حرم کا کبوتر 134 سال کی عمر میں چل بسا

حرم شریف کے کبوتر کا قصہ بڑا عجیب ہے۔ ان کا تعلق سعودی علاقے القاحہ سے ہے۔ وہ تقریباً ایک صدی پہلے مکہ مکرمہ منتقل ہوئے۔ ان کے دل میں کعبہ شریف کی بے حد محبت تھی۔

آپ کا ذہن کیسے کام کرتا ہے ؟

آپ کا ذہن کیسے کام کرتا ہے ؟

ذہن کی دو سطحیں ہوتی ہیں، شعور اور لاشعور ۔ اور ان میں سے شعور عقلی ہوتا ہے جبکہ لاشعور غیر عقلی اور غیر منطقی۔ آپ جو کچھ سوچتے ہیں وہ شعوری سطح پر ہوتا ہے جبکہ عادتاً جو کچھ کرتے ہیں وہ لاشعور میں عمل پذیر ہوتا ہے۔

سندھ کے تعلیمی بورڈز میں بے قاعدگیاں ،سربراہوں کا اجلاس کل طلب

سندھ کے تعلیمی بورڈز میں بے قاعدگیاں ،سربراہوں کا اجلاس کل طلب کراچی ، ویب ڈیسک ؛ سندھ کے تعلیمی بورڈز میں بے قاعدگیوں، بد انتظامیوں اور امتحانی نتائج میں تاخیر پر سندھ کے تمام تعلیمی بورڈزز کے سربراہوں کا اجلاس طلب ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سندھ کے 8 سرکاری تعلیمی بورڈز کے سربراہوں […]

علامہ شاہ احمد نورانی ، بے داغ سیاست دان ،اتحاد امت کا علم بردار عالم دین

علامہ شاہ احمد نورانی  ، بے داغ سیاست دان ،اتحاد امت کا علم بردار عالم دین

مولانا شاہ احمد نورانی نے 1926ءمیں پوپی(انڈیا) کے مردم خیز خطہ میرٹھ کے ایک ممتاز علمی و روحانی خانوادے میں آنکھ کھولی۔میرٹھ1857ءکی جنگ آزادی کا مرکز رہا تھا برطانوی سامراج کے ظلم وجبر کے خلاف تاریخی جدوجہد کا آغاز بھی اسی شہر کے گلی کوچوں سے ہو ا تھا

جامعہ کراچی کے اساتذہ اور طلباء امریکی اسکالرشپ پیکیجز سے فائدہ اٹھائیں ،قونصلیٹ کی پیشکش

جامعہ کراچی کے اساتذہ

کراچی ، ویب ڈیسک ؛ جامعہ کراچی کے اساتذہ اور طلباء امریکی جامعات کے اسکالرشپ کے مختلف پیکیجز سے فائدہ اٹھائیں ،ان خیالات کا اظہار کراچی میں تعینات امریکی قونصلیٹ جنرل نے گزشتہ روز جامعہ کراچی کے دورے کے موقع پر کیا ۔

اسلامو فوبیا اور مسلمانوں پر دہشت گردی کا الزام

اسلامو فوبیا اور مسلمانوں پر دہشت گردی کا الزام

دنیا میں اسلام دشمنی زوروں پر ہے۔ مسلمانوں پر بلاوجہ الزامات لگائے جاتے ہیں۔ یہ سب کچھ اسلامو فوبیا کے زیر اثر ہو رہا ہے۔ مخالفین اسلام ایک عرصے سے اسلام کے حوالے سے اسی نفسیاتی خوف میں مبتلا ہیں، جس کو” فوبیا“ کہا جاتا ہے۔