مشرقی پاکستان کا سانحہ

مشرقی پاکستان کا سانحہ

یکم مارچ 1971ءکو گورنر مشرقی پاکستان ایڈمرل احسن کو ہٹا دیا گیا۔ پورے مشرقی پاکستان میں کر فیو نافذ کر دیا گیا، لیکن کرفیو کو عوامی لیگ کے کارکنوں نے تسلیم نہیں کیا اور اس کی مکمل اور کھل کر خلاف ورزی کرنے لگے، بلکہ بعض جگہوں پر جہاں محب وطن غیر بنگالیوں کی آبادی تھی،

چلو آذربائیجان چلیں

چلو آذربائیجان چلیں

ماہ اکتوبر کے شروع میں ڈاکٹر زبیدہ سرنگ اسیر نے بونی، اپر چترال میں اپنے کلینک کے اختتام پر اذربائیجان جانے کا پروگرام بنایا تو مجھے بے حد خوشی ہوئی کیونکہ آذربائجان اور مصر دیکھنے کا شوق بہت پہلے سے پال رکھا تھا۔ گزشتہ دو سالوں کے دوران کورونا کی وبا نے ہمارے پیروں میں خوف جان کی زنجیر ڈال رکھی تھی اس لیے ہم نے باہر جانے کا خیال دل سے نکال رکھا تھا۔

برطانوی امتحانی بورڈ ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی کالج اینڈ اسکول سسٹم کے ساتھ معاہدہ

برطانوی امتحانی بورڈ LRNکا ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی کالج اینڈ اسکول سسٹم کے ساتھ معاہدہ

ویب ڈیسک ؛برطانوی امتحانی بورڈ، لرننگ ریسورس نیٹ ورک (LRN) نے سینٹر فار ایمرجنگ اسٹڈیز اور iLearn کے علاوہ ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی کالج اینڈ اسکول سسٹم (CES-DHACSS) کے ساتھ بھی شراکت داری کے معاہدے پر دستخط کیے۔

یاسین بونو مراکش کا عظیم گول کیپر

یاسین بونو مراکش کا عظیم گول کیپر

مراکش کی اس کامیابی میں جو سٹار کھلاڑی سب سے نمایاں ہے وہ مراکش کے گول کیپر یاسین بونو ہیں جنھیں شائقین ‘بونو’ کے نام سے پکارتے ہیں۔

حرم کا کبوتر 134 سال کی عمر میں چل بسا

حرم شریف کے کبوتر کا قصہ بڑا عجیب ہے۔ ان کا تعلق سعودی علاقے القاحہ سے ہے۔ وہ تقریباً ایک صدی پہلے مکہ مکرمہ منتقل ہوئے۔ ان کے دل میں کعبہ شریف کی بے حد محبت تھی۔

آپ کا ذہن کیسے کام کرتا ہے ؟

آپ کا ذہن کیسے کام کرتا ہے ؟

ذہن کی دو سطحیں ہوتی ہیں، شعور اور لاشعور ۔ اور ان میں سے شعور عقلی ہوتا ہے جبکہ لاشعور غیر عقلی اور غیر منطقی۔ آپ جو کچھ سوچتے ہیں وہ شعوری سطح پر ہوتا ہے جبکہ عادتاً جو کچھ کرتے ہیں وہ لاشعور میں عمل پذیر ہوتا ہے۔

سندھ کے تعلیمی بورڈز میں بے قاعدگیاں ،سربراہوں کا اجلاس کل طلب

سندھ کے تعلیمی بورڈز میں بے قاعدگیاں ،سربراہوں کا اجلاس کل طلب کراچی ، ویب ڈیسک ؛ سندھ کے تعلیمی بورڈز میں بے قاعدگیوں، بد انتظامیوں اور امتحانی نتائج میں تاخیر پر سندھ کے تمام تعلیمی بورڈزز کے سربراہوں کا اجلاس طلب ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سندھ کے 8 سرکاری تعلیمی بورڈز کے سربراہوں […]

علامہ شاہ احمد نورانی ، بے داغ سیاست دان ،اتحاد امت کا علم بردار عالم دین

علامہ شاہ احمد نورانی  ، بے داغ سیاست دان ،اتحاد امت کا علم بردار عالم دین

مولانا شاہ احمد نورانی نے 1926ءمیں پوپی(انڈیا) کے مردم خیز خطہ میرٹھ کے ایک ممتاز علمی و روحانی خانوادے میں آنکھ کھولی۔میرٹھ1857ءکی جنگ آزادی کا مرکز رہا تھا برطانوی سامراج کے ظلم وجبر کے خلاف تاریخی جدوجہد کا آغاز بھی اسی شہر کے گلی کوچوں سے ہو ا تھا