عرب امارات میں کیا دیکھا؟

امارات کا سفر

عبدالخالق ہمدرد گزشتہ سے پیوستہ– فجر کے لئے اٹھا تو طبیعت بحال ہو چکی تھی۔ اس پر شکر ادا کیا اور نماز کے لئے کمرے سے نکلا۔ یہ کمرہ ایک سکول نما لمبی دو منزلہ عمارت میں واقع تھا جہاں مختلف لوگوں کی رہائش تھی۔ یہ لوگ دن کو اپنے اپنے کام پر جاتے ہیں […]

مدرسے کے بچے کیسے فری لانسنگ کر سکتے ہیں؟

مدرسے کے بچے کیسے فری لانسنگ کر سکتے ہیں؟

مدرسہ کے طالب علم خود کو درس و تدریس سے ہی منسلک نہ رکھیں بلکہ وہ دیگر ڈیجیٹل سکلز بھی سیکھ کر اپنی آمدن میں اضافہ کر سکتے ہیں۔ مثلاً گرافک ڈیزائننگ، وڈیو ایڈیٹنگ، ورچول اسسٹنس ، ای کامرس ، ایس ای او کنسلٹنٹ ، ویب سائٹ ڈیزائننگ وغیرہ۔

خانقاہ کربوغہ شریف کے معمولات اور تربیت کا طریق کار

خانقاہ کربوغہ شریف کے معمولات اور تربیت کا طریق کار

ہمارے حضرت شیخ الحدیث مفتی سید مختار الدین شاہ صاحب مدظلہ کی خانقاہ کربوغہ شریف ہنگو میں واقع ہے. میری دانست میں کربوغہ شریف پاکستان کی سب سے بڑی خانقاہ ہے جہاں سال بھر سالکین کا اجتماع لگا رہتا ہے. انفرادی اور جماعتوں کی شکل میں لوگ کھنچتے چلے آتے ہیں. تعلیم و تربیت اور تزکیہ نفس یعنی اصلاحی و روحانی تربیت کا مکمل نظام خانقاہ کربوغہ شریف میں موجود ہے. حضرت کے درجنوں خلفاء و متعلقین بھی آنے والے مہمانوں کی خدمت اور تربیت میں مامور ہیں.

جامعہ ازہر اور علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے مابین مفاہمت پر دستخط

جامعہ ازہر

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اور عالم اسلام کی مشہور درسگاہ مصر کی جامعہ ازہر کے مابین مفاہمت کی یادداشت(ایم او یو) پر دستخط کی تقریب منعقد ہوئی۔ معاہدے کے مطابق تعلیم و تحقیق، فیکلٹی اور طلبہ کے ایکسچینج پروگرامز کے لئے مشاورت اور مل کر کام کیا جائے گا۔

عرب امارات کا قابل دید نظام

امارات کا سفر

عرب امارات کا قابل دید نظام امارات میں ساڑھے سات دن کی چوتھی قسط ہے یہ دلچسپ سفرنامہ متحدہ عرب امارت کے بارے میں ہے۔