

Self-Help
Azdawaji khushian (For Female) ازدواجی خوشیاں۔ برائے خواتین
₨ 600₨ 800Checking latest price...
In Stock — Dispatched within 24–48 hours
Cash on Delivery across Pakistan
Bank Transfer / EasyPaisa / JazzCash
Original Authentic Content
Dedicated WhatsApp Support
Cash on Delivery throughout Pakistan
Easy replacement for defective prints
Verified 100% authentic EduTarbiyah publication
About this Publication
کتاب کا عنوان: ازدواجی خوشیاں (خواتین کے لیے) — Marriage Guide for Women
مصنف: پروفیسر ارشد جاوید (ایم۔اے نفسیات، ماہر ازدواجی و نفسیاتی امراض، امریکہ)
ناشر: نئی بک کارنر
تفصیل:
خواتین کے لیے مخصوص یہ تصنیف شادی شدہ خواتین اور رشتۂ ازدواج میں بندھنے والی بچیوں کے لیے ایک جامع ترین گائیڈ ہے۔ اس کتاب میں شوہر کی نفسیات، سسرالی تعلقات میں توازن، ازدواجی حقوق و فرائض، گھریلو زندگی کو پرسکون بنانے کے طریقے اور خواتین کے مخصوص نفسیاتی و خاندانی مسائل کو قرآن و سنت اور جدید ازدواجی علوم کی روشنی میں نہایت شائستگی اور سلیقے سے بیان کیا گیا ہے۔


