چین میں دنیا کا سب سے گہرا اور خوفناک قدرتی گڑھا

چین میں ایک ایسا خوفناک گڑھا موجود ہے جس کی دہشت سے بڑے بڑے ماہرین بھی کانپ اٹھتے ہیں یہ چین کا ایسا راز ہے جس سے صدیوں تک بیرونی دنیا بے خبر رہی ،بیرونی دنیا چین میں موجود اس قدرتی گڑھے کے بارے میں 1994 تک لا علم تھی تاہم ماہرین اب تک اس سوال کا جواب نہیں ڈھونڈ سکے کہ آخر یہ گڑھا کیسے وجود میں آیا۔
درخت لگائیں ، خود کو بچائیں

درخت جانداروں کے لیے قدرت کا انمول تحفہ ہیں، جو نہ صرف ہمیں آکسیجن فراہم کرتے ہیں، بلکہ ماحولیاتی آلودگی کو کم کرنے میں بھی معاون ثابت ہوتے ہیں۔ زلزلے اور سیلاب کی تباہ کاریوں سے بچاؤ اور زمین کے کٹاؤ کو روکنے کا اہم ذریعہ بھی ہیں اور شجرکاری گلوبل وارمنگ کے اثرات زائل کرنے کے لیے بھی ناگزیر ہے۔ گلوبل وارمنگ کی وجہ سے کرۂ ارض کے درجہ حرارت میں خطرناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے اور دنیا بھر کے درجہ حرارت میں اضافہ ایک سنگین مسئلہ ہے، جس سے نمٹنے کے لیے ہنگامی اقدامات کرنا ازحد ضروری ہے۔
بچوں میں پڑھائی کا شوق کیسے پیدا کریں؟

والدین اور اساتذہ کی بچوں میں ہر لحاظ سے دلچسپی بچوں کو علم حاصل کرنے میں متحرک رکھتی ہے۔ بچوں کی ذہنی تربیت کے ساتھ روحانی ، اخلاقی، جسمانی ، معاشرتی ، جذباتی تربیت بھی ضروری ہے۔ جس قدر والدین اور اساتذہ ان امور پر توجہ دیں گے اسی قدر بچوں میں پڑھائی کا شوق بیدار ہوگا۔
60ارب ریال راہ خدا میں وقف کرنے والے موجودہ دور کے حاتم طائی

حاتم طائی ثانی کہلانے والے حاجی سلیمان الراجحی کا شمار سعودی عرب کے مالدار ترین افراد میں ہوتا ہے۔ صدقہ و خیرات اور راہ خدا میں مال خرچ کرنے سے دولت میں کمی نہیں، بلکہ روز افزوں اضافہ ہوتا ہے۔ حاجی سلیمان راجحی اس کا زندہ ثبوت ہیں۔
انسانی دماغ کی مختلف حالتیں اور اس کی پروگرامنگ کی عمر

ہم دو بڑے ذرائع سے سیکھتے اور پھر انہی کے مطابق عمل کرتے ہیں ۔ اول ،ہم اپنے والدین سے سیکھتے ہیں اور بہت زیادہ سیکھتے ہیں کیونکہ ہمارے والدین ہمارے لئے محبت کا سب سے بڑا ذریعہ ہوتے ہیں۔ بچپن میں سب سے زیادہ محبت اور رحم کی ضرورت ہوتی ہے اور چونکہ ہمیں یہ دونوں چیزیں سب سے زیادہ اپنے ماں باپ سے ملتی ہیں، لہذا ہم انہی کی طرف مرکوز ہو جاتے ہیں۔
پاکستان میں بڑھتا آبادی کا عفریت اور کم ہوتے وسائل

ماہرین کے مطابق اس شرح سے آبادی میں اضافہ پاکستان کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے اور مستقبل میں شدید مسائل کا سامنا کرنا پڑے گا۔ پاکستان کی آبادی میں تیزی سے اضافہ اس لحاظ سے خطرہ ہے کیونکہ آبادی اور وسائل کے درمیان توازن نہیں۔
پنجاب ٹیکسٹ بورڈ نے گیارہویں جماعت کی عمرانیات کی کتاب پر پابندی لگا دی

کراچی (ویب ڈیسک)پنجاب ٹیکسٹ بورڈ کی جانب سے گیارہویں جماعت کی عمرانیات کی کتاب پر قابل اعتراض مواد کی وجہ سے پابندی عائد کر دی گئی ۔
چلتے ہو تو قطر چلو، فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2022

ٰقطر مشرق وسطی کا ایک ایسا خوشحال اور طاقتور ملک ہے جو اپنے منفرد محل وقوع کی وجہ سے خاص اہمیت کا حامل ہے۔یہ تین اطراف سے پانی سے گھرا ہوا ہےاس کی زمینی سرحد صرف سعودی عرب سے ملتی ہے جو 87 کلومیٹر طویل ہے، اس کا کل رقبہ 58111 مربع کلومیٹر ہے آبادی 29 لاکھ کے لگ بھگ ہے۔
خیبر پختونخوا اسمبلی میں قران کے علاقائی زبانوں میں ترجمے کرنے کی قرارداد منظور

ویب ڈیسک؛ خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلی میں قران مجید کے علاقائی زبانوں میں تراجم کرنے کی قرارداد منظور ۔ قرار داد عوامی نیشنل پارٹی کے رکن کی جانب سے پیش کی گئی ۔
آہ! مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد رفیع عثمانی

مفتی اعظم پاکستان حضرت مفتی محمد رفیع رحمہ اللہ تعالیٰ کو پہلی بار کوئی تیس برس قبل دار العلوم کراچی کی پرانی مسجد میں دیکھا اور سنا تھا اور اس ایک مجلس نے اپنی محبت کے سحر میں گرفتار کر لیا۔ مجھے اس محفل میں ان کی باتیں اور اسلوب گفتگو بہت پسند آیا۔ بعد کے دنوں میں آپ کی جمعے کی تقریر بارہا سنی لیکن اس اسلوب میں کوئی فرق نہیں آیا۔
زندگی اس مبارک سفر میں تمام ہو

مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے دیدار کا ارمان ہر مسلمان کے دل میں موجزن رہتا ہے۔ حرمین شریفین میں گزرا ہر ہر لمحہ اتنا پرلطف، پرکیف اور پرنور ہوتا ہے کہ ان کیفیات کو صرف بیان کیا جاسکتا۔
عدالتی حکم پر اسلامیہ کالج کراچی کی عمارت طلبا سے خالی کرالی گئی

کراچی (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ کے حکم پر اسلامیہ کالج کراچی کی عمارت خالی کرا لی گئی ۔
عدالتی عملہ عمارت خالی کرانے کیلئے پہنچا تو طلبہ نے مزاحمت کی،