Latest

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات جدید طرز پر لینے کا فیصلہ

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات جدید طرز پر لینے کا فیصلہ

ویب ڈیسک ، فیڈرل بورڈ کا اہم اجلاس ،کراچی سمیت ملک بھر میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات جدید طرز پر لینے کا فیصلہ ،

اسلام آباد میں فیڈرل بورڈ کے تحت ملک بھر کے ناظمین امتحانات کے اجلاس میں اہم فیصلے

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں فیڈرل بورڈ کے تحت ملک بھر کے ناظمین امتحانات کی دوسری کانفرنس منعقد ہوئی جس میں میٹرک اور انٹرمیڈٰیٹ کے امتحانات جدید طرز پر لینے کا فیصلہ کیا گیا۔

مارک شیٹ میں نمبروں کی جگہ گریڈ لکھا جائے گا ، پیپر نئے طرز پر ہوں گے

تعلیمی بورڈز نے ’اسٹوڈنٹ لرننگ آؤٹ کم‘ کے تحت کام شروع کردیا ہے، مارک شیٹ میں گریڈنگ سسٹم متعارف کرایا جائے گا اور نمبروں کی جگہ گریڈ لکھا جائے گا۔

کانفرنس میں فیصلہ ہوا کہ طلبہ کے امتحانات صرف ٹیکسٹ بک بورڈ سے نہیں ہوں گے اور نئی طرز پر پیپر لینے سے طلبا میں رٹے کی عادت ختم ہو جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں

محکمہ تعلیم کا خوش آیند فیصلہ، چند مزید تجاویز

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button