Parents Guides

پیرنٹس گائیڈز بھی پیرنٹنگ اینڈ تربیہ کی سب کے ٹیگری ہے۔ یہ کے ٹیگری والدین کیلئے بہت اہم ہے جس میں بچوں کی تربیت کے حوالے سے والدین کیلئے براہ راست کچھ گائیڈ لائنز دی گئی ہے۔ یعنی والدین کی رہنمائی کیلئے کافی مواد موجود ہے۔

بچوں کو کس عمر میں اسکول میں داخل کرایا جائے

بچوں کو کس عمر میں اسکول داخل کرایا جائے

بچوں کی تعلیم وتربیت کے حوالے سے والدین کی طرف سے یہ سوال عام طور پر کیا جاتا ہے۔ اور کرنا بھی چاہیے بلکہ یہ سوال ایسا ہے کہ اس پر بچوں کی پوری زندگی کا دارومدارہے۔ کہ بچے کس عمر میں اپنی تعلیم کی ابتدا کریں اور کب تک اس کی تکمیل کریں؟ تاکہ […]

بچوں کو کس عمر میں اسکول داخل کرایا جائے Read More »

بچوں کی تربیت میں والد کا کردار

بچوں کی تربیت میں والد کا کردار

ڈاکٹر محمدیونس خالد بچوں کی تربیت میں والدین، گھر، خاندان، ماحول، مکتب ، مدرسہ اور اسکول کے علاوہ کئی دیگر عناصر  بھی حصہ لیتے ہیں۔ لیکن والدین کا کردار سب سے اہم اور بنیادی ہوتاہے۔ والدین میں سے ماں کے کردار سے کون واقف نہیں؟ ہم نے بچوں کی تربیت میں ماں کے کردار پرنہایت

بچوں کی تربیت میں والد کا کردار Read More »

پہلے والدین کی تربیت

اولاد سے پہلے والدین کی تربیت

تحریر : ڈاکٹرمحمد یونس خالد کیا آپ نے کبھی سنا ہے کہ کسی نے نئی گاڑی خریدی ہو۔ اور اسے کسی ایسے شخص کے حوالے کی ہو جو ڈرائیونگ نہ جانتا ہو؟ جی نہیں! لیکن اگر کوئی یہ غلطی کر بیٹھے۔ اور ڈرائیونگ سیٹ پر کسی نااہل شخص کو بٹھادے تو کیا ہوگا؟جواب واضح ہے۔

اولاد سے پہلے والدین کی تربیت Read More »

Altaf

بچوں کی تربیت پر مفید کتاب “تحفہ والدین برائے تربیت اولاد”

تحریر:الطاف الرحمن اخون یہ بات روزِ روشن کی طرح عیاں ہے کہ انسان کی شخصیت کو سنوارنے اور انسانی معاشرے کو سدھارنے میں’’ تعلیم وتربیت ‘‘بنیادی کردار ادا کرتے ہیں۔زندہ قومیں اپنی اولاد کی اچھی تعلیم و تربیت کو اپنا نصب العین سمجھتی ہیں۔ بچوں کے اولیں مربی والدین ہوتے ہیں تربیت ِ اولاد  کا

بچوں کی تربیت پر مفید کتاب “تحفہ والدین برائے تربیت اولاد” Read More »

بچوں کے حقوق اسلام کی نظرمیں (حصہ دوم)

بچوں کے حقوق اسلام کی نظرمیں (حصہ دوم)

اسلام میں بچوں کے حقوق ڈاکٹرمحمدیونس خالد بچوں کے حقوق اسلام کی نظرمیں اس مضمون  کا  یہ دوسرا حصہ  ہے جو قارئین کی خدمت میں پیش کیا جارہا ہے۔ مضمون کے اس حصےمیں  یپدائش کے فورا بعد کے مراحل سے لے کر بچے کی پرورش اورتعلیم وتربیت پر بات کی گئی ہے۔ نیزنکاح اور والدین

بچوں کے حقوق اسلام کی نظرمیں (حصہ دوم) Read More »

بچوں کی جسمانی نشونما

بچوں کی جسمانی نشونما

بچوں کی جسمانی نشونما بچوں کی نشوونما کے کئی ایریاز ہیں۔  بچے اپنی پیدائش کے بعد ان میں سے ہرایریا میں ایک خاص تناسب سے نشونما پاتے ہیں۔ ان میں ذہنی نشونما، جذباتی نشوونما، لسانی و سماجی نشونما، روحانی نشوونما اور جسمانی نشونما سب سے اہم ہیں۔ ان مختلف ایریاز میں بچوں کی نشونما بھی

بچوں کی جسمانی نشونما Read More »

مزاج کیاہے؟ اور اسےکیسے بہتر بنایاجاسکتاہے؟ (حصہ دوم)

مزاج کیاہے؟ اور اسےکیسے بہتر بنایاجاسکتاہے؟ مزاج، موڈاورطبیعت تینوں اردو زبان میں ملتے جلتے الفاظ ہیں۔ ان کو بسا اوقات ایک دوسرے کے مترادف کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ تاہم ان میں تھوڑا سا فرق ہے۔ جذباتی مزاج کے بنیادی خدوخال بچپن سے  ہی متعین ہوجاتے ہیں۔ اور وقت گزرنے کے ساتھ اس

مزاج کیاہے؟ اور اسےکیسے بہتر بنایاجاسکتاہے؟ (حصہ دوم) Read More »

مزاج کیا ہے؟ کیا مزاج کو بہتر بنایاجاسکتاہے؟

مزاج کیاہے؟کیااسے بہتر بنایاجاسکتاہے؟(حصہ اول)

مزاج لوگوں سے برتاو میں ہمارا وہ مستقل رویہ ہوتا ہے جس کے لئے ہمیں سوچنا نہیں پڑتابلکہ وہ ازخود محرک کے طورپر وجود میں آتا ہے۔

مزاج کیاہے؟کیااسے بہتر بنایاجاسکتاہے؟(حصہ اول) Read More »

بچوں سےموثر گفتگو کیسے کریں؟

بچوں سےموثر گفتگو کیسے کریں؟

بچوں سے موثر گفتگو کیسے کریں؟ گفتگو کا مطلب خیالات کا تبادلہ ہوتا ہے۔ گفتگو زبانی بھی ہوسکتی ہے۔ اور باڈی لینگویج یا چہرے کے تاثرات کے ذریعے سے بھی پیغام رسانی ممکن ہے۔  بلکہ جدید ریسرچ کے مطابق باڈی لینگویج گفتگو پرسب سے زیادہ  اثرانداز ہوتی ہے۔ اس تحقیق کے مطابق گفتگو کی تاثیر

بچوں سےموثر گفتگو کیسے کریں؟ Read More »

مثبت پیرنٹنگ اور اس کے عملی تقاضے

مثبت پیرنٹنگ اور اس کے عملی تقاضے

ہروالد والدہ کی یہ خواہش ہوتی ہے، کہ وہ اپنے بچوں کے لئے بہتر ین پیرنٹنگ کا مظاہرہ کریں۔  پیرنٹنگ کا عمل  ایک کردار ساز اور نسل ساز کام ہونے کے باوجود  بسااوقات  والدین کے لئے یہ  ذہنی تناو   اور ڈپریشن کا باعث بھی بنتا ہے۔ بعض والدین کے شعوری  اورمعاشی حالات   بہترہوتے ہیں، یاان

مثبت پیرنٹنگ اور اس کے عملی تقاضے Read More »