلیں، پھر نیچے سے agreement sheet download کریں۔
یہ resource بچے کو پابندی کا احساس نہیں دیتا بلکہ ذمہ داری، نظم و ضبط اور self-control سکھاتا ہے۔
پیرنٹ چائلڈ اسکرین ٹائم ایگریمنٹ والدین اور بچوں کے درمیان ایک مثبت، محبت بھرا اور عملی معاہدہ ہے۔ اس میں پڑھائی، نیند، فیملی ٹائم، گیمز، یوٹیوب اور تفریح کے اوقات باہمی مشاورت سے طے کیے جاتے ہیں، تاکہ گھر میں نظم، اعتماد اور healthy digital habits پیدا ہوں۔
آج بچوں کی پڑھائی، نیند، صحت، رویّہ اور خاندانی تعلقات پر screen time کا گہرا اثر پڑ رہا ہے۔ اگر موبائل اور یوٹیوب کے اوقات واضح نہ ہوں تو گھر میں ضد، بحث، غصہ اور بے نظمی پیدا ہوتی ہے۔ یہ agreement بچے کو سمجھاتا ہے کہ screen تفریح کا ذریعہ ہے، زندگی کا مرکز نہیں۔
بغیر ایگریمنٹ موبائل استعمال کرنے سے بچے کی زندگی میں بے ترتیبی پیدا ہوتی ہے۔ بچہ آہستہ آہستہ screen کا عادی بن سکتا ہے، پڑھائی متاثر ہوتی ہے، homework میں دلچسپی کم ہوتی ہے، نیند خراب ہوتی ہے اور صبح اٹھنا مشکل ہوجاتا ہے۔ گیمز اور یوٹیوب کی عادت بچے کے مزاج میں ضد، چڑچڑاپن، غصہ اور بے صبری پیدا کرسکتی ہے۔ گھر میں روزانہ “موبائل بند کرو” کی جنگ شروع ہوجاتی ہے، جس سے والدین اور بچے کا تعلق کمزور ہوتا ہے۔
ایگریمنٹ اچانک حکم کے طور پر نہ دیں۔ پہلے بچے سے کہیں کہ ہم موبائل بند نہیں کر رہے، ہم اسے بہتر طریقے سے استعمال کرنے کا اصول بنا رہے ہیں۔
والدین اکیلے rules نہ بنائیں۔ بچے سے بھی پوچھیں کہ موبائل کب استعمال ہو، کتنا وقت مناسب ہے، اور گیمز یا یوٹیوب کا وقت کیا ہو۔
مثلاً school days میں 30 منٹ اور weekend پر ایک گھنٹہ، یا جو وقت آپ اپنے بچے کے لیے مناسب سمجھیں۔
کھانے، پڑھائی، family time، نماز اور سونے سے کم از کم ایک گھنٹہ پہلے screen استعمال نہ ہو۔
Homework پہلے، mobile بعد میں۔ کھانے کے دوران screen نہیں۔ Device agreed place پر واپس رکھنا۔ Screen بند ہونے پر بحث نہیں۔
Follow کرنے پر reward دیں جیسے family game، park visit، story time، favorite meal یا weekend پر extra 15 minutes۔ Rule break ہو تو غصہ نہیں، پہلے سے طے شدہ consequence دیں۔
ہر ہفتے 10 منٹ بیٹھ کر دیکھیں کہ agreement پر کتنا عمل ہوا، کون سا rule مشکل تھا، اور کیا نیند، پڑھائی اور رویّہ بہتر ہوا۔
یہ ایگریمنٹ سزا کا کاغذ نہیں، بلکہ والدین اور بچے کے درمیان محبت، اعتماد، نظم و ضبط اور healthy digital habits کا مشترکہ معاہدہ ہے۔
نیچے دیے گئے تمام cards میں feature image اور active link شامل ہیں۔
روزانہ parenting tips، tarbiyah guidance اور free resources حاصل کرنے کے لیے community join کریں۔
Community Join کریں
Digital age میں بچوں کی تربیت، screen challenges اور practical parenting guidance کے لیے مفید کتاب۔
Book Details دیکھیں
والدین، اساتذہ اور mentors کے لیے practical parenting، tarbiyah اور child development training۔
Course Details دیکھیں
Screen addiction، ضد، غصہ، discipline اور parent-child relationship کے لیے one-to-one guidance۔
Coaching Details دیکھیں
Parenting، Tarbiyah، Islamic training اور child development پر اردو articles پڑھیں۔
Urdu Blog Visit کریں
Parenting کا روزانہ جائزہ لینے اور گھر میں مثبت تربیتی routine بنانے کے لیے free checklist/resource۔
Free Check List Download کریں
Parent-child screen time کو balanced، respectful اور practical بنانے کے لیے printable agreement۔
Agreement Download کریں
Book، course، coaching اور blog کے ذریعے اپنی parenting journey کو structured بنائیں۔
Start Here
Screen Time Agreement کے ساتھ اپنی parenting کا روزانہ جائزہ لینے کے لیے یہ free resource بھی استعمال کریں۔
EduTarbiyah- Parenting | Tarbiyah | Personal Development
Contact: 0312-2370720 | Email: [email protected] | Website: https://edutarbiyah.com
فری پیرنٹنگ آڈٹ، چیک لسٹ، تربیتی ٹپس اور بچوں کی تربیت کے عملی حل حاصل کرنے کے لیے
ہماری EduTarbiyah WhatsApp Community جوائن کریں۔