Columns

بنگلہ دیشی وزیراعظم مودی قصاب کے نقش قدم پر

بنگلہ دیشی وزیراعظم مودی قصاب کے نقش قدم پر

بانی بنگلہ دیش شیخ مجیب الرحمن کی دختر شیخ حسینہ واجد پاکستان کے ساتھ دشمنی اور نفرت میں اپنے والد کو بھی پیچھے چھوڑ گئی ہیں۔اپنے آقا بھارت کو خوش رکھنے کی کوشش میں وہ پاکستان کو مستقل کچو کے لگاتی رہتی ہے۔

بنگلہ دیشی وزیراعظم مودی قصاب کے نقش قدم پر Read More »

پاکستان کی دس بہترین یونیورسٹیاں

پاکستان کی دس بہترین یونیورسٹیاں جو آپ کے خوابوں کی تعبیر کر سکتی ہیں

اس مضمون میں دیکھتے ہیں کہ پاکستان کی دس بہترین یونیورسٹیاں کون سی ہیں جو عالمی رینکنگ ادارے کے ان اصولوں پر پورا اترتی ہیں۔ اگر آپ نے انٹرمیڈیٹ کر لیا ہے تو کون کون سی یونیورسٹی میں ایڈمیشن لینے کےلئے آپ کو کوشش کرنی چاہیے تاکہ آپ ایک بہتر مستقبل کی طرف بڑھ سکیں۔

پاکستان کی دس بہترین یونیورسٹیاں جو آپ کے خوابوں کی تعبیر کر سکتی ہیں Read More »

فیفا ورلڈ کپ ،مسلمان اسٹارز کا دنیا کو خوب صورت پیغام

فیفا ورلڈ کپ،مسلمان اسٹارز کا دنیا کو خوب صورت پیغام

شائقین فٹ بال کا پہلی بار عجیب میزبانوں سے واسطہ پڑا ۔ بچے، بوڑھے اور جوان، سب بچھے جا رہے ہیں۔ ایک اور منظر میں اسٹیڈیم کے باہر دین حنیف کے داعی طلبہ کا اسٹال لگا ہوا ہے۔ لکھا ہے کہ ’’ہر چیز آپ کے لئے گفٹ‘‘ وہ عربی قہوہ، کھجور کے ساتھ روایتی قطری حلوہ، ساتھ رومال، عقال اور بشت (جبہ) کے تحائف کی تقسیم کرتے ہیں۔

فیفا ورلڈ کپ،مسلمان اسٹارز کا دنیا کو خوب صورت پیغام Read More »

پاکستان کے عظیم ترین پہاڑ کے ٹو پر کچرا۔  ذمہ دار کون ؟

کیا آپ کو معلوم ہے کہ دنیا میں 8 ہزار میٹر سے بلند صرف چودہ چوٹیاں ہیں، جن میں سے پانچ پاک سرزمین کا حصہ ہیں؟ جن میں کے ٹو، نانگا پربت، گاشر برم ون، بروڈ پیک اور گاشر برم ٹو شامل ہیں

پاکستان کے عظیم ترین پہاڑ کے ٹو پر کچرا۔  ذمہ دار کون ؟ Read More »

سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور اور دسمبر کے انسو

سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور جس نے پوری قوم کو ہلا کر رکھ دیا تھا۔جس کے بعد سے ہر سال اس تاریخ کو پاکستانی سوشل میڈیا پر صرف اے پی ایس کا ہی موضوع ٹرینڈ کر رہا ہوتا ہے اور لوگ یہ سوال پوچھ رہے ہوتے ہیں کہ آج تک قاتلوں کا کیا انجام ہوا؟

سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور اور دسمبر کے انسو Read More »

مشرقی پاکستان کا سانحہ

مشرقی پاکستان کا سانحہ

یکم مارچ 1971ءکو گورنر مشرقی پاکستان ایڈمرل احسن کو ہٹا دیا گیا۔ پورے مشرقی پاکستان میں کر فیو نافذ کر دیا گیا، لیکن کرفیو کو عوامی لیگ کے کارکنوں نے تسلیم نہیں کیا اور اس کی مکمل اور کھل کر خلاف ورزی کرنے لگے، بلکہ بعض جگہوں پر جہاں محب وطن غیر بنگالیوں کی آبادی تھی،

مشرقی پاکستان کا سانحہ Read More »

چلو آذربائیجان چلیں

چلو آذربائیجان چلیں

ماہ اکتوبر کے شروع میں ڈاکٹر زبیدہ سرنگ اسیر نے بونی، اپر چترال میں اپنے کلینک کے اختتام پر اذربائیجان جانے کا پروگرام بنایا تو مجھے بے حد خوشی ہوئی کیونکہ آذربائجان اور مصر دیکھنے کا شوق بہت پہلے سے پال رکھا تھا۔ گزشتہ دو سالوں کے دوران کورونا کی وبا نے ہمارے پیروں میں خوف جان کی زنجیر ڈال رکھی تھی اس لیے ہم نے باہر جانے کا خیال دل سے نکال رکھا تھا۔

چلو آذربائیجان چلیں Read More »

آپ کا ذہن کیسے کام کرتا ہے ؟

آپ کا ذہن کیسے کام کرتا ہے ؟

ذہن کی دو سطحیں ہوتی ہیں، شعور اور لاشعور ۔ اور ان میں سے شعور عقلی ہوتا ہے جبکہ لاشعور غیر عقلی اور غیر منطقی۔ آپ جو کچھ سوچتے ہیں وہ شعوری سطح پر ہوتا ہے جبکہ عادتاً جو کچھ کرتے ہیں وہ لاشعور میں عمل پذیر ہوتا ہے۔

آپ کا ذہن کیسے کام کرتا ہے ؟ Read More »