Skip to main content
Empowering parents with authentic moral education & holistic growth
ازدواجی خوشیاں مکمل سیٹ
Self-Help

ازدواجی خوشیاں مکمل سیٹ (مردوں اور خواتین کے لیے) — پروفیسر ارشد جاوید

₨ 1000₨ 1600
In Stock — Dispatched within 24–48 hours
Cash on Delivery across Pakistan
Bank Transfer / EasyPaisa / JazzCash
Original Authentic Content
Dedicated WhatsApp Support
Cash on Delivery throughout Pakistan
Easy replacement for defective prints
Verified 100% authentic EduTarbiyah publication

About this Publication

کتابوں کا سیٹ: ازدواجی خوشیاں (مردوں کے لیے + خواتین کے لیے)

مصنف: پروفیسر ارشد جاوید (ایم۔اے نفسیات، ماہر ازدواجی و نفسیاتی امراض، امریکہ)

ناشر: نئی بک کارنر

تعارف:

یہ دو کتابوں کا مکمل سیٹ شادی شدہ جوڑوں اور شادی کے بندھن میں بندھنے والوں کے لیے ایک بہترین اور ناگزیر تحفہ ہے۔ معروف ماہرِ نفسیات پروفیسر ارشد جاوید نے قرآن و سنت، اسلامی تعلیمات اور جدید نفسیاتی و طبی علوم کی روشنی میں ازدواجی زندگی کے تمام پہلوؤں، مسائل، الجھنوں اور ان کے عملی حل پر تفصیل سے روشنی ڈالی ہے۔