پاکستان کے دس سیاحتی مقامات

پاکستان کے دس سستے سیاحتی مقامات

پاکستان کے دس سستے سیاحتی مقامات بڑھتی مہنگائی میں دس سستے سیاحتی زون ( مقامات ) جہاں اب بھی کم بجٹ میں اچھا وقت گزارا جا سکتا ہے۔ کراچی سے لے کر کشمیر اور ٹھٹھہ سے خنجراب تک کا ہر علاقہ اپنی منفرد ثقافت، تاریخ اور خوبصورت نظاروں کی وجہ سے سیاحوں کی دلچسپیوں کا […]

طلبہ حکومت کا ایک سال

طلبہ حکومت کا ایک سال

طلبہ حکومت کا ایک سال! ضیاء چترالی علامہ اقبالؒ نے کیا خوب فرمایا تھا غلامی میں نہ کام آتی ہیں شمشیریں نہ تدبیریں جو ہو ذوقِ یقیں پیدا تو کٹ جاتی ہیں زنجیریں کوئی اندازہ کر سکتا ہے اُس کے زور بازو کا! نگاہِ مردِ مومن سے بدل جاتی ہیں تقدیریں مفکر پاکستان کا یہ […]

سرقہ علمی کا بڑھتا رجحان

سرقہ علمی کا بڑھتا ہوا رجحان

سرقہ علمی کا بڑھتا رجحان تحریر ، لطیف الرحمن لطف چند سال قبل ایک جاننے والے صاحب نے اپنی ایک تازہ کتاب تھما دی جو کامیاب زندگی گزارنے کے حوالے سے رہنماكتاب تھی کتاب کے عنوانات اور چیدہ چیدہ مقامات دیکھنے سے اندازہ ہواکہ یہ اسٹیفن۔ آر۔کویStephen R. Covey)) کی کتاب The 7 Habits of […]

کوریا میں اسلام کیسے پھیلا ؟

کوریا میں اسلام کیسے پھیلا؟

کوریا میں اسلام کیسے پھیلا ؟ ضیاء چترالی 1982ء کی بات ہے۔ جنوبی کوریا کا ایک وزیر کویت کے دورے پر آیا۔ اسلام، اس کی تعلیمات اور کویتی مسلمانوں سے کافی متاثر ہوا۔ اس نے کویتی وزراء سے کہا کہ ہے کوئی ایسا شخص جو اپنے آپ کو کوریا کے لئے وقف کر دے۔ کورین […]

ڈاکٹر عبدالرحمن السمیط

ڈاکٹر عبدالرحمن المسیط ،11 ملین لوگوں کو کلمہ مسلمان کرنے والے عظیم داعی

کویت کے نامور داعی ڈاکٹر عبد الرحمن السمیط عالم اسلام کے وہ عظیم داعی ہیں۔ جن کے ہاتھوں 11 ملین (ایک کروڑ 10 لاکھ) سے زائد افراد نے اسلام قبول کیا۔ شاید پوری اسلامی تاریخ میں یہ اعزاز کسی کو حاصل نہیں۔ وہ فرماتے ہیں کہ امریکہ میں قائم عیسائی مشنری کیلئے کام کرنے والی مختلف تنظیموں اور این جی اوز کے تحت 51 ملین سے زائد مبلغین دنیا بھر میں گھوم گھوم کر عیسائیت کو فروغ دینے اور مسلمانوں کو عیسائی بنانے کیلئے سرگرم ہیں

ضیاء الحق طیارہ حادثے کو34 برس بیت گئے

کراچی (ویب ڈیسک) أج سابق صدر جنرل ضیاء الحق کی برسی ہے،آج سے 34 سال قبل ایک طیارہ حادثے میں جنرل ضیاء الحق جاں بحق ہوگئےتھے ۔طیارہ حادثے میں 30 اعلی شخصیات لقمہ اجل بنیں ۔آج تک حادثے کی اصل وجہ سامنے نہیں آئی ۔ 17 اگست 1988 کو 30 اعلی شخصیات حادثے میں لقمہ […]

میراث اور ترکہ کے مسائل و احکام

میراث اور ترکہ کے مسائل و احکام

اللہ تبارک و تعالیٰ کا ارشا د ہے :اے ایمان والو ! آپس میں ایک دوسرے کا مال ناحق طریقہ سے مت کھاؤ! (سورۃ النساء:۲۹) اس آیت کی روشنی میں ہر مسلمان کو اس بات کا اہتمام کرنا چاہیئے کہ کسی بھی طرح دوسرے کا مال ناحق اس کے پاس نہ پہنچے اور نہ ہی […]

حضرت سلیمان علیہ السلام کے معجزاتی کنویں

حضرت سلیمان علیہ السلام کے معجزاتی کنویں

حضرت سلیمان علیہ السلام کے معجزاتی کنویں ضیاء چترالی سعودی عرب کا ایک دور افتادہ گاﺅں ”لینہ“ عہد قبل از تاریخ کے کئی عجائبات پر مشتمل ہے۔ یہاں حضرت سلیمان علیہ السلام کے لشکر کیلئے جنات کے کھودے ہوئے 300 کنوئیں بھی ہیں۔ ان میں سے بیشتر اگرچہ ناکارہ ہو چکے ہیں، مگر 20 کنوﺅں […]

قیام پاکستان کا مقصد اور ہماری غفلت

قیام پاکستان کا مقصد اورہماری غفلت

قیام پاکستان کا مقصد اور ہماری غفلت تحریر :کلثوم رضا اس ملک کا بچہ بچہ جانتا ہے کہ ہمارا پیارا وطن اسلامی جمہوریہ پاکستان 14اگست 1947عیسوی بمطابق 27رمضان 1366ہجری کو معرضِ وجود میں آیا ۔ اب کی بار ہم اس کی 75ویں یوم آزادی منا رہے ہیں ۔ 14 اگست کا دن ہمارے لیے عید […]

پاکستان کیوں بنا؟

پاکستان کیوں بنا؟

ایک سوال دو جواب پاکستان کیوں بنا؟ اگست کا مہینہ جب بھی آتا ہے ہمارے ملک میں یہ سوال دہرایا جاتا ہے اور اصحاب دانش اس کا جواب تلاشنے شروع ہو جاتے ہیں ، اس سوال کے مختلف جوابات سننے اور پڑھنے کو ملتے ہیں البتہ دو جواب ہمارے ہاں زیادہ مشہور ہیں اور دونوں […]

یہ بزرگوں کی نشانی

ملی نغمہ از لطیف الرحمن لطف : یہ بزرگوں کی نشانی

یہ بزرگوں کی نشانی عظمتوں کی یہ کہانی اپنے خوں سے ہم کریں گے اس وطن کی پاسبانی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کی مٹی محترم ہے بالقیں رشک ارم ہے یہ خدا کا اک کرم ہے یہ ہے ان کی مہربانی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس سے نسبت کیا ہماری یہ ہے گویا ماں ہماری کٹ مریں گے اس کی […]

تحریک پاکستان اور علماء کرام

تحریک پاکستان اور علماء کرام

تحریک پاکستان اور علماء کرام  مفتی کلیم اللہ حنفی ملتان علماء کے تین گروہ بر صغیر میں جب ایک جدا گانہ مسلم ریاست کے قیام کا تخیل مختلف ایام میں مختلف شکلوں اور مختلف نوعیتوں میں سامنے آتا رہا مگر اصل میں اس کی صحیح نشو نما اور آبیاری اس وقت شروع ہوئی جب 1937ء […]