Skip to main content
Empowering parents with authentic moral education & holistic growth
پیسے کی نفسیات
Education

پیسے کی نفسیات | مورگن ہاؤزل – اردو ترجمہ

₨ 1000₨ 1200
In Stock
Cash on Delivery across Pakistan
Bank Transfer / EasyPaisa / JazzCash
Original Authentic Content
Dedicated WhatsApp Support
Cash on Delivery throughout Pakistan
Easy replacement for defective prints
Verified 100% authentic EduTarbiyah publication

About this Publication

«پیسے کی نفسیات» مورگن ہاؤزل کی عالمی بیسٹ سیلر کتاب دا سایئکولوجی اف منی کا اردو ترجمہ ہے۔ یہ کتاب بتاتی ہے کہ مالی کامیابی کا انحصار صرف ذہانت اور معلومات پر نہیں، بلکہ ہمارے رویوں، عادات اور جذبات پر بھی ہوتا ہے۔ مختصر اور دلچسپ کہانیوں کے ذریعے آپ سیکھیں گے کہ پیسہ کیسے کمایا جائے، بچت اور سرمایہ کاری میں صبر کیوں ضروری ہے، لالچ اور خوف سے کیسے بچا جائے اور دولت کے ساتھ مطمئن زندگی کیسے گزاری جائے۔ ہر اس قاری کے لیے مفید جو اپنی مالی سوچ بہتر بنانا چاہتا ہے۔