Education Mazameen

ایجوکیشن مضامین۔ یہ بھی ایجوکیشن کی ذیلی کیٹیگری ہے۔ جس میں تعلیم اور نظام تعلیم سے متعلق متفرق مضامین جو کسی بھی کیٹیگری سے براہ راست تعلق نہ رکھتے ہوں ۔ وہ سب اس میں رکھے جائیں گے۔

بر صغیر کے تین بڑے نظامِ تعلیم

بر صغیر کے تین بڑے نظامِ تعلیم

تقسیم سے پہلے ہندوستان میں تین بڑے نظامِ تعلیم معروف تھے: ایک دارالعلوم دیوبند کا نظامِ تعلیم، دوسرا مسلم یونیورسٹی علی گڑھ کا نظامِ تعلیم اور تیسرے دارالعلوم ندوۃ العلماء کا نظامِ تعلیم۔

بر صغیر کے تین بڑے نظامِ تعلیم Read More »

ملکی تعلیمی نظام بہتر کرنے کے لئے ایک کوشش

ملکی تعلیمی نظام بہتر کرنے کے لئے ایک کوشش

وطن عزیز کا سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ ہمارا نظام تعلیم بہت فرسودہ ہے۔ ہم ترقی یافتہ ممالک سے تعلیمی میدان میں بہت پیچھے ہیں۔اسکولز میں جو سلیبس پڑھایا جاتا ہے وہ جدید تقاضوں سے ہم آہنگ نہیں ہے۔ ملک کی تعمیر و ترقی کے لیے ناگزیر ہے کہ ہمارا نظام تعلیم ہمیں درپیش چیلنجز کے لئے تیار کر سکے اور ملکی ضروریات کو پورا کر سکے۔

ملکی تعلیمی نظام بہتر کرنے کے لئے ایک کوشش Read More »

بچوں میں پڑھائی کا شوق

بچوں میں پڑھائی کا شوق کیسے پیدا کریں؟

والدین اور اساتذہ کی بچوں میں ہر لحاظ سے دلچسپی بچوں کو علم حاصل کرنے میں متحرک رکھتی ہے۔ بچوں کی ذہنی تربیت کے ساتھ روحانی ، اخلاقی، جسمانی ، معاشرتی ، جذباتی تربیت بھی ضروری ہے۔ جس قدر والدین اور اساتذہ ان امور پر توجہ دیں گے اسی قدر بچوں میں پڑھائی کا شوق بیدار ہوگا۔

بچوں میں پڑھائی کا شوق کیسے پیدا کریں؟ Read More »

مغل عہد سلطنت کا نظام تعلیم

مغل عہد سلطنت کا نظام تعلیم ، لائبریریاں اور سائنسی ایجادات

مغلوں کے بارے میں تاریخ دانوں ، قارئین اور عصر حاضر کے دانشوروں کی رائے شدید تلخ ہے۔ مغل حکمرانوں کو محض عیاش پرست اور دولت لٹانے والے جابر حکمران سمجھا جاتا ہے۔اس مضمون میں ہم مغلوں کی لائبریریوں اور ان کے ہاں رائج تعلیمی نظام اور ان کی سائنسی ایجادات کا جائزہ لیں گے اور اس الزام کی حقیقت سمجھنے کی کوشش کریں گے کہ مغل حکمران کس حد تک ہندوستان کے زوال کے ذمہ دار ہیں۔

مغل عہد سلطنت کا نظام تعلیم ، لائبریریاں اور سائنسی ایجادات Read More »

اچھے استاد کی خصوصیات

اچھے استاد کی خصوصیات

خصوصیات جو کہ ایک اچھے استاد، ٹیچر یا معلم کی ہونی چاہیے ان میں اپنے مضمون میں مہارت، پڑھانے کا تجربہ، طالب علموں سے ہمدردی وشفقت، نرم مزاجی تحریر ؛قرۃ العین کامران استاد، ٹیچر یا معلم وہ مبارک شخصیت ہے جن کے ہاتھوں میں ملک کا مستقبل ہوتا ہے۔ ان کی انگلیاں مہارت سے مستقبل

اچھے استاد کی خصوصیات Read More »

دینی اور دنیوی تعلیم میں تفریق

دینی اور دنیوی تعلیم میں تفریق

دینی اور دنیوی تعلیم میں تفریق ڈاکٹر محمد یونس خالد (یہ آرٹیکل ” کامیاب شخصیت کی تعمیر” نامی زیر طبع کتاب سے ماخوذ ہے) ہمارے معاشرے میں عام تصور یہ موجود ہے کہ دینی تعلیم اور دنیوی تعلیم دو الگ الگ چیزیں ہیں۔ لہذا ان دونوں کو ایک ساتھ جمع نہیں کیا جاسکتا یاجمع کرنا

دینی اور دنیوی تعلیم میں تفریق Read More »

سرقہ علمی کا بڑھتا ہوا رجحان

سرقہ علمی کا بڑھتا رجحان

سرقہ علمی کا بڑھتا رجحان تحریر ، لطیف الرحمن لطف چند سال قبل ایک جاننے والے صاحب نے اپنی ایک تازہ کتاب تھما دی جو کامیاب زندگی گزارنے کے حوالے سے رہنماكتاب تھی کتاب کے عنوانات اور چیدہ چیدہ مقامات دیکھنے سے اندازہ ہواکہ یہ اسٹیفن۔ آر۔کویStephen R. Covey)) کی کتاب The 7 Habits of

سرقہ علمی کا بڑھتا رجحان Read More »

ووکیشنل ایجوکیشن کی اہمیت

ووکیشنل ایجوکیشن کی اہمیت

   تحریر: جبران عباسی ووکیشنل ایجوکیشن کیا ہے؟ ووکیشنل ایجوکیشن مختصر اور طویل دورانیے کے ٹیکنیکل اور مختلف ” فنی تربیت” پر مشتمل کورسز ہوتے ہیں۔ ان کورسز کے ذریعے افراد کو ہنر مند بنایا جاتا ہے۔ یہ ہنر مند افراد کئی اہم ذمہ داریاں ادا کرتے ہیں اور ملازمت کے مواقع سے مستفید ہوتے

ووکیشنل ایجوکیشن کی اہمیت Read More »

اچھے استاد کی خصوصیات کیا ہوتی ہیں؟

اچھے استاد کی خصوصیات کیا ہوتی ہیں؟

ایک استاد اس وقت اچھا کہلاتا ہے کہ جب وہ اپنے شاگردوں سے اچھے اخلاق  سے پیش آتا ہے۔ یہ سوال میرے ذہن میں کیوں آیا؟   “اللہ تعالیٰ میرے محترم استاد چنہ صاحب کو کروٹ کروٹ جنت عطا فرمائے۔” بات چیت کے دوران اپنےزمانہ طالب علمی کو یاد کرتے ہوئے انھوں نے یہ جملہ ادا

اچھے استاد کی خصوصیات کیا ہوتی ہیں؟ Read More »

Education in mother tongue

تعلیم مادری زبان میں

تعلیم مادری زبان میں تحریر :قراۃالعین کامران یحیی کا آج رزلٹ تھا وہ منہ لٹکائے بیٹھا تھا ۔ ابا کی ڈانٹ پھٹکار کی گونج  کے اثرات ابھی بھی اس  کی سماعتوں میں واضح تھے۔ “اتنی مہنگی فیس جاتی ہے اور یہ رزلٹ لایا ہے” “اپنا پیٹ کاٹ کر ، اس کے اسکول کا خرچہ برداشت

تعلیم مادری زبان میں Read More »