Muhammad Younus

لاہور کا تعلیمی وتفریحی سفر

لاہور کا تعلیمی وتفریحی سفر

لاہور کا تعلیمی وتفریحی سفر تعلیم وتربیت کے بے شمار ذرائع میں سے سب سے اہم ذریعہ سفر ہے۔  سفر سے انسان وہ کچھ سیکھتا ہے جو حضر میں نہیں سیکھ سکتا۔ کیونکہ سفر میں تھیوریز کو پریکٹیکل کرنے کا موقع ملتا ہے۔ سب سے پہلے سفر کیلئے پلاننگ کرنی پڑتی ہے جو بذات خود […]

لاہور کا تعلیمی وتفریحی سفر Read More »

لاہور کی تاریخ

لاہور کی مختصر تاریخ

لاہور کی تاریخ کا جائزہ لیا جائے تو لاہور پاکستان کا دوسرا بڑاشہر اور اس وقت  صوبہ پنجاب کا دارالحکومت ہے۔ یہ پاکستان کا تاریخی اور ثقافتی شہر ہے ۔ جسے دیکھنے کیلئے پاکستان اور دنیا بھر سے سیا ح یہاں آتے ہیں۔ لاہور کوپاکستان کا دل اور باغوں کا شہربھی کہاجاتاہے۔اس کے بارے مشہور

لاہور کی مختصر تاریخ Read More »

اختلاف کی حقیقت اور اقسام کا جائزہ

اختلافات کی حقیقت اور اقسام کا جائزہ

اختلاف کیا ہوتا ہے؟ اختلاف کا مطلب یہ ہے  کہ کسی بھی مسئلے میں دوسرے کی رائے سے انحراف کرکے دلیل کی بنیاد پر اپنی الگ رائے قائم کی جائے۔ یعنی رائے اور نکتہ نظر میںفرق اور تفاوت کو اختلاف کہا جاتاہے۔  اختلاف کا مادہ (خلف) ہے ، اسی سے خلاف اور مخالفت  کے الفاظ

اختلافات کی حقیقت اور اقسام کا جائزہ Read More »

استخارہ، اس کی حقیقت اور دعا

استخارہ، دعا، حقیقت اور اہمیت کا بیان، نیز استخارہ کا طریقہ اور کن امور کے لئے استخارہ کیا جاتا ہے تفصیل کے ساتھ بتایا گیا ہے مفتی فرحان فاروق استخارہ ایک مسنون عمل ہے ،آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کو اس کی بہت تاکید فرمائی ہے ،لیکن آجکل استخارہ کے بارے میں لوگوں

استخارہ، اس کی حقیقت اور دعا Read More »

بچوں کی تربیت میں حلال وطیب غذا کا کردار

بچوں کی تربیت میں حلال وطیب غذا کا کردار

تربیت میں حلال غذا کا کردار بچوں کی اچھی تربیت والدین پر اللہ کی طرف سے عائد کردہ فرائض میں سے ایک ہے۔ قرآن مجید میں اللہ رب کریم نے فرمایا “ایمان والو! بچاو اپنے آپ کو اور اپنے اہل وعیال کو جہنم کی آگ سے۔”آیت کی تفسیر میں فرمایا کہ اہل وعیال کو جہنم

بچوں کی تربیت میں حلال وطیب غذا کا کردار Read More »

اچھے استاد کی خصوصیات کیا ہوتی ہیں؟

اچھے استاد کی خصوصیات کیا ہوتی ہیں؟

ایک استاد اس وقت اچھا کہلاتا ہے کہ جب وہ اپنے شاگردوں سے اچھے اخلاق  سے پیش آتا ہے۔ یہ سوال میرے ذہن میں کیوں آیا؟   “اللہ تعالیٰ میرے محترم استاد چنہ صاحب کو کروٹ کروٹ جنت عطا فرمائے۔” بات چیت کے دوران اپنےزمانہ طالب علمی کو یاد کرتے ہوئے انھوں نے یہ جملہ ادا

اچھے استاد کی خصوصیات کیا ہوتی ہیں؟ Read More »

امسال خطبہ حج اتحاد امت کے نام

خطبہ حج میں اتحاد امت کا پیغام

تمام عالم اسلام کو ہماری طرف عیدالاضحی مبارک ہو حج کے موقع پر دنیائے اسلام کا عظیم ترین اجتماع ہوتاہے۔ حج  اسلام کا عظیم فریضہ ہونے کی وجہ سے مسلم امہ کا ہرفرد نہ صرف زندگی بھر اس  میں حاضری کی تمنا رکھتاہے۔ بلکہ زندگی بھر بیت اللہ حاضری کیلئے اپنی بساط کے مطابق پوری

خطبہ حج میں اتحاد امت کا پیغام Read More »

عید اور خوشی منانے کا اسلامی تصور

عید اور خوشی منانے کا اسلامی تصور

ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ ان کے ہاں تشریف لائے تو ان کے پاس انصار کی دو لڑکیاں وہ اشعار گا رہی تھیں جو انصار نے بعاث کی جنگ کے موقع پر کہے تھے۔ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے مطابق یہ

عید اور خوشی منانے کا اسلامی تصور Read More »

غلاف کعبہ کی تبدیلی کی تاریخ

غلاف کعبہ کی تبدیلی کی تاریخ تبدیل

غلاف کعبہ کی تبدیلی کی تاریخ تبدیل تحریر؛ لطیف الرحمن لطف رواں سال غلاف کعبہ کی تبدیلی ذوالحجہ کے بجائے محرم میں میں ہوگی۔اس حوالے سے سعودی بادشاہ شاہ سلمان بن عبد العزیز کی طرف سے باقاعدہ فرمان جاری کر دیا گیا ہے۔ زمانہ قدیم سے غلاف کعبہ کی تبدیلی کی رسم حج کے دنوں

غلاف کعبہ کی تبدیلی کی تاریخ تبدیل Read More »

قربانی کے احکام ومسائل

قربانی کے احکام ومسائل

قربانی کا وقت ذوالحجہ کی دسویں تاریخ کی صبح صادق سے لے کر بارہویں تاریخ کے سورج غروب ہونے سے پہلے تک قربانی کرنے کا وقت ہے، چاہے جس دن قربانی کریں، لیکن قربانی کا سب سے افضل دن بقر عید کا دن ہے، پھر گیارہویں تاریخ، پھر بارہویں تاریخ۔ (عالمگیری) نماز عید سے پہلے

قربانی کے احکام ومسائل Read More »