

لیٹ دیم تھیوری۔ ذہنی سکون، آزادی اور خود اعتمادی کا عالمی شاہکار
About this Publication
کتاب کا نام: لیٹ دیم تھیوری (The Let Them Theory)
مصنفہ: میل رابنز (Mel Robbins — نیویارک ٹائمز بیسٹ سیلنگ مصنفہ)
موضوع: ذہنی سکون، جذباتی آزادی، سیلف ہیلپ اور نفسیاتی رہنمائی (Self-Help & Personal Growth)
خلاصہ و تعارف:
“لیٹ دیم تھیوری” عالمی شہرت یافتہ موٹیویشنل اسپیکر اور مصنفہ میل رابنز (Mel Robbins) کی دنیا بھر میں تہلکہ مچانے والی کتاب کا مستند اردو ترجمہ ہے۔ یہ کتاب محض دو الفاظ “Let Them” (انہیں کرنے دیں / جانے دیں) پر مبنی ایک ایسا لائف چینجنگ فلسفہ پیش کرتی ہے جو آپ کو دوسروں کی آراء، فیصلوں، اور توقعات کے بوجھ سے آزاد کر کے آپ کی اپنی زندگی کا کنٹرول آپ کے ہاتھوں میں واپس تھماتا ہے۔
کتاب کے اہم موضوعات اور نمایاں خصوصیات:
-
کنٹرول چھوڑنے کا فن: دوسروں کے فیصلوں، رویوں اور آراء کو بدلنے کی فضول کوششوں کو روکنے اور اپنی ذہنی توانائی بچانے کا عملی طریقہ۔
-
جذباتی آزادی اور ذہنی سکون: لوگوں کو وہ رہنے دینا جو وہ ہیں (Let Them)، تاکہ آپ لوگوں کو خوش کرنے (People-Pleasing) کے چکر سے باہر نکل سکیں۔
-
تعلقات میں صحت مند حدیں (Boundaries): رشتوں میں تناؤ، ڈراما اور توقعات کے بوجھ کو کم کرنے اور حقیقی تعلقات بنانے کے طریقے؟
-
خوف اور تقابل کا خاتمہ: دوسروں سے اپنا موازنہ کرنا بند کرنے اور اپنی خوشی، اپنے خوابوں اور مقاصد پر توجہ مرکوز کرنے کا سلیقہ۔
-
سائنسی اور عملی رہنمائی: نفسیات، نیورو سائنس اور روزمرہ کی سچی مثالوں سے مزین آسان اور اثر انگیز اسلوب۔


