عشرہ مغفر ت رمضان المبارک کا دوسرا عشرہ

رمضان المبارک کے عشرہ مغفرت کا آغاز ہو چکا ہےیہ رمضان المبارک کاوہ دوسرا مقدس عشرہ ہے جس میں اللہ تبارک وتعالی اپنی مخلوق میں مغفرت کے پروانے جاری کرتے ہیں اور اسے نارجہنم سے نجات عطاء فرمادیتے ہیں ۔ یہ نجات ومغفرت کا دوسرا عشرہ ہے جسے عشرہ مغفرت بھی کہا جاتا ہے ۔ […]
23 مارچ کو کیا ہوا تھا؟

23 مارچ آگیا سرکاری چھٹی ہوگی سر کیا کل بروز 23 مارچ اسکول کی چھٹی ہے ۔خوب مزا آئے گا ہلا گلا ہوگا ۔موج مستی ہوگی ۔سر کل 23مارچ ہے کیا اسکول آنا ہے؟میں کلاس میں داخل ہوا تو بچوں کا یہ سوال تھا ہاں بیٹا کل اسکول کی چھٹی ہوگی لیکن کیا کوئی بچہ […]
ام المومنین حضرت خدیجہ اسلام کی پہلی خاتون

ام المومنین حضرت خدیجہ الکبری رضی اللہ تعالی عنہا دین اسلام کی پہلی خاتون اول نبی ﷺ کی پہلی شریک حیات اور خاتون جنت حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہا کی والدہ گرامی ہیں۔حضرت خدیجہ کا تعلق عرب کے ایک رئیس خاندان سے تھا۔یہ ام المومنیں حضرت خدیجہ وہ پاک باز خاتون تھیں جنہیں عرب […]
نرمی اور نرم دل

نرمی ایک ایسا وصف ہے کہ یہ جس انسان میں ہواس کی عزت وعظمت کو چار چاند لگا دیتا ہے۔ حدیث رسول ﷺ ہے کہ جو دل کی نرمی سے محروم رہا وہ کل خیر سے محروم رہا ۔نرم دلی کے حامل انساں کو دیگر دوسرے تمام انسان قدر ومنزلت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں […]
عشرہ رحمت (مضان المبارک کا پہلا عشرہ)

رمضان المبارک کا وہ مہینہ ہم پر جلوہ افروز ہوچکا ہے کہ جس کا پہلا عشرہ رحمت ہے رمضان المبارک کے اس مقدس ماہ میں باری تعالی اپنے بندوں کے لیے جنت کو آراستہ فرماتے ہیں پہلا عشرہ وہ عشرہ ہے جس میں رحمت خداوندی کی چھما چھم برسات ہوتی ہے ۔ایمان والوں کی خاطر […]
سوچ کو بدلیں خود کو بدلیں

انسان اور سوچ کا زندگی بھر کا ساتھ ہے۔سوچیں انسان کے ساتھ ساری زندگی رہتی ہیں اگر ہم سوچ کو بدلیں تو بڑی حد تک ہماری بھی بدل جائے گی اسی سوچ کا انسان کی ترقی وتنزلی میں بڑا کردار ہوتا ہے۔ اگر ہم اپنی سوچ کو بدلیں تو ہم خود کو بھی بدل سکتے […]
رمضان المبارک کی آمد

آمد رمضان المبارک ہو چکی ہے رمضان کریم کی آمد کے ساتھ ہی چار سو سے رحمتوں کی مبارک گھٹائیں عالم کو گھیرے ہوئے ہیں ۔ آمد رمضان پرہر سو خوشیوں کے ترانے ہیں ۔ انس و ملک بھی نغمہ خواں ہیں آمد رمضان کیا ہوئی ہر زبان پر خوشیوں کے ترانے ہیں یہ اس […]
رمضان اور سیلف ڈویلپمنٹ

رمضان اور سیلف ڈویلپمنٹ رمضان المبارک کا مقدس مہینہ اپنی رحمتوں اور برکتوں کے ساتھ ہم پر جلوہ فگن ہونے کو ہے اس مہینے میں ہمیں عبادات کے ساتھ ساتھ سیلف ڈویلپمنٹ کے مواقع بھی میسر آتے ہیں ۔یہ وہ مقدس مہینہ ہے جو کہ افضلیت کے لحاظ سے دیگر دوسرے مہینوں پر فضیلت رکھتا […]
اسلام اور سیلف ڈویلپمنٹ

اسلام ایک کامل واکمل دین ہے جو اپنے ماننے والوں کو ایک مکمل ضابطہ حیات مہیا کرتا ہے اسی طرح سیلف ڈویلپمنٹ کا تقاضہ بھی یہی ہے کہ انساں ہر لحاظ سے مکمل ہو یہ دین اسلام اس حوالے سے ہمیں نہ صرف یہ کہ ایک مکمل لائحہ عمل فراہم کرتا ہے بلکہ اس لائحہ […]
خودشناسی کیا ہے؟

خودشناسی فارسی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی اپنی پہچان ،خود آگاہی یا اپنی زات کو جاننے کے ہیں خودشناسی در حقیقت اپنے آپ کو پہچاننے کا نام ہے۔جبکہ خودشناسی کی تعریف یہ ہے کہ انسان کا اپنےمقام اپنی صلاحیتوں اور اپنی ذمہ داریوں سے آگاہ ہوناہے۔درحقیقت خودشناسی ا پنی تلاش کا نام ہے۔اور […]
استقبال رمضان کیسے کریں؟
اقبال کی شاعری اور سیلف ڈیویلپمنٹ

سیلف ڈیویلپمنٹ دراصل خود اپنی زات کی تعمیر ترقی اور ارتقاء کا نام ہے اور اقبال کے کلام میں پائے جانے والے سیلف ڈیویلپمنٹ کے حوالے سے بڑی گہری تاتیں پائی جاتی ہے ۔زیر نظر مضمون میں اس حوالے سے علامہ محمد اقبال کے اشعار اوران میں پائے جانے والے سیلف ڈیویلپمنٹ کے موضو عات […]