خود اعتمادی مضبوط شخصیت کی ضمانت
Self development

خود اعتمادی مضبوط شخصیت کی ضمانت

خوداعتمادی یہ ہے کہ ہم اپنی ذات اور صلاحیتوں کے بارے میں اچھا اور مثبت گمان کرنے لگیں اپنے بارے میں ہم یہ محسوس کرنے لگیں کہ اللہ نے ہمیں بہترین صلاحیتوں اور امکانات سے نوازا ہے چنانچہ ہم کسی دوسرے انسان سے کمتر نہیں ہیں بلکہ دوسروں کی طرح بہترین صلاحیتوں کا مظاہرہ کرسکتے ہیں۔یعنی انسان اپنے بارے میں یہ مثبت گمان رکھےکہ خدا نے اس کے اندر صلاحیتوں اور امکانات کے جوبیج رکھے ہیں ان کوپروان چڑھا کر وہ ہر میدان میں بہترین کارکردگی دکھانے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے اسی سوچ اور کیفیت کا نام خوداعتمادی ہے۔ مزیدپڑھیے!۔۔۔