Skip to main content
Empowering parents with authentic moral education & holistic growth
Deen o Dunya
Islamic

Deen o Dunya – دین ودنیا

₨ 1800₨ 2500
In Stock — Dispatched within 24–48 hours
Cash on Delivery across Pakistan
Bank Transfer / EasyPaisa / JazzCash
Original Authentic Content
Dedicated WhatsApp Support
Cash on Delivery throughout Pakistan
Easy replacement for defective prints
Verified 100% authentic EduTarbiyah publication

About this Publication

“دین و دنیا” معروف سکالر استاذہ عفت مقبول کی ایک ایسی فکر انگیز اور علمی تصنیف ہے جو قرآنِ پاک کی آیات اور اسلامی تعلیمات کی روشنی میں انسان کی انفرادی، خاندانی، اور سماجی زندگی کے دینی و دنیاوی تقاضوں کا احاطہ کرتی ہے۔ اس کتاب میں واضح کیا گیا ہے کہ ایک مسلمان کس طرح دنیا میں رہتے ہوئے اپنے دین پر عمل پیرا ہو کر دونوں جہانوں کی کامیابی حاصل کر سکتا ہے۔

نمایاں خصوصیات:

  • قرآنِ مجید کے احکامات اور روشنی میں زندگی گزارنے کا جامع فلسفہ۔

  • دین اور دنیا کے مابین حسین توازن اور عملی رہنمائی۔

  • آسان، سلیس اور مؤثر زبان جو خواتین، طلبہ اور عام قارئین کے لیے یکساں مفید ہے۔

  • روزمرہ کے مسائل کا قرآنی حل اور فکری اصلاح۔

  • ادارہ ‘نور القرآن’ کا شائع کردہ معیاری ایڈیشن۔