ڈیجیٹل فاسٹنگ
Columns

ڈیجیٹل فاسٹنگ

ڈیجیٹل فاسٹنگ کا لفظ میرے لیے اجنبی تھا لہٰذا میں نے رک کر پوچھا ’’کیا مطلب‘ آپ نے رمضان میں کس قسم کے روزے رکھنا شروع کر دیے ہیں؟‘‘ وہ ہنسے اور پھر مطمئن آواز میں بولے’’ جاوید صاحب میں ہر پندرہ دن بعد تین دن کے لیے موبائل‘ انٹرنیٹ اور ٹیلی ویژن بند کر دیتا ہوں‘ یہ میرا ڈیجیٹل فاسٹ ہوتا ہے۔ مزیدپڑھیے!۔۔۔